... loading ...
جاوید محمود آپ کو یہ جان کر افسوس ہوگا کہ پاکستان کا عدالتی نظام عالمی رینکنگ میں 142ممالک میں 130پر ہے جبکہ پریس فریڈم میں پاکستان کا نمبر عالمی رینکنگ میں 152 نمبر پہ آتا ہے جب کہ پاکستان کو دنیا کے 10ممالک میں صحافیوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے ۔ارشد شریف اکتوبر 2022میں کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 110کلو...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں جرائم کی شرح میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی شہریوں کے سائبر جرائم عالمی سطح پر عیاں ہو گئے۔ بھارت میں بڑھتے جرائم نے دیگر ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ سری لنکن پولیس نے آن لائن فراڈ میں ملوث 137 بھارتی...
ب نقاب/ایم آر ملک جمود ہے ،تعطل ہے اور زندگی اس کا شکار ہے!! عوام کا بنیادی حق جبر اور ظلم کے خلاف پر امن احتجاج ہوا کرتا ہے،مگر موجودہ عوام دشمن حکمرانی نے عوام سے یہ بنیادی حق بھی اپنی ریاستی پولیس ،تشدد،ناجائز مقدمات کے بعد چھین لیا ہے ،یہ اندر کا خوف ہے جس سے ہمارے حکمران ن...
سمیع اللہ ملک ''میں کل خصوصی طورپرآپ سے ملنا چاہتاہوں،لندن میں میراقیام صرف آٹھ گھنٹے کاہوگا،کیا آپ کے پاس وقت ہوگا کہ چند گھنٹہ ہم اکٹھے مگراکیلے گزارسکیں''۔میں اس آواز کولاکھوں میں پہچان سکتاتھا۔"کیوں نہیں،میں آپ کوخود لینے کیلئے ائیرپورٹ پہنچ جاؤں گا۔میں نے اس کی فلائٹ کی تفص...
زریں اختر سچائیاں ازلی ،ابدی، کائناتی اور آفاقی ہوتی ہیں ۔ ان تک پہنچنا مشکل نہیں لیکن یہ ہر ایک کی پہنچ میں نہیں۔ ان کے مقابلے میں زمینی حقیقتیں دیو ہیکل ، غلیظ ، بدبو دار ، چپچپی ،کریہہ ، خوف ناک ، دہشت ناک ، ہولناک ؛ایسی ایسی شکلیں کہ الفاظ کم پڑ جائیں ، مترادفات جواب دے جا...
ریاض احمدچودھری بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت کے ایک سرکردہ لیڈر نے متنازع زمینوں پر بنی ہوئی مساجد خالی نہ کرنے پر مسلمانوں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسی تمام مساجد خالی کردیں جو مبینہ طور پر مندر توڑ کر بنائی گئی تھیں۔ایشورپا پہلے بھی متعدد مواقع پر ...
میری بات/روہیل اکبر ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے ، یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر سیاستدان اپنی زبان پر لا چکا ہے مگر جیسے ہی وہ لوگ اقتدار میں آتے ہیں اس بات کو بھول جاتے ہیں کیونکہ وہ خود اس سیاسی کشمکش سے باہر نکل جاتے ہیں جو انہیں اقتدار کے حصول میں درپیش ہوتی ہے اور انہی سیاستدانو...
حمیداللہ بھٹی رواں ماہ چارجولائی کومنعقد ہونے والے برطانوی انتخابات ایسی تبدیلی کا پیغام لیکر آئے جس سے کنزرویٹو کا چودہ سالہ اقتدار ختم ہو گیا ہے ۔لیبر پارٹی نے کُل 650 میں سے 412نشستیںجیت کر ایسی انتخابی فتح حاصل کی ہے کہ کسی جماعت کی محتاج نہیں رہی بلکہ بلا شرکت غیرے حکومت ...
ب نقاب / ایم آر ملک 25 کروڑ لوگ 25کروڑ لوگ! باطنی سوچوں کے کوہلو پر مصلوب ہیں ریاستی جبر اور ظلم سے نجات کے منتظر ہیں سنسا ن راہوں کی خاموشیوں میں بکھرتے،غضب ناک محرومیوں،پسپائیوں کے صعوبت کدوں کا عذاب ِ سفر جھیلتے تھک چکے ہیں اپنے حال کو ماضی میں رد کر چکے ہیں بدبودار اور...
ریاض احمدچودھری اگلے روز امریکیوں میں مسئلہ کشمیر کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے امریکہ کے یوم آزادی پر واشنگٹن میں ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے مہم چلائی گئی۔ الیکٹرانک سکرینوں سے لیس ڈیجیٹل ٹرک نیشنل مال، کیپیٹل ہل، واشنگٹن مونومنٹ، وائٹ ہاؤس، عجائب گھروں اور مختلف سفارت خانوں ...
میری بات/روہیل اکبر عالمی موسمیاتی رپورٹ جب سے پڑھی ہے تب سے پریشانی سی لاحق ہو گئی ہے کہ کہ آنے والے دنوں میں ہمارا کیا بنے گا ؟ خاص کر ان علاقوں کے باسیوں کا جہاں اس سال گرمی نے کڑاکے نکال دیے ہیں ۔ہمارے سندھ کے رہائشی لوگوں نے توان گرمیوں میں بجلی کے بغیر جو گرمیوں کے مزے لیے...
