... loading ...
عطا محمد تبسم پروفیسر خورشید احمد میرے رول ماڈل تھے ۔کئی حوالوں سے میں ان کی شخصیت سے بہت کچھ سیکھتا رہا، میں ان کا خاموش قاری، ان کی قلمی کاوشوں کا قدر دان، اور ان کے افکار کا خوشہ چیں رہا ۔ فاران کلب میں ایک تقریب میں پروفیسر خورشید احمد کا ویڈیو پیغام سنایا گیا۔ وہ بستر علالت پر تھے ۔ لیکن ان کا دل و دماغ مسلم ام...
حمیداللہ بھٹی رواں صدی کوتبدیلیوں کی صدی کہنابے جانہ ہو گا۔ماضی کے اتحادی ایک دوسرے سے دورجبکہ حریف اب حلیف بن رہے ہیں۔ دنیا کا منظر نامہ ایسا ہوگا ایسا دوعشرے قبل سوچنا ہی محال تھا مگر یہ انہونی اب حقیقت ہے ۔روس سے امریکہ اعتمادکا رشتہ قائم کرنے کے لیے اپنے مغربی حلیفوں کی پر...
ریاض احمدچودھری ایک بات تو واضح ہے کہ بھارت میں اقلیتیں مکمل طور پر غیر محفوظ ہیں۔اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کے سری نگر میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گھر سے لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔حکام کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ سری نگر میں پیش آیا جہاں دم گھٹنے سے میاں بیوی اور ان کے تی...
ریاض احمدچودھری ممتاز عالمی شخصیت پروفیسر خورشید احمد،انگلینڈ کے شہر لیسٹر میں انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الہ راجعون ۔ پروفیسر صاحب کی علم 93 برس تھی ۔ وہ بہت سی کتابوں کے مصنف اور مولانا مودودی کے جاری کردہ ترجمان قرآن کے مدیر اعلیٰ تھے۔پروفیسر صاحب مولانا مودودی کی تفسیر ت...
معصوم مرادآبادی وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلمانوں کا غم وغصہ بڑھتا ہی چلاجارہا ہے ۔ کشمیر سے کنیا کماری تک مسلمان سراپا احتجاج ہیں اور وہ اس قانون کو واپس لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا قصد کئے ہوئے ہیں۔ ملک کی سبھی ریاستوں میں مظاہرے اور احتجاجی دھرنے ہورہے ہیں۔گزشتہ ...
ڈاکٹر سلیم خان یہ حسنِ اتفاق ہے کہ جہاں ملک بھر میں وقف بل کو لے کر شدید بے چینی پائی جارہی ہے وہیں سمراٹ اشوک کی سرزمین بہار میں بدھ مت کے پیروکار مقدس مہابودھی وہار پر ہندو کنٹرول کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ بودھ گیا میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ ہندو رسومات بدھ...
ریاض احمدچودھری آل انڈیا انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ نے7جولائی تک پورے بھارت میں ''وقف بچاؤ''مہم کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ کے صدر مولاناخالد سیف اللہ رحمانی، جنرل سیکرٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی اور کنوینر مجلس عمل برائے اوقاف ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے اپنے مشترکہ بیان میں ...
ریاض احمدچودھری ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں نامساعد موسم ، بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور اپنے گھروں سے دور بھارتی جیلوں میں نظربندسینکڑوں کشمیریوں کو درپیش سنگین صورتحال کو اجاگرکرتے ہوئے کہاکہ کشمیری نظربندوں کو پینے کے صاف پانی،...
معصوم مرادآبادی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد وقف بل نے ایک ایسے قانون کی شکل اختیار کرلی ہے جو پورے ملک میں ہزاروں کروڑ کی وقف جائیدادوں کا تیا پانچہ کردے گا۔اس کا سب سے زیادہ اثر اترپردیش میں ہوگا، جہاں پچاس ہزار سے زیادہ وقف جائیدادیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس ...
اونچ نیچ ۔۔۔۔۔۔ پراگ میں پیتل سے بنے مجسمے ایک ترتیب میں رکھے گئے ہیں ۔نڈھال ، سر تسلیم خم ، پر یشان حال اور شکستہ بدن ، پہلا مجسمہ صحیح سالم مگر آگے یہ ہی شخص کٹتے کٹتے معدوم ہوجاتاہے۔ آخر میں اس شخص کاصرف پائوں رہ جاتاہے ۔ان مجسموں کے خا لق اوبرام زوک ہیں ، یہ مجسمے ماضی می...
جاوید محمود یہ ہمیشہ امریکی صدور کی ترجیحات کی فہرست میں رہا ہے ،ٹرمپ کے لیے ایران ان کی پہلی مدت صدارت میں ہی ایک نامکمل کام رہا۔ ایران اس بات کی تردید کرتا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے حصول کی خواہش رکھتا ہے لیکن دیگر ممالک کا خیال ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کم از کم جوہری وار...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان کے لیے اپنے تن ،من اور دھن کی قربانی دینے والے آج ہم میں موجود نہیں۔کچھ راستے میں کٹ گئے ۔کچھ منزل کے قریب شہید کردیے گئے اور جو رلتے ہوئے سرحد پار کر کے پاکستان پہنچے۔ انہیں بعد میں ہم رلا دیا۔ طاقتور نہ صرف اپنے کلیم لے گیابلکہ کئی دوسروں کے بھی ہ...
