... loading ...
ریاض احمدچودھری حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے بھارتی حکومت کالے قانون افسپا پر نظرثانی کرنے اور منسوخ کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ یہ قانون بھارتی فوجیوں کو وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں معاونت فراہم کر رہا ...
ریاض احمدچودھری بنگلہ دیش کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت نے خفیہ حربے شروع کردئیے۔دہلی میں آر ایس ایس کی قیادت میں اور بھارتی حکومت کی خفیہ حمایت سے کیے جانے والے حالیہ مظاہروں کا مقصد بنگلہ دیش کو غیرمستحکم کرنا ہے جو اب اپنی آزادی پر فخر کرتا ہے اور بھارت کے اثر...
میری بات/روہیل اکبر رات کے اندھیرے میںجب عمران خان کی حکومت ختم کرکے پی ڈی ایم کوبرسراقتدار لایا گیا تو بلاول بھٹو نے بڑے فخریہ انداز میں پرانے پاکستان میں واپسی کا اعلان کیا تھا آج جب میں حکومتی خبروں کے برعکس عام لوگوں کی خبریں پڑھتا ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے کہ حالات کس...
دریا کنارے /لقمان اسد ''ہمارے علاقے میں کام کرنے والے ایجنٹ گاؤں کے درجنوں لڑکوں کو یونان اور اٹلی بھجوا چکے تھے۔ میرا بیٹا کچے ذہن کا تھا جو اُن کی باتوں میں آ گیا اور ہمیں بار بار یہی کہتا تھا کہ اگر آپ نے مجھے یورپ نہیں بھجوانا تو میں گھر چھوڑ دوں گا۔یہ الفاظ ہیں 13اور14دسم...
سمیع اللہ ملک اوراسلامی انقلاب کی پیش قدمی رک گئی۔فرانس کی سرزمین پر10اکتوبر732میں''بلاط الشہدا''کہلانے والی تاریخ سازجنگ لڑی گئی۔طورس اورپواشیرزکے درمیان واقع رومی شاہراہ پرمقابل فوجوں کے درمیان رن پڑا۔یہ جگہ جبلِ طارق سے جہاں طارق بن زیاد30 اپریل711 کواتراتھا،ایک ہزارمیل شما...
حمیداللہ بھٹی ضلع گجرات کے گائوں ہنج میں رواںہفتے تین روزپولیس مقابلہ ہوتا رہا جس میں ایک پولیس اہلکارطارق عزیز سمیت چار دیگر اشخاص مارے گئے اب جمعرات صبح سے پولیس لائن میں جشن کا سماں ہے رنگ بھرنے کے لیے پولیس اہلکار وں کوپابند کیا گیا ہے کہ خیر مقدمی نعرے لگائیں اور آفیسروں ...
ریاض احمدچودھری حال ہی میں مسلمان تجارتی اداروں اور ہوٹلوں کا بائیکاٹ، مسلمانوں کو کرائے پر مکان دینے سے انکار، مسلمان گھروں پر بڑے پیمانے پر بلڈوزر چلانے کے بعد 'اچھل کود کرنے والے گروپوں کی جانب سے نئے نئے دعوے سامنے آنا شروع ہو گئے، جو ہندو مفادات کی ٹھیکیداری کے دعوے کے سا...
ایم سرور صدیقی آج اگر کوئی یہ دعویٰ کرے آئندہ دنیا میں جنگیں پانی کے لئے ہونگیں تو بے جانہ ہوگا ۔پانی ہمیشہ کے لئے انسانوںکی ضرورت رہاہے۔ دیہاتی علاقوںمیں تو آج بھی پانی کی تقسیم پر لڑائیاں ہونا معمول ہے ۔یہی وجہ ہے دریائوں،ندی نالوں اور آبی ذخائر کے آس پاس بستیاں آباد ہوجاتی ...
