... loading ...
معصوم مرادآبادی اترپردیش کے مظفرنگر اور سہارنپور پولیس سربراہوں نے 'کانوڑ یاترا'کے راستے میں دکانداروں کو اپنا نام لکھنے کا جو فرمان جاری کیا تھا، اس پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی مہر لگاتے ہوئے اسے پوری ریاست میں نافذ کر دیا ہے ۔پہلے یہ سمجھا گیا تھا کہ یہ حکم پولیس افسران نے اپنی جانب سے جاری کیا ہے ، لیکن ...
سمیع اللہ ملک انسانوں نے بھوک وافلاس،غربت وبیروزگاری سے تنگ آکرچوریاں وڈاکے ڈالے ہیں،خود کشیاں کی ہیں،جرم کی دنیاکاراستہ اختیارکیاہے،اورکچھ نہیں بن سکاتواس علاقے سے ہجرت اختیارکرلی ہے لیکن جس معاملے کوانہوں نے ایک لمحے کیلئے،ذرا سے توقف کیلئے بھی برداشت نہیں کیاوہ تضحیک تھی۔کیون...
علی عمران جونیئر دوستو، دنیا بھر میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، جدید سائنسی ایجادات ہورہی ہیں،ایک سے بڑھ کر ایک نئی چیزیں مارکیٹ میں متعارف ہورہی ہیں، لیکن ہم نو مئی اور نوفروری سے باہر آنے کو تیار نہیں۔۔ہم نے بھی کچھ تحقیق کی ہے، چونکہ یہ غیرسیاسی کالم ہوتا ہے، اس لئے اس تحقیق...
ریاض احمدچودھری بھارت میںمسلمان خواتین کے ساتھ بڑھتے ہوئے نفرت انگیز واقعات سامنے آرہے ہیں۔ دلی میں برقعہ پہنی مسلم خواتین کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ نفرت انگیز جرائم کے باعث حجاب پہننے والی خواتین و طالبات کو بھارت میں اکثر ہراساں کیا جاتا ہے اور ایسے واقعات کو مود...
حمیداللہ بھٹی ویسے تو ہر برسات میں گجرات کے شہریوں کومشکلات کاسامناہوتاہے مگر اِن مشکلات میں اب مزید اضافہ ہو گیا ہے، وجہ یہ ہے کہ برسات سے قبل نکاسی آب کے نالوں کی جوصفائی کی جاتی تھی وہ اب نہیں ہوتی۔ علاوہ ازیں شاہراہوں ،گلی اور محلوں میں صفائی پر مامور عملہ جھاڑو لگاتے ہوئے...
ریاض احمدچودھری سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے وہاڑی کو ضلع بنانے کا اعلان کیاتو وہاڑی سے قومی اسمبلی کے رکن میاں ریاض محمد خاں دولتانہ مرحوم (محترمہ تہمینہ دولتانہ کے والد)نے وہاڑی میں بڑے جشن کا اہتمام کیا اور انہوں نے بھٹو صاحب کو اس جشن میںشرکت کی دعوت دی تھی۔ بھٹو صا...
ب نقاب/ایم آر ملک ہم تاریخ کے ایک مضحکہ خیز دور میں ہیں ،تاحد نظر نظریاتی اور اخلاقی دبائو کا زوال ہے ،سچ کا قحط ہے ،ضمیر اور احساسات کی ارزانی ہے میڈیا کی صفوں میں ''آئیڈیالوجی '' کا چہرہ مسخ ہورہا ہے ،جسٹس طارق محمود جہانگیری ، جسٹس بابر ستار ،جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف با...
افتخار گیلانی عصمت کورک اولو نے کہا کہ ان کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ وہ ایک آزاد ریاست قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ فلسطین ابھی بھی اس سے کافی دور ہے ۔ ہماری عمر تو بس چالیس سال ہے ۔ ہم نہایت خوش قسمت ہیں کہ ترکیہ ہماری ضامن ریاست اور ہمارے پڑوس میں ہے ۔ فلسطین کے لیے اگ...
علی عمران جونیئر دوستو، آج مجھے جس موضوع پر آپ سے''خطاب'' کرنا ہے اس کا موضوع ہے،آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں۔۔یعنی آج جھوٹ بولنے کی دعوت دے رہا ہوں، حالانکہ جھوٹ کی اس پرفریب دنیا میں جہاں ہر طرف جھوٹ ہی جھوٹ ہے۔۔ جہاں جھوٹ دکھتا ہے اور جھوٹ بکتا ہے۔۔ جھوٹ بولنے کی تربیت تو ہمیں ہما...
بے نقاب /ایم آر ملک اسٹیٹس کو بچانے والے عمران کے خلاف جمہوریت کے نام پر چاہے جتنی چیخ و پکار کریں عوام کے ذہن کو جنجھوڑنے والوں نے عوام کو خواب غفلت سے جگاکر ثابت کر دیا کہ جمہور دشمن کون ہیں،عمران نے اُن کے چہرے پر پڑا منافقت کا نقاب اُتار پھینکا ہے اور محض قلیل عرصہ میں 25ک...
سمیع اللہ ملک اسلام کی اثرآفرینیوں کادائرہ بہت وسیع ہے۔اس نے جہاں توحیدکے اسرارفاش کیے ہیں،عظمتِ انسانی کاپرچم لہرایاہے،اخلاق وسیر کے گوشوں کوپاکیزگی عطاکی ہے،جہاں دلوں میں محبت الہی کی شمعوں کو روشن کیا ہے اورایسے پا کیزہ اورایسے اونچے معاشرہ کی تخلیق کی ہے کہ جس کی نظیرپیش کرن...
حمیداللہ بھٹی اگر کوئی یہ پوچھے کہ ترقی اور قرضوں سے نجات کے لیے پاکستان کو فوری طورپر کیا کرنا چاہیے تواکثر معاشی ماہرین کا جواب ہوتا ہے، پاکستان نے اگر ترقی کرنی ہے اور اندرونی و بیرونی قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے تو آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کرناہوگی ،وگرنہ کوئی اور ای...
جاوید محمود آج کل بنگلہ دیش میں پھوٹنے والے فسادات اور کرفیو حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی سے کم نہیں ۔جنوبی ایشیا کے 17کروڑآبادی والے اس ملک میں سڑکوں پر احتجاج کوئی نئی بات نہیں لیکن حالیہ مظاہروں کو ان کی شدت کے باعث بنگلہ دیشی تاریخ کے بدترین مظاہرے قرار دیا جا رہا ہے۔ فسادات...
ب نقاب /ایم آر ملک کسی بڑے طوفان کے پھوٹنے کے آثار اور علامات کو بہت کم لوگ دیکھتے ہیں ،سماجی اور سیاسی خاموشی میں گہرا شور بہت کم کانوں کو سنائی دیتا ہے مگر جب برداشت ٹوٹتی ہے تو حشر برپا ہوتا ہے غربت کے سائے تلے کروڑوں پاکستانیوں کی بے قراری اس بات کا اظہار ہے کہ اب یہ سونام...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر کو دہلی کی طرز پر چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے گورنر کو وسیع اختیارات دیے جارہے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقدام کشمیریوں کو بے اختیار بنانے کی وسیع تر سازش کا حصہ ہے۔ نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی س...
ریاض احمدچودھری بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے 5 روز سے احتجاج میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں کوٹا سسٹم پر عمل درآمد رکواتے ہوئے ہائیکورٹ عدالت کے گزشتہ ماہ کوٹہ بحال کرنے کے حکم کو معطل...
میری بات/روہیل اکبر شکر ہے حکومت کو ہمارے تعلیمی نصاب میں جدت لانے کا خیال آیا۔ورنہ دنیا اس وقت آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بھی آگے کی باتیںکرنا شروع ہو گئی ہے۔ ابھی حکومت نے فی الحال اسلام آباد کے نجی و سرکاری اسکولوں میں آئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی)کے نصاب کی منظوری دی ...
ب نقاب /ایم آر ملک ہاں اُس شہر کی ممتانے چند ماہ کے یوسف کا گلا گھونٹ کے اپنی ممتا کو موت کے گھاٹ اُتار دیا جس شہر میں 2.5بلین ڈالر کی مالیت کے ساتھ وطن عزیز کا امیر ترین شخص رہتا ہے۔ ہاں بسمہ نے تین روز سے بھوکی اپنی دوسالہ مناہل کو اُس شہر میں پانی کے ٹب میں ڈبو کر سانسوں ک...
میری بات/روہیل اکبر میو ہسپتال لاہور سے انارکلی کی طرف جائیں تو راستے میں ایبک روڈ آتا ہے جہاں دنیا کا عظیم حکمران آسودہ خاک ہے جو ہم جیسے غلاموں کے لیے ایک مثال بھی ہے اور اس مثال کا عملی نمونہ بھی کہ انسان کوشش اور محنت سے غلامی کی زنجیریں توڑ کر دنیا کو حیرت میں ڈال سکتا ہے س...
سمیع اللہ ملک ہرصبح سوشل میڈیا اورسینکڑو ں ای میل اورخطوط ایسے بھی ملتے ہیں جس میں قارئین اکثرخاصے غصے میں جھنجلائے پاکستان کی سلا متی کے بارے میں بڑے پریشان کن سوال کرتے ہیں۔.ٹیلیفون پربہت دیر تک اس بات کی تکراررہتی ہے کہ تم ہروقت اس زخم خوردہ کاماتم کرتے رہتے ہو۔اس کے لٹ جانے ...
حمیداللہ بھٹی اہداف حاصل کرنے کے لیے تنظیمیں بنائی جاتی ہیں۔ سرد جنگ کے ایام میں بھی کسی ایسے وسیع تر فوجی اتحاد کی ضرورت محسوس کی گئی جو نہ صرف رُکن ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرے بلکہ ر وس کے بڑھتے قدم روکنے کاکام لیا جا سکے۔ ایسے ہی اہداف کوذہن میں رکھ کر1949 میں امریکہ سم...
سمیع اللہ ملک ایک بزرگ نے نصیحت کی،تمہارے سامنے کوئی ہاتھ پھیلائے تویہ ہاتھ خالی نہ جانے دو۔حضوراکرمۖنے تویہ بھی فرمایاکہ پاس کچھ نہ ہوتومسکراہٹ بھی ایک صدقہ ہے اورپھر بات ان مانگنے والوں کی شروع ہوئی جوپیشہ ورگداگرہیں یاصحت مند اورتندرست وتواناہیں مگر گلیوں بازاروں میں مانگتے پ...
۔ ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلی کے مشہور شاعر پابلو نروداکی تاریخ ولادت 12 جولائی ہے۔ کیااس تاریخ کو مخصوص نشستوںکے عدالتی فیصلے سے کو ئی مناسبت ہے۔ جی ہاں! سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ 12 جولائی کو سنایا۔ پابلو نرودا نے کہا تھا:آپ تمام پھولوں کو کاٹ سکتے ہیں ...
ڈاکٹر جمشید نظر نیلسن منڈیلا ایک ایسی عہد ساز سیاسی شخصیت تھی جن کا عالمی دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام خصوصی طور پر منایا جاتا ہے۔نیلسن منڈیلا 18 جولائی 1918ء میں ترانسکی، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے اور اسی لئے ہر سال18جولائی کو منڈیلا ڈے منایا جاتا ہے ۔اس دن کو منانے کا فیصلہ...