حمیداللہ بھٹی کچھ سمجھ نہیں آتا کہ غزہ کے بارے ایساکیا لکھاجائے جس سے عالمی ضمیر بیدار ہو جائے؟ انسانوں کیاجانوروں تک کے حقوق کی علمبرداراورمہذب ہونے کی دعویدار دنیا جب غزہ کے معصوم ومظلومین کی بات آتی ہے تویوں چُپ ساد ھ لیتی ہے جیسے کچھ انوکھانہ ہوا ہو ہرروز اسرائیلی دہشت گرد...
ریاض احمدچودھری جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ صورتحال پر 9 نکاتی مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو دے دیا گیا جس میں محترم حافظ نعیم الرحمن ،امیر جماعت اسلامی پاکستان نے غزہ کی صورتحال سمیت اہم اقدامات تجویز کئے گئے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، ترکیہ، قطر مل کر غزہ کی صورتح...
عطا تبسم کراچی، پاکستان کا معاشی مرکز، حالیہ برسوں میں سیاسی کشیدگی اور ترقیاتی مسائل کا سامنا کر رہا ہے ۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) شہر کی دو سیاسی جماعتیں ہیں،کراچی پر قبضے کی جنگ میں مصروف ہیں۔ کراچی عجیب شہر ہے ، یہاں مینڈیٹ کسی کا ہے ، اور ...
جاوید محمود امریکہ سمیت عالمی سطح پر معاشی ماہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے خلاف آوازیں اٹھانی شروع کر دی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی امریکہ کو معاشی بحرانوں کی طرف دھکیل رہی ہے ۔اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے 19فروری سے اب تک امریکی اسٹاک مارکیٹ کو نئی ٹیرف پالی...
ریاض احمدچودھری بھارت وسطی افریقہ میں غیر قانونی منشیات سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ 2023 میں نائیجیریا کی منشیات کنٹرول ایجنسی (NDLEA) نے بھارت سے اسمگل کی گئی 100 ملین ڈالر مالیت کی غیر قانونی افیون ضبط کی۔نائیجیریا میں 40 لاکھ سے زائد افراد بھارتی اسمگل شدہ افیون استع...
ایم سرور صدیقی آنے والے کا پورا جسم پسینے میں شرابورتھا۔ چہرے پرتھکن کے آثارا ور لباس مٹی آلودہ تھا ۔لگتاتھا وہ کافی دور سے آیا ہے۔ عظیم فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ دن بھرکی مصروفیات کے بعد ابھی آرام کی غرض سے اپنے خیمے میں گئے ہی تھے کہ ان کو ا طلاع ملی کہ ایک...
افتخار گیلانی غالباً2018 میں جب جموں و کشمیر کے گورنر نریندر ناتھ ووہرا کی مدت ختم ہو رہی تھی دہلی میں ان کے ممکنہ جانشین کے بطور ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سید عطا حسنین کا نام گردش کر رہا تھا۔ جنرل حسنین جو سرینگر میں موجود فوج کی چنار یا 15ویں کور کے کمانڈر رہ چکے تھے ، کے کشمیر...
حمیداللہ بھٹی ٹرمپ ٹیرف نے دنیا کی معیشت و تجارت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اِس کے اثرات مستقبل میں بھی طویل عرصے تک محسوس ہوتے رہیں گے۔ خود امریکی معاشرہ بھی ٹیرف کے حوالے سے تقسیم ہے کیونکہ معیاری اور سستے غیر ملکی سامان کی دستیابی اب ناممکن ہوجائے گی جبکہ عالمگیری اثرات کی بات ک...
ریاض احمدچودھری قابض حکام نے میر واعظ عمر فاروق کو سعدہ کدل سرینگر میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت سے روکنے کے لئے آج ایک بار پھر گھر میں نظربند کردیا ہے۔ میرواعظ کو سعدہ کدل میں قرآنک ریسرچ انسٹی ٹیوب کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی ایک تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا...
جاوید محمود پاکستان کے بننے کے ساتھ ہی پاکستان دشمن طاقتوں نے پاکستان کے محسنوں کو ایک ایک کر کے اپنے راستے سے ہٹانا شروع کر دیا، ان شخصیات میں لیاقت علی خان کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر عبدالقدیر کا نام بھی آتا ہے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے م...
ریاض احمدچودھری ایک امریکی ڈرائیور ٹریننگ کمپنی نے 53ممالک میں تحقیق کے بعد اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت گاڑی چلانے کے لیے دنیا کا تیسرا خطرناک ترین ملک ہے۔یہ رپورٹ بین الاقوامی ڈرائیورز ایجوکیشن کمپنی Zutobi.com نے جاری کی ہے جواس سلسلے میںمتعدد ممالک میں کورسز کراتی ہے۔...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کھیلوں کا عالمی دن اپریل کی 6 تاریخ کو بھر پور شان سے منایا جاتا ہے اس دن کومنانے کامقصد دنیا بھر میں امن کے فروغ میں کھیلوں کے اہم کردارکواجاگرکرنا ہے کھیل تمام ثقافتوں میں خیر سگالی، صحت مندانہ مقابلہ اور تعاون کے حصول کا ایک مثبت ط...