... loading ...
جاوید محمود فلسطینیوں کی 1948ء سے لے کر اب تک جب بھی اسرائیل سے جنگ ہوئی تو انہوں نے عربوں سے زیادہ پاکستان سے حمایت کی توقع لگائی ہے۔ آج کل غزہ کی جو گمبھیر صورتحال ہے اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے مغربی اخبارات میں یہ سرخیاں لگ رہی ہیں کہ کیا پاکستان واقعی فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ فلسطینیوں کی جان بچانے کے لیے کیا...
ریاض احمدچودھری بنگلہ دیش کی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت خصوصی ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کر دی جس کا اطلاق اُس کے ا سٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شنگھو اور دوسرے ایسوسی ایٹ اداروں پر بھی ہو گا۔حکومت نے جماعت اسلامی کو ایک ''عسکریت پسند اور ...
ریاض احمدچودھری مودی نے انتخابات میں 400 نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا لیکن سادہ اکثریت حاصل کرنے میں بھی ناکام رہا۔ اپنی شکست کا بدلہ مودی سرکار بھارت کی مختلف ریاستوں میں تعینات بی جے پی کے وزراء کے ذریعے لے رہی ہے۔ معصوم عوام بالخصوص اقلیتوں اور نچلے طبقے کے افراد پر بی...
میری بات/روہیل اکبر اس وقت ملک میں بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں نے تباہی مچا رکھی ہے، ویسے تو بارشوں نے بھی ہر طرف سیلاب کی سی صورتحال بنا رکھی ہے لیکن یہ تو ایک قدرتی پریشانی ہے اس پر آخر میں لکھوں گا۔ اس وقت اصل پریشانی بجلی کے بلوں میں اس اضافے کی ہے جس نے ایک بار پھر غریب لوگوں...
جاوید محمود تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ 2017میں ہنیہ کو خالد مشعل کی جگہ حماس کے سیاسی شعبے کا سربراہ منتخب کیا گیا تھا۔ اسماعیل ہنیہ 29جنوری 1963کو غزہ کے الشتی کیمپ میں پیدا ہوئے تھے ان کے و...
بے لگام / ستارچوہدری کیا آپ پی ٹی اوشا کو جانتے ہیں؟ یہ خاتون بھارتی اولمپکس ایسوسی ایشن کی صدر ہیں۔ وہ27جون 1964 ء کو کیرالہ میں پیدا ہوئیں ، اوشا نے کوزی کوڈ کے پروویڈنس کالج برائے خواتین میں تعلیم حاصل کی۔وہ ایک بیٹے ڈاکٹر وگنیش اجول کی ماں ہیں۔بھارتی ریلوے میں ملازمت کی،ان...
حمیداللہ بھٹی فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز اور غاصبانہ قبضے کے خلاف ناقابلِ شکست مزاحمت کی علامت اسماعیل ہنیہ کو ایسے حالات میں شہید کردیا گیا ہے جب وہ جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات میں حماس کے نمائندے تھے اور ایران کے نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے خصوصی دعوت پر...
جاوید محمود اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے ٹھیک ایک دن بعد اسرائیلی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کی عسکری سرگرمیوں کے سربراہ محمد الضیف کی گزشتہ ماہ غزہ کی پٹی میں ایک فضائی حملے میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ محمدالضیف کو حماس کے حلقوں میں اسماعیل ہنیہ کا جانشین سمجھا جا...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست اتر پردیش ، مدھیہ پردیش اورآسام کی حکومتوں نے اسلامی مدارس کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے۔ اتر پردیش حکومت نے دار العلوم دیوبند سمیت 8000 اسلامی مدارس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان مدارس کو حکم دیا گیاہے کہ وہ اپنے طلبہ کو دوسرے ریگولر اسکولوں ...
میری بات/روہیل اکبر اسماعیل عبدالسلام احمد ہنیہ ایران کی سرزمین پر شہید کردیے گئے جہاں پر وہ بطور ایک مہمان کے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے گئے تھے ۔ایک انتہائی اہم شخصیت ایک اہم ترین موقع پر بطور مہمان شریک ہو اور پھر یقیناً ان کے قیام کا انتظام بھی کسی محفوظ ...
جاوید محمود اسرائیل نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رات کے اندھیرے میں تہران میں حماس کی لیڈر اسماعیل ہنیہ کو شہید کر دیا جس کے نتیجے میں ایک اور جنگ کا دروازہ کھول دیا گیا ہے۔ اسرائیل گزشتہ 10 ماہ سے نہتے فلسطینیوں پہ بم برسا رہا ہے جس کے نتیجے میں غزہ کھنڈر کی شکل اختیار کر چکا...
عمران یات علی عمران جونیئر دوستو،ایک وقت تھا جب ملک میں مفادات اور نظریات کی سیاست ہوتی تھی، لیکن ہائی ٹیک دورہے، اب سیاست مفادات سے نکل کر ''مستورات'' تک جاپہنچی ہے، چونکہ یہ کالم غیرسیاسی ہوتا ہے اس لئے سیاست کے نئے''یوٹرن'' سے گریز کرتے ہوئے، ہم اپنی باتیں کرینگے،ہمارے ایک ب...
علی عمران جونیئر دوستو،کالج لائف میں ایک فلم دیکھی تھی، جس میں ایک کردار کا ایک ڈائیلاگ آج تک دماغ میں گھومتا ہے، سمجھ سمجھ کے سمجھو، سمجھ سمجھ کے سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے، سمجھ سمجھ کے جو نہ سمجھے، میری سمجھ میں وہ ناسمجھ ہے۔۔۔واقعی ہماری سمجھ میں آج بھی کچھ باتیں نہیں آتیں، میری...
بے لگام / ستارچوہدری چیراس جایا ملائیشیا کے دارالحکومت کوا لالمپور کا فیکٹری زون ہے ،وسیع وعریض،صاف ستھرا ،مصروف اور انتہائی خوبصورت علاقہ۔ملائیشیا میں چینیوں کی بڑی تعداد موجود،بہت زیادہ فیکٹریاں چینی کمپنیوں کی ہیں۔ ملک میں اور بھی قومتیں آباد ہیں، جیسے تامل وغیرہ،تامل لڑکیا...
افتخار گیلانی جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمہ اور اس ریاست کے دولخت کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کے فیصلہ کے پانچ سال اگلے ہفتے 5 اگست کو مکمل ہو جائیں گے ۔ اس مناسبت سے تو پہلے سے ہی حکومت کا کہنا ہے کہ اس قدم سے کشمیر میں دودھ اور شہد کی نہریں روا ں ہو گئی ...
جاوید محمود ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی پر 13جولائی کو ہونے والے حملے کے بعد صدارتی انتخاب میں ان کی جیت دیوار پہ لکھی نظر آرہی ہے۔ خیال رہے کہ پنسلونیامیں اس حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا اور ایک گولی ڈونلڈ ٹرمپ کی کان کو چھوتی ہوئی گزر گئی تھی۔ امریکی کانگریس میں اس حملے کے حوالے سے ...
ریاض احمدچودھری ایسے محسوس ہوتا ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ دہشت گرد اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے رہتے ہیں، شروع شروع میں انہوں نے مدارس کے غریب طلباء کو اپنا ہدف بنایا،خاص طور پر اْن مدارس میں طلباء پر توجہ دی گئی جو غریب علاقوں میں واقع ہیں اور بہت سے والدین اپنے بچوں کو اِن م...
سمیع اللہ ملک خاموشی کی زبان آپ سمجھتے ہیں؟نہیں،تواس میں میراکیا قصور!خاموشی میں ایک چیخ پوشیدہ ہوتی ہے،ایک احتجاج، ایک طوفان، اور جب خاموشی بول پڑے توگھمسان کارن پڑتا ہے،پھرکوئی نہیں بچتاجی،کوئی بھی نہیں۔وہ جومحلات میں آسودہ ہیں اوروہ جو کھولیوں اور جھونپڑیوںمیں تڑپ رہے ہیں سب ...
حمیداللہ بھٹی بنگلہ دیش کی نئی نسل حقیقت پسندہے ،اُسے آزادی کی کہانیاں سُننے سے زیادہ انصاف ،شخصی آزادی اور جمہوریت سے دلچسپی ہے مگر وزیرِ اعظم شیخ حسینہ اب بھی ماضی کی کہانیوں کے سہارے اقتدارمیں رہنا چاہتی ہیں جو بگاڑ کاموجب ہے ۔جولائی کے تیسرے ہفتے بنگلہ دیشی طلبانے کوٹہ سسٹ...
ریاض احمدچودھری کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے ایک بیان میں عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیرکی ابتر صورتحال کا نوٹس لے اور نہتے کشمیریوں کے خلاف وحشیانہ مظالم پر بھارت کا محاسبہ کرے