... loading ...
ریاض احمدچودھری بھارت نے کشمیری مسلمانوں کو مذہبی آزادی سے محروم کر دیا ہے۔ مواصلاتی پابندیاں اور بھارت کا کشمیری مسلمانوں کو اس بنیادی مذہبی آزادی سے محروم رکھنا انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بھارت کے زیرانتظام کشمیر ایک بڑے پیمانے کی فوجی جیل میں تبدیل ہوچکا ہے اور کشمیریوں کو سری نگر ک...
ب نقاب /ایم آر ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔ نفرت کا لاوا اُبلا ،مال روڈ پر یہ منظر بھی دیکھا گیاکہ کتوں اور گدھوں کے گلوں میں حکمرانوں کے نام کی تختیاں ہیں اور وہ جلوس کی قیادت کررہے ہیں ۔ پاکستان کی آمرانہ تاریخ میں ایوب خان کو آمرانہ دستور کا بانی گردانا جائے گا جس نے جمہوری روایات کو پامال...
ریاض احمدچودھری جارحانہ جنگی عزائم رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکا کے پہلے سرکاری دورے میں جوہری توانائی، لڑاکا طیارے اور اربوں ڈالرز کے فوجی معاہدے کرلیے۔ان معاہدوں کے تحت امریکا بھارت کو ایفـ35 لڑاکا طیاروں سمیت کئی ارب ڈالرز کا فوجی اور جنگی سامان بھی فراہم...
ڈاکٹر سلیم خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بہترین تعارف معروف امریکی اداکار رچرڈ گیئر نے کرایا ہے ۔ موصوف نے اسپین کے شہر گریناڈا میں ہسپانوی آسکرز کی تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ایک دھواں دھار تقریر کی۔ اس میں انہوں نے کہا کہ 'میں جس جگہ سے آ رہا ہوں وہ جگہ یعنی امریکہ ایک...
ب نقاب /ایم۔آر ملک اقتدار اور احتساب کے پیچیدہ رقص میں ایک گہرے تضاد سے ہم گزرتے ہیں ، جہاں ایک دیرینہ بحث خود کو ہمارے اجتماعی شعور کے تانے بانے میں بُنتی ہے۔ جس میں ہر ایک دوسرے کو یکسر ،بے حد نظر انداز کرنے کا الزام عائد کر تا نظر آتاہے۔ بے حسی کی چادر کون اوڑھے ہوئے ہے، عو...
ڈاکٹر جمشید نظر دبئی میں ابن بطوطہ نام سے ایک شاپنگ مال بہت مشہور ہے یہ مال مشہور سیاح ابن بطوطہ کے نام پر رکھا گیا ہے جس نے 14ویں صدی میں دنیا بھر کا سفر کیا۔مال کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو ابن بطوطہ کے سفر کے دوران مختلف ممالک کی نمائندگی کرتے ہیں۔اسی شاپنگ مال کی ...
ریاض احمدچودھری اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ بھارت میں مذہب کے نام پر استحصال کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ این آر سی مسلمانوں کے ساتھ تفریق کے لیے بنایا گیا قانون ہے۔ریاست آسام میں این آر سی کی آخری فہرست جاری کی گئی جس کے بعد 19 لاکھ لوگوں کی شہریت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیون...
افتخار گیلانی تہلکہ ڈاٹ کام کے سیاسی بیورو میں غالباً 2011 میں کام کرتے ہوئے ایک بارایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال نے اپنے دفتر بلاکر ایک شخص سے متعارف کراتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس انکم ٹیکس محکمہ کے حوالے سے کسی اسٹوری کا خاکہ ہے ، ان سے بات کرکے دیکھوں کہ کس طرح اسٹوری کو آگے بڑھ...
باعث افتخار/ انجینئر افتخار چودھری پاکستان میں قانون کا کھیل آج اس مقام پر پہنچ چکا ہے کہ عوام کو نہ صرف اپنے بنیادی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے، بلکہ جو قانون کے محافظ ہیں وہ خود ہی قانون کی دھجیاں اُڑاتے نظر آ رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ایک پولیس افسر کا مسجد میں جا کر یہ کہنا ...
آفتاب احمد خانزادہ ۔۔۔۔ اگر آپ طاقتور اور بااختیارلوگوںکے بیانات ملا حظہ فرمائیں تو ان میں سوائے پر یشانیوں ، تفکرات اور انجانے خوف کے علاوہ اور کچھ نہیں دکھائی دے گا وہ خو د ہی سوال کرتے ہیں اور خو د ہی ا س کا جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں ،خود ہی خوفزدہ ہیں اور خو د ہی خو د کو ت...
ریاض احمدچودھری اگست 2019 میں جموںوکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد بھارتی حکام نے مقامی سیاستدانوں کوکسی عدالتی کارروائی کے بغیرنظربند رکھنے کے لئے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کا سہارا لیا۔ ان میں سے جن لوگوں کو رہا کیاگیا انہیں سیاسی سرگرمیوں سے دوررہنے سے متعلق ...
سمیع اللہ ملک پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان فوجی تعاون میں حالیہ برسوں میں پیشرفت سے نہ صرف جنوبی ایشیامیں طاقت کاتوازن بدل کر متاثرکرسکتاہے بلکہ انڈیاکیلئے بھی یہ ایک اہم تشویش کاباعث بن گیاہے۔تاریخی،سیاسی،اورجغرافیائی حقائق کی بنیادپر54سال کے بعداس خطے میں پاک بنگلہ دیش کے بڑ...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست اترپردیش میں حکام نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنمائوں کے اس جھوٹے الزام کے بعد 1839 میں تعمیر کی گئی تاریخی فتح پور نوری مسجد کو شہیدکر دیا کہ اس کا کچھ حصہ سرکاری زمین پر ہے۔ انتقامی عمل پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں اور مسجد کے چاروں اطراف رکا...