سمیع اللہ ملک ہما ری حالت تو ایسے جاں بلب مریض جیسی ہو گئی ہے جو بڑی مشکل سے رینگتا ہوا اپنے معالج کے پاس تو پہنچ جاتا ہے لیکن اس میں اتنی ہمت با قی نہیں کہ وہ یہ بھی بتا سکے کہ اس کو کیا تکلیف یا کیا بیما ری ہے۔معا لج کے پو چھنے پر اس کی آنکھوں سے آنسو رواں دواں ہیں اور زخموں س...
جاوید محمود امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ پانچ نومبر کا صدارتی انتخاب لڑنے اور اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ ہیں جبکہ زمینی حقائق کچھ اور کہہ رہے ہیں۔ صدر بائیڈن گزشتہ 50برسوں سے سیاست میں ہیں اور اپنے عہدے کی دوسر...
ریاض احمدچودھری غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کے لواحقین نے بھی پہلی بار شرکت کی۔ سب سے بڑا اح...
ب نقاب /ایم آر ملک ماضی کے اوراق میں سانحہ ماڈل ٹائون کو ہم طاقت کی وحشت کا زوال کہہ سکتے ہیں جس میں اصل کرداروں نے اقتدار کی کھال میں چھپ کر 14بے گناہوں کی لاشیں گرائیں یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس سانحے میں خوفزدگی کی سیاست کو اجاگر کرنے کی سعی کی گئی۔ ذمہ داروں کے خلاف ایف آ...
سمیع اللہ ملک اقبال نے توکہاتھاکہ گہری تاریکیوں میں مرنے والوں کے ماتھے ستاروں کی طرح راہ دکھاتے ہیں،پھریہ کیاہواکہ جلیل القدرہستیوں کی یاد صرف خراجِ تحسین کاعنوان بن کررہ گئی ہے۔ہرسال عمرفاروق اعظم کادن گزرجاتاہے لیکن ہمارے حکمرانوں کویہ سوچنے کی بھی توفیق نہ ملی کہ ہماراکل ان ...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ جموں و کشمیر میں پوسٹرزچسپاں کئے گئے ہیں جن کے ذریعے معروف نوجوان رہنما برہان مظفر وانی اور انکے ساتھیوں کو شہادت کی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا ہے۔ مقبوضہ علاقے کے کئی مقامات پرچسپاں کیے جانے والے پوسٹروں میں کہا گیا ہے کہ '' برہان مظفر...
بے لگام / ستارچوہدری ہر طرف بے یقینی اور ابہام کا موسم۔۔۔ ساتھیوں کی زمانہ سازی اور چھپی نفرتوں کا اظہار۔۔۔افسوس،شرمندگی۔۔ مشکل وقت وہ پیمانہ ہے جو دوستوں اور دشمنوں کے اصل رویوں کا تعین کرتا ہے۔۔ کیسی چلی ہے اب کے ہوا تیرے شہر میں بندے بھی ہو گئے ہیں خدا تیرے شہر میں ایک شخص...
ریاض احمدچودھری دنیا کے بہت سے ممالک کو2020 میں بے روزگاری کا سامنا ہے لیکن بھارت میں یہ شرح بہت سی ترقی پذیر معیشتوں سے کہیں زیادہ ہے۔ تنخواہ دار ملازمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ بہت سی نجی کمپنیوں اور اداروں نے عالمی وبا کے دوران اپنے اخراجات کم کرنے کے لیے ن...
آئینہ خانہ /حافظ شفیق الرحمن ایک ولی صفت استاد پروفیسر حمید کوثر مرحوم کی سدابہار یادیں۔۔۔ ان کی محافل محض گپ شپ اور پرسشِ احوال کی روایتی محافل نہ ہوتیں بلکہ ان محافل کا مقصد نسل ِنو اور احباب کی ذہن سازی اور کردار سازی ہوتا۔ دوران ِ گفتگو وہ نوجوانوں کو سیرت طیبہ کے مطالعہ ک...
سمیع اللہ ملک میرے بہت ہی عزیزدوست اورمشہورصحافی نے اخبارمیں سکھ مسلمانوں کے تعلقات کے بارے میںبالواسطہ اس موضوع کوچھیڑدیا،جس کے بعد میں یہ لکھنے پرمجبورہوگیاہوں کہ اس کے بارے میں تاریخی حقائق سے قارئین کوآگاہ کرسکوں۔ ''اوبھراگامیاتوتے آزاد ہوگیاپراسی تے ہمیشہ لئی غلام ہوگئے،...
ب نقاب /ایم آر ملک سابقہ چیف جسٹس گلزار کے یہ ریمارکس ریکارڈ پر ہیں کہ قاضی فائز عیسیٰ اس بینچ کا حصہ نہیں بن سکتے جو عمران خان کے متعلقہ ہو مگر توسیع کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ،جسٹس منیر کی روح بھی شرمندہ ہے ،دھاندلی کی راکھ پر جشن منانے والے فاتح نہیں شکست خوردہ ہوا کرتے ...
ریاض احمدچودھری مودی حکومت نے جموں خطے کے ضلع سامبہ میں فرمان علی اور فرمان دین نامی دو شہریوں کے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دو رہائشی مکان ضبط کر لیے۔بھارتی حکومت مختلف بہانوں سے کشمیری مسلمانوں کی املاک ضبط اور مسمار کر رہی ہے جسکا واحد مقصد انہیں جاری تحریک آزادی کی حمای...
جاوید محمود برکس بینک ایک نئی کرنسی متعارف کرانے میں مصروف ہے جو ڈالر کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتا ہے ۔12 جون کو ہونے،والے اجلاس کا سب سے اہم فیصلہ اس میں چھ نئے ممالک کی شمولیت ہے یعنی سعودی عرب جیسے سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ملک سمیت متحدہ عرب امارات، قطر، مصر، ایران، ایت...