... loading ...
جاوید محمود 13جولائی امریکہ کی تاریخ میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک ریلی میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے والے شخص کی شناخت ایف بی ائی نے تھامس میتھیو کروکس کے نام سے کی ہے جن کی عمر 20برس تھی اور وہ پیتھیل پارک کے رہائشی تھے۔ امریکی...
ماجرا/محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا زمین وآسمان نہ روئے ہوں گے؟سرکار دوعالمۖ اُس روز بہت روئے!آپ کی گود میں تب جنتی جوانوں کے سردارحضرت حسین بیٹھے تھے، وہ اُنہیںدردِ محبت سے بھینچے اور روئے جاتے تھے۔ ام المومنین ام سلمہ نے آواز سنی تو آپۖ کے پاس تشریف لے گئیں، آقاۖنے د...
ب نقاب /ایم آر ملک آزادی کی خاطر آپ کی جدوجہد اگر کامیاب ہو جائے تو انقلاب ورنہ بغاوت آپ کے ایسے جرم میں شمار ہوتی ہے جو آپ کو سامراج کے کسی پٹھو یا کٹھ پتلی حکمران کے ہاتھوں تختۂ دار تک لے جاتاہے۔ تھامس سنکارا کو بر کینا فاسو میں وہی مقام حاصل ہے جو کیوبا میں چی گ...
سمیع اللہ ملک بہت عجیب ہیں ہم۔میں توبدنصیب کہنے والاتھابلکہ سچ تویہ ہے کہ یہی کہناچاہتاہوں۔اندرمجھے روکتاہے کہ نہیں اتناآگے نہ جا۔ ہمارے رویے،ہمارابرتاؤ،ہماری بودوباش،ہماری خواہشات سب کچھ عجیب ہے۔خواب بھی،ہم تضادات کامجموعہ ہیں۔جواہم ہے اسے نظرانداز کردیتے ہیں،جوثانوی ہے اسے اول...
حمیداللہ بھٹی حکومت ایسی جماعت پر پابندی لگانا چاہتی ہے جس نے عام انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اگر عمل درآمد ہوجاتا ہے تو اراکین کے اعتبار سے قومی اسمبلی کی بھی سب سے بڑی جماعت بن جائے گی، فیصلہ پر عمل رکوانے کے لیے حکو...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔۔ امریکہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلسطینی شہادتوں کے اعداد و شمارکو عالمی اداروں کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ گزشتہ نو ماہ سے فلسطینیوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح مارا جا رہا ہے جبکہ عالمی برادری بے حسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ اسرائیل کے مہلک فضائی حملے جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا...
بے لگام / ستارچوہدری واقعہ کربلا، دو راستے۔حق کا،باطل کا۔ سچائی کا،جھوٹ کا۔مظلومیت کا، بربریت کا۔ حسینیت کا،یزیدیت کا۔۔۔ محبت اورعشق قربانی کا نام ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے درمیان جو مکالمہ ہوا،جو قربانی پیش کی گئی،وہ سب محبت اورعشق کی داستان...
ڈاکٹر سلیم خان حالیہ ضمنی انتخاب کے نتائج دیکھ کروزیر اعظم نے آر ایس ایس نے اس دانشور کے پیچھے ای ڈی کو چھوڑ دیا ہوگا جس نے انہیں سمجھایا تھا لوگ ان کو بار بار دیکھ اور سن کر اوب چکے ہیں۔ اس لیے وہ تشہیر کے لیے جانے کی زحمت گوارہ نہ فرمائیں۔ نیز چونکہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہی...
ب نقاب /ایم آر ملک کرپشن کی غلاظت کی کالک چہرے پر مل کر تحریر لکھنے والے ''کالم نگار ''نہیں قلمی قوال ہوا کرتے ہیں ۔ سرمائے کی غلامی کی دلدل میں کھڑے ٹوڈی اور بیہودہ نقالی کی ڈگڈگی پر ناچنے والی کٹھ پتلیوں کا ہدف انصاف کا مندر ہے ۔محب وطن عناصر اور دھرتی ایسے ''بازاری میڈیا '...
ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان کے حالیہ اجلاس میں وزیر اعظم نے فلم شعلے میں بسنتی کی موسی کا ریکارڈ اتنا بجایا کہ وہ گھس گیا اور اس پر سوئی پھسلنے لگی۔ مودی کے مزاحیہ مکالمات پر ان کے اپنے ارکان پارلیمان ہنسنے کے بجائے اوب کر جمائی لینے لگے مگر موصوف یہ بتانا بھول گئے کہ بیچاری...
افتخار گیلانی پندرہ اگست 1947 کو جب نئی دہلی میں انڈیا گیٹ کے پاس ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو برطانوی یونین جیک کو اتار کر قومی پرچم لہرا کر ملک کو آزادی کی نوید سنا رہے تھے ، اسی طرح کی ایک تقریب سینکڑوں میل دور کراچی کے پیلس ہوٹل کے لان میں بھی منعقد ہو رہی تھی...
جاوید محمود عالمی تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ماحولیات کا تعلق براہ راست صحت سے ہوتا ہے۔ پاکستان میں جیسے ہی گرمی کی شدت عروج پر پہنچتی ہے تو اکثر لوگ یہ کہتے ہیں نظر آتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ گرمی کی شدت میں کمی ہو۔ واضح رہے کہ 2021 کی ایک رپورٹ کے مطاب...
ریاض احمدچودھری بھارتی اقلیتیں ہمیشہ سے مودی سرکار کو کٹھکتی رہی ہیں جس کی بناء پر انھیں بھارتی حکومت کے عتاب کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔ مودی سرکارکے اقتدار میں آنے کے بعدگزشتہ ایک دہائی سے بھارت میں اقلیتیں خود کو غیرمحفوظ سمجھتی ہیں۔ مودی نے حالیہ انتخابات میں بھی اس بات کوواضح ...
حمیداللہ بھٹی کیابھارت،برطانیہ اور فرانس کے بعد امریکی انتخابات بھی تبدیلی کا باعث بنیں گے؟ اِس سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیے نہ صرف سیاسی نبض شناس اندازوں کے تیر چلا نے میں مصروف ہیں بلکہ مختلف اِدارے بھی عوامی رائے معلوم کرنے کے لیے سروے کررہے ہیں بھارتی انتخابات سے وقتی طو...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں اس وقت کوئی ادارہ کام کر رہا ہے تو وہ وفاقی محتسب کا ہے جو ہر عمر کے لوگوں کو مفت انصاف فراہم کررہا ہے، وہ بھی انکی دہلیز پر۔ پنشن ،سوئی گیس اور واپڈاسمیت تمام بگڑے ہوئے اداروں کے نہ صرف کان کھنیچ کر بلکہ انہیں عوامی خدمت پر بھی م...
جاوید محمود آپ کو یہ جان کر افسوس ہوگا کہ پاکستان کا عدالتی نظام عالمی رینکنگ میں 142ممالک میں 130پر ہے جبکہ پریس فریڈم میں پاکستان کا نمبر عالمی رینکنگ میں 152 نمبر پہ آتا ہے جب کہ پاکستان کو دنیا کے 10ممالک میں صحافیوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے ۔ارشد شریف اکتوبر 2022...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں جرائم کی شرح میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی شہریوں کے سائبر جرائم عالمی سطح پر عیاں ہو گئے۔ بھارت میں بڑھتے جرائم نے دیگر ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ سری لنکن پولیس نے آن لائن فراڈ میں ملوث 137 بھارتی...
ب نقاب/ایم آر ملک جمود ہے ،تعطل ہے اور زندگی اس کا شکار ہے!! عوام کا بنیادی حق جبر اور ظلم کے خلاف پر امن احتجاج ہوا کرتا ہے،مگر موجودہ عوام دشمن حکمرانی نے عوام سے یہ بنیادی حق بھی اپنی ریاستی پولیس ،تشدد،ناجائز مقدمات کے بعد چھین لیا ہے ،یہ اندر کا خوف ہے جس سے ہمارے حکمران ن...
سمیع اللہ ملک ''میں کل خصوصی طورپرآپ سے ملنا چاہتاہوں،لندن میں میراقیام صرف آٹھ گھنٹے کاہوگا،کیا آپ کے پاس وقت ہوگا کہ چند گھنٹہ ہم اکٹھے مگراکیلے گزارسکیں''۔میں اس آواز کولاکھوں میں پہچان سکتاتھا۔"کیوں نہیں،میں آپ کوخود لینے کیلئے ائیرپورٹ پہنچ جاؤں گا۔میں نے اس کی فلائٹ کی تفص...
زریں اختر سچائیاں ازلی ،ابدی، کائناتی اور آفاقی ہوتی ہیں ۔ ان تک پہنچنا مشکل نہیں لیکن یہ ہر ایک کی پہنچ میں نہیں۔ ان کے مقابلے میں زمینی حقیقتیں دیو ہیکل ، غلیظ ، بدبو دار ، چپچپی ،کریہہ ، خوف ناک ، دہشت ناک ، ہولناک ؛ایسی ایسی شکلیں کہ الفاظ کم پڑ جائیں ، مترادفات جواب دے جا...
ریاض احمدچودھری بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت کے ایک سرکردہ لیڈر نے متنازع زمینوں پر بنی ہوئی مساجد خالی نہ کرنے پر مسلمانوں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسی تمام مساجد خالی کردیں جو مبینہ طور پر مندر توڑ کر بنائی گئی تھیں۔ایشورپا پہلے بھی متعدد مواقع پر ...
میری بات/روہیل اکبر ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے ، یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر سیاستدان اپنی زبان پر لا چکا ہے مگر جیسے ہی وہ لوگ اقتدار میں آتے ہیں اس بات کو بھول جاتے ہیں کیونکہ وہ خود اس سیاسی کشمکش سے باہر نکل جاتے ہیں جو انہیں اقتدار کے حصول میں درپیش ہوتی ہے اور انہی سیاستدانو...
حمیداللہ بھٹی رواں ماہ چارجولائی کومنعقد ہونے والے برطانوی انتخابات ایسی تبدیلی کا پیغام لیکر آئے جس سے کنزرویٹو کا چودہ سالہ اقتدار ختم ہو گیا ہے ۔لیبر پارٹی نے کُل 650 میں سے 412نشستیںجیت کر ایسی انتخابی فتح حاصل کی ہے کہ کسی جماعت کی محتاج نہیں رہی بلکہ بلا شرکت غیرے حکومت ...
ب نقاب / ایم آر ملک 25 کروڑ لوگ 25کروڑ لوگ! باطنی سوچوں کے کوہلو پر مصلوب ہیں ریاستی جبر اور ظلم سے نجات کے منتظر ہیں سنسا ن راہوں کی خاموشیوں میں بکھرتے،غضب ناک محرومیوں،پسپائیوں کے صعوبت کدوں کا عذاب ِ سفر جھیلتے تھک چکے ہیں اپنے حال کو ماضی میں رد کر چکے ہیں بدبودار اور...