سمیع اللہ ملک انڈیاکے مقامی وقت کے مطابق(بدھ)تقریبا3بجے صبح امریکانے205غیرقانونی انڈین تارکینِ وطن کوملک بدرکرتے ہوئے فوجی طیارے''سی17''کے ذریعے ریاست ٹیکساس کے سین اینٹونیوایئرپورٹ سے انڈین ریاست پنجاب کے شہرامرتسر کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ یہ اقدام انڈین وزیرِاعظم نرین...
ریاض احمدچودھری یہودیوں کی بدقسمتی یہ کہ ان پر اللہ تعالیٰ نے بھی متعدد بار لعنت بھیجی ہے۔ یہودیوں نے اپنی ہزاروں سالہ زندگی اللہ تعالیٰ کی مسلسل نافرمانیوں میں گزاری ہے۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کے دور سے بنی اسرائیل نام کی قوم کا آغاز ہوا اور دم تحریر تک یہ قوم مسلسل بغاوت، سا...
حمیداللہ بھٹی معاشی بحالی کی جدوجہدمیں کامیابی کے لیے لازم ہے کہ برآمدات میں اضافہ اوردرآمدات میں کمی لائے اِس حوالے سے حکومتی کاوشیں جزوی حدتک کامیابی سے ہمکنارہوتی نظر آتی ہیں لیکن فوری توجہ کے متقاضی کئی ایسے پہلو ہیں جوہنوزنظراندازہورہے ہیں اگر ہم نے معاشی بحالی کا سنگِ می...
ڈاکٹر جمشید نظر دنیا بھر میں ہر سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے زیر اہتمام 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد نہ صرف ریڈیو کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنا ہے بلکہ لوگوں میں اس کے استعمال کا شعور اجاگر کرتے ہوئے یہ بھی واضح کیا جاتا ہے کہ ریڈیوکس ...
ب نقا ب /ایم آر ملک کسی بڑے طوفان کے پھوٹنے کے آثار اور علامات کو بہت کم لوگ دیکھتے ہیں ،سماجی اور سیاسی خاموشی میں گہرا شور بہت کم کانوں کو سنائی دیتا ہے مگر جب برداشت ٹوٹتی ہے تو حشر برپا ہوتا ہے ۔صوابی میں تاریخ ساز جلسہ ،شہر قائد سے لیکر خیبر تک ،وطن عزیز میں شہر شہر سراپا...
ریاض احمدچودھری ہندو انتہا پسند جماعت وشوا ہندو پریشد، بجرنگ دل اور آر ایس ایس بھارت میں حکومتی آشیر باد سے اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملوں میں پیش پیش ہیں۔ مودی سرکار میں حلال جہاد، گئو رکھشا، بلڈوزر پالیسی، شہریت اور حجاب بندی جیسے قوانین کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا جا ر...
میری بات/روہیل اکبر ایک طرف دنیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بھی آگے کا سفر شروع کرچکی ہے اور ہم ابھی تک فارم 47میں الجھے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے انٹرنیٹ چلتا نہیں اور کام ٹھپ پڑے ہیں ۔ہماری ٹیکسٹائل اور دوسری انڈسٹری تو پہلے ہی جواب دے چکی ہے ۔رہی سہی کام کرنی والی فیکٹریاں بھی بند ہ...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کے آرمی چیف کے نام خطوط سیاسی اُپج کا' طریقۂ نو' ہے۔ اگر غالب کے خطوط ''ادبی اجتہاد'' تھے تو یہ ''سیاسی اجتہاد''۔ عمران خان نے جب اپنے مخالفین کے متعلق کہا تھا کہ''ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں''، تو یہ آئندہ دنوں میں ایک ذہنیت کی عری...
ب نقاب /ایم آر ملک خوشاب شہر کے مرکزی دروازہ پر ملک عمر اسلم اعوان کی شکست آج بھی ایک سوال بن کر چسپاں ہے۔ الیکشن کے روز شہر کے چہرے پر کہیں بھی شکست کے آثار نہ تھے مگر ایک حیران کن سناٹا ،ہر گلی ،ہر کوچہ و بازار میں نظر آیا ،ہر آنکھ میں ایک قہر اُترا ہوا تھا جو شہر کے چہرے پ...
ریاض احمدچودھری پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی اور انکی بیٹی التجا مفتی کو سرینگر میں نظر بند کر دیا گیاہے۔ التجا مفتی نے ایک ٹویٹ میں لکھا انہیں اور ان کی والدہ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے ،میری والدہ ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور جانے ...
سمیع اللہ ملک ڈونلڈٹرمپ کے بطورصدرانتخاب نے نہ صرف امریکی سیاست بلکہ عالمی تعلقات میں بھی ایک نئی بحث کوجنم دیاہے۔ان کابے خوف اورغیرروایتی رویہ، مختلف معاملات پرسخت بیانات،اورفیصلے کرنے کامنفرداندازدنیابھرکے ممالک کیلئے حیرانی کاباعث بن رہاہے۔ان کی صدارت کے پہلے دورمیں گرین لی...