ب نقاب /ایم آر ملک بوڑھی عورت کے جھریوں زدہ چہرے پر پہلی بار حقیقی خوشی کے آثار نظر آئے۔ایک ایسی خوشی جو دل سے پھوٹتی ہے اور چہرے پر آ کر لوسی دینے لگتی ہے، اس خوشی کے استفسار سے پہلے ہی بوڑھی عورت بول اٹھی کہ بغاوت کی فصل پک چکی ہے تبدیلی اب اِس قوم کا مقدر ہے ۔۔۔ پھر مجھے ح...
جاوید محمود گزشتہ روز یونان میں کشتی کے حادثے میں 40پاکستانی ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ یہ وہ بد نصیب پاکستانی ہیں جو اچھے مستقبل کی تلاش میں یورپ جا رہے تھے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے گزشتہ سال بھی یورپ جاتے ہوئے کشتی الٹ جانے کے نتیجے میں تقریبا 260 پاکستانی ڈوب کر ہلاک ہو گئے تھے۔ المی...
سمیع اللہ ملک قارئین کو اگر یاد ہو تو یکم اکتوبر2024 کو میں نے''گریٹر اسرائیل کامنصوبہ''کے عنوان سے جو آرٹیکل لکھا تھا اور اب شام سے بشار الاسد کے فرار اورموجودہ جاری حالات کو اسی تناظر کو دیکھ لیں تو خاکسار نے اپنے دلائل اورخدشات میں جو کچھ عرض کیا تھا، اس منظر نامہ کا آغاز ہ...
۔ ایم سرور صدیقی پاکستان کی پوری تاریخ سیاسی محاذ آرائی سے بھری پڑی ہے مخالفین نے ایک دوسرے کو کبھی سکھ کا سانس نہیں لینے دیا سیاسی محاذ آرائی کا ایک طویل دور میاںنوازشریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے درمیان گذراہے لوگوںکویاد ہوگامیاںنوازشریف وزیر ِ اعلیٰ پنجاب اور محترمہ بے نظ...
ریاض احمدچودھری غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور پارٹی چیئرمین شبیر احمد شاہ اور دیگر حریت رہنمائوں کی طویل نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے...
دریا کنارے /لقمان اسد کیا یہ وہی شام ہے جہاں 2009 میں ایک رپو رٹ کے مطابق 6 ملین سیاح آئے۔ آج شام کو دیکھ کے ایسا گمان ہوتا ہے شاید زندگی کا یہاں سے کبھی گزر نہیں ہوا۔ہر طرف موت کے سائے منڈلاتے نظر آتے ہیں۔ شام کا شہر ایلیپو جو کہ یو نیسکو ورلڈ ہر یٹیج سائٹ ہے تبا ہی کا دردناک م...
حمیداللہ بھٹی عالمِ اسلام میں تحقیقی صحافت کافقدان ہے ایسا احساس ویسے تو کئی دہائیوں سے ہے مگر سقوطِ دمشق نے اِس احساس کومزید قوی تر کردیا ہے۔ ایک مسلم ملک کے حصے بخرے کیے جارہے ہیں ۔پیش قدمی کرتی صیہونی افواج وحشیانہ بمباری میں مصروف ہے ۔اسرائیلی حملوں سے شام کی فضائیہ ،بحری ...
سمیع اللہ ملک قارئین کو اگر یاد ہو تو یکم اکتوبر2024 کو میں نے''گریٹر اسرائیل کامنصوبہ''کے عنوان سے جو آرٹیکل لکھا تھا اور اب شام سے بشار الاسد کے فرار اورموجودہ جاری حالات کو اسی تناظر کو دیکھ لیں تو خاکسار نے اپنے دلائل اورخدشات میں جو کچھ عرض کیا تھا، اس منظر نامہ کا آغاز ہ...
