... loading ...
ریاض احمدچودھری پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان میں عام انتخابات 2024 پر جائزہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں سب سے کم منصفانہ اسکور ریکارڈ کیا گیا۔ یہ پچھلے انتخابی ادوار کے مقابلے میں شفافیت کے سکور میں کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔قبل از پولنگ مرحلے کے دوران انت...
زرّیں اختر چینی کہاوت ہے کہ ایک تصویر ایک ہزار الفاظ پر بھاری ہوتی ہے۔ یہ کہاوت ہم نے 'تصویری صحافت' کے باب میں پڑھی تھی ۔آج کے اخبار کے صفحۂ اوّل پہ جو تصویر شائع ہوئی ہے وہ وزیرِ اعظم کی تقریب ِحلف برداری میں سربراہ افواج پاکستان عاصم منیر کی بلاول زرداری سے مصافحہ کرتے ہوئ...
حمیداللہ بھٹی دنیاپربالادستی کے لیے کئی قوتیں متحرک ہیں جو اہداف حاصل کرنے کے لیے تجارتی ،دفاعی اور معاشی ہر محازپرہمہ وقت پُرجوش ہیں جس سے نئے اتحاد بننے اور ٹوٹنے کا عمل جاری ہے۔ علاقائی بالادستی کے کھیل میں رقبے اور آبادی کے حوالے سے نمایاں اوراب معاشی طاقت بننے والا بھارت ...
زرّیں اختر 'اسپورٹس مین اسپرٹ 'کرکٹ کے شائقین کی ٹی وی اسکرین کے سامنے سانسیں بند ہوجاتی ہیں ،میدان میں موجود تماشائیوں پر خاموشی چھا جاتی ہے اگر آخری گیند فیصلہ کن ہو۔ اس وقت سب سے بھاری ذمہ داری بائولر اور بلّے باز پر، سب کی نظریں ان پر اور وہ لمحے جب بائولر بھاگنا شروع کرتا...
میری بات/روہیل اکبر چور چور کے شدید شور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ شہباز شریف کو 201 اور پی ٹی آئی کے امیدوار عمر ایوب کو 92 ووٹ ملے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت جیسے ہی قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہ...
ڈاکٹر سلیم خان اترپردیش اور ہماچل پردیش میں مخالفین کے ارکان اسمبلی کی مدد سے جب بی جے پی ایوان بالا کا انتخاب جیت رہی تھی تو منی پور کی راجدھانی امپھال میں ایک اے ایس پی کوان کے گھرسے اغواء کرلیاگیا کیونکہ انہوں نے ایک میتئی تنظیم کے ٦ لوگوں کو گاڑی چوری کے الزام میں گرفتار ک...
سمیع اللہ ملک قیام پاکستان کے دوران مختلف تعلیمی اداروں اوران کے سربراہوں سے ملنے کااتفاق ہوا۔عجب معاملہ تویہ ہے کہ ہرکوئی تعلیم کے مستقبل پرجہاں انتہائی پریشان دکھائی دیاوہاں ابھی تک ہم یہ فیصلہ ہی نہیں کرپائے کہ ہم اپنی قوم کے نوجوانوں کی موجودہ سمت کاتعین تک نہیں کرسکے۔آپ دل ...
ریاض احمدچودھری واشنگٹن نے پہلی بار غزہ پر اسرائیلی جنگ سے ہونے والی شہادتوں کو تسلیم کیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اعتراف کیا کہ اسرائیل نے 7اکتوبر سے اب تک غزہ میں 25000 سے زیادہ خواتین اور بچوں کو شہید کردیا ہے۔ اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک تقریباً ...