...... سرور صدیقی 6دہائیاںپہلے عالم ِ اسلام پرجو سانحہ بیتا اس کی کسک آج بھی محب وطن محسوس کرتے ہیں جب بھی یاد آتی ہے سینے فگار،روح زخمی اور چہرہ چہرہ سوالیہ نشان بن جاتاہے ۔ایسی شکست،ایسی ہزیمت،ایسی شرمندگی کہ جب خیال آتاہے دل سے دھواں سا اٹھتا محسوس ہوتا ہے ۔ 16دسمبر بلاشبہ...
افتخار گیلانی مشرقی ترکی کے قصبہ کیلس میں سرحد سے بس 500میٹر دور شامی پناہ گزینوں کے کیمپ میں پچھلی اتوار کی رات شاید ہی کوئی سویا تھا۔ کئی دہائیوں سے بے گھر مکین الجزیرہ عربی اور ا پوزیشن گروپوں سے وابستہ سیرین ٹی وی چینل رات بھر دیکھنے میں محو تھے ۔ جوں ہی یخ بستہ ...
ڈاکٹر جمشید نظر دنیا بھر میں تارکین وطن کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے یہ وہ لوگ ہیں جو بہتر زندگی کی تلاش میں اپنے وطن کو چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں پناہ لیتے ہیں۔اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق ادارے آئی او ایم کی رپورٹ کے مطابق سن2014سے سن2022تک دنیا بھر میں اپنی زندگی کو خطرے می...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشرقِ وسطیٰ میں ہلچل اور تبدیلیوں کا سلسلہ آگے بڑھ رہا ہے اور اس سلسلے میں اہم ترین پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ چند روز پہلے شامی صدر بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم ہوگیا۔ وہ دارالحکومت دمشق سے اپنے اہل خانہ سمیت فرار ہو کر روس پہنچ گئے۔ اسلامی تحریک ک...
دریا کنارے /لقمان اسد سنا تھا ستمبر ستمگر ہے مگر دسمبر نے تو حد ہی کردی۔ دسمبر کی ابتدا ہوتے ہی دل وسوسوں،واہموں اور ان دیکھے ،ان سنے خوف میں گھرنے لگتا ہے ۔کئی قومی سانحات اور المئے اسی دسمبر میں ہمارے لئے کرب ،غم اور دکھ کی ایسی المناک داستانیں لے آئے کہ اب تو ذہن اس دسمبر س...
معصوم مرادآبادی سپریم کورٹ نے مسجدوں کے نیچے مندر تلاش کرنے کی شرانگیز مہم پر فی الحال روک لگادی ہے ۔ گزشتہ جمعرات کو عبادت گاہوں کے تحفظ سے متعلق ایکٹ مجریہ1991پر سماعت کرتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی عدالت نے نچلی عدالتوں سے کہا ہے کہجب تک عبادت گاہ ایکٹ کا فیصلہ نہیں ہوجاتا، اس ...
سمیع اللہ ملک میں اپنے گزشتہ کئی کالمزمیں نومنتخب ٹرمپ کی نئی کابینہ کی نامزدگیوں کے بعدان خدشات کااظہارکرچکاہوں کہ دنیامیں سردجنگ کے امکانات میں اس قدراضافہ ہوجائے گاکہ امریکا کا''واحدسپرپاور''کادعویٰ ختم ہوتانظرآئے گا۔یہ بھی مکافاتِ عمل ہے کہ جس افغانستان میں روس کو بدترین شکس...
ایم سرور صدیقی وہ مزاج کا سخت تھا، عام لوگوں سے ملنے جلنے سے گریزاں رہتا۔ کئی بار عزیز واقارب اسے سخت سست کہہ جاتے وہ اپنی اس قنوطیت سے کچھ نادم سا ہوجاتا۔ لیکن نہ جانے کیوں لوگوںمیں مل گھل جانا اسے اچھا نہ لگتا ۔اسی بناء پر نامور مسلمان فلسفی ابن طفیل کو بیشتر لوگ سنکی، خبطی،...