زرّیں اختر اُردو اخبارا ت کی شہ سرخیوں کی یہ لفظیا ت ہی صورتِ حال کی حقیقی تصویر پیش کرسکتی تھیں۔نعرے بازی کی رسم بھی بھرپور طریقے سے اداکی گئی ، نیا نعرہ قیدی نمبر 804 تھا۔ جدّت ماسک کا استعمال تھا جس نے ایک مشہور ہسپانوی سیریز کی یاد دلا دی ۔واضح رہے کہ یہ کسی ڈرامے کا اسٹیج...
ب نقاب /ایم آر ملک آزادی کی خاطر آپ کی جدوجہد اگر کامیاب ہو جائے تو انقلاب ورنہ بغاوت آپ کے ایسے جرم میں شمار ہوتی ہے جو آپ کو سامراج کے کسی پٹھو یا کٹھ پتلی حکمران کے ہاتھوں تختہ دار تک لے جاتاہے ۔تھامس سنکارا کو بر کینا فاسو میں وہی مقام حاصل ہے جو کیوبا میں چی گویرا کو، وہ ...
رفیق پٹیل 8فروری اور 9فروری 2024کی درمیانی شب کے بعد ہونے والی انتخابی دھاندلی کے بعد جس غصّے اور غیض و غضب کا طوفان پاکستان اور بیرون ملک پاکستانیوں میں اندر ہی اندر جنم لے رہا ہے وہ بڑھتا ہی چلا جائے گا اور جو طاقت بھی اسے روکنے کی کوشش کرے گی اس کے لیے یہ طریقہ کار مزید تبا...
ریاض احمد چودھری حالیہ دنوں پاکستان میں جعلی نوٹوں کی گردش خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے ۔یہ صورت حال نہ صرف ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے بلکہ عام عوام بھی اس مافیا کے جانسے میں آتے ہیں۔ پاکستان میں سرکولیٹ ہونے والے جعلی نوٹوں کی پہچان انتہائی مشکل ہے جو اصلی نوٹوں سے مماثلت رکھتے ...
زرّیں اختر سات سال کے وقفے کے بعدسابق وزیر ِ اعظم نواز شریف قومی اسمبلی تشریف لائے ۔ ان کے خطاب میں کیاتھا؟ زبان کو سامنے رکھتے ہوئے تجزیہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا'اگر ہماری خدمت او ر حکومت کا تسلسل جاری رہتاتو پاکستان آج جی 20ممالک میں شامل ہوتا'۔ عوام کے حقیقی رہنما اسی طرح سوچ...
ب نقاب /ایم آر ملک یقینامجھے اُس نسل کا مقدمہ لڑنا ہے جو سڑکوں بازاروں تربتوں کے قریب اپنے آپ کو نشے میں مخمور کرتی ہے اور پھر اِس نسل کو بات کرنے والے کا لہجہ بھی یاد نہیں رہتا۔ بے خود ہو کر پڑنے والی نسل کا کوئی تو ہو جو دکھ سمجھ سکے۔ کیا یہ اس نسل کے بڑوں کی بد اعمالیاں نہی...
علی عمران جونیئر دوستو،بچپن میں غربت بہت زیادہ دیکھی، یہاں تک کہ جب میٹرک میں تھے اس وقت اسکول جانے کیلئے آٹھ آنے ملاکرتے تھے۔صرف اسکول آنے جانے کیلئے اس وقت بس کا کرایہ جو اسٹوڈنٹ کیلئے تیس پیسے ہوتاتھادونوں اطراف کا کرایہ ساٹھ پیسے بنتا تھا۔ اس زمانے میں کے ٹی سی کی لال بسیں پ...
ریاض احمدچودھری بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں سرمایہ کاری کے نام پر بھارتی سرمایہ کاروں کے لیے 304.51 کروڑ روپے کی لاگت سے 5,290 کنال اراضی پر سات نئی اِنڈسٹریل اسٹیٹس قائم کرے گی۔ان سات نئی انڈسٹریل اسٹیٹس میں تخمینہ سرمایہ کاری 870016 کروڑ روپے ہے جس میں 28376 افراد کے روزگا...
زرّیں اختر خیال تھا کہ وہ خبریں جوسماجی نوعیت کی ہوں گی ان پر تبصرہ ہوگالیکن سیاسی خبروں کی نوعیت تو ایسی ٹھہری کہ بقول غالب : ہر چند ہو مشاہدئہ حق کی گفتگو بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر ایوان کا تصور کیاہے ؟ ایسی جگہ جہاں عوام کے منتخب نمائندے قانون سازی کرتے ہیں۔عمارت...
ب نقاب /ایم آر ملک ہم تاریخ کی سب سے بڑے احتجاجی ماحول کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔لاکھوں افراد شاہرات پر نکلے تو طاقتور اور کمزور کیلئے بنائے گئے قانون کو اپنے پائوں تلے روند ڈالیں گے۔ حکمران جب سرمائے کے فرار کی کرپشن میں لگے ہوں تو محب وطن عناصر خود ساختہ حدود و قیود سے باہر نکل آت...
حمیداللہ بھٹی لکھنا اچھی بات ہے مگراکثر مشاہدے میں آیا ہے کہ ملازمت سے سبکدوشی کے بعد صفائی پیش کرنے کے لیے مضامین لکھتے ہیں اور ایسی خوبیاں بتانے کی کوشش کرتے ہیںجن سے لوگوں کواُن کے خداترس ،فرض شناس اور ایماندار ہونے کا یقین دلایاجاسکے ۔ملازمت سے سبکدوشی کے بعد صاحبِ ثروت پارس...
میری بات/روہیل اکبر عمران خان کے خط کا بڑا چرچا ہے اور اسے ایک بہت بڑا مسئلہ بنا کر پیش کیا جارہا ہے ۔ اس خط میں کیا باتیں لکھی ہوئی ہیں، وہ آپ لوگ بھی پڑھ لیں مگر اس خط کو پڑھنے سے پہلے اتنا یاد رکھیں کہ اخلاقیات قوموں کی تعمیر کرتی ہیں جو ہم میں کسی حد تک موجود بھی ہیں۔ لیکن م...
جاوید محمود امریکہ میں صدارتی مہم کے دوران تقریبا 500 سے 600 کے درمیان سینئر تجربہ کار ممبرز رضاکارانہ طور پر انتخابی مہم کو آرگنائز کرنے میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ 2020میں صدارتی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان نے 20 سے 22 گھنٹے رات دن کام کیا اور ان کا...
علی عمران جونیئر دوستو، شب برات کے موقع پر برصغیر پاک و ہند میں ''حلوے'' کی روایت ایک عرصہ سے چلی آرہی ہے۔ لاہور میں ایک خاتون کو علم نہیں تھا کہ مہینہ شعبان کا چل رہا ہے جس میں شب برات بھی آتی ہے، موصوفہ اپنے لباس پر ''حلوہ'' لئے بازار میں گھوم رہی تھیں،اب یہ قوم تو حلوے پر ایس...
میری بات/روہیل اکبر پنجاب اور سندھ حکومتوں نے اپنا پنا کام شروع کردیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ مضبوط اپوزیشن اور خراب معاشی صورتحال میں ان وعدوں کا کیا ہوگا جو الیکشن سے پہلے ہر سیاستدان نے عوام سے کیے تھے ہمارے ہاں تو ویسے بھی حکومتیں عہدوں اور مفادات کی تقسیم کا کھیل بن چکی ہیں ۔اگ...
سمیع اللہ ملک اب معاملہ چندافرادیاکسی گروہ تک محدودنہیں رہاتھا۔جمہوریت کوزیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے وعدے کے ساتھ قائم کیے جانے والے ملک کواستعماری اورنوآبادیاتی قوت میں تبدیل کرنے کاسوچاجارہاتھا۔ملک کوحقیقی استعماری قوت میں تبدیل کرنے کی باتیں اب واشنگٹن کے ایوانوں میں بھی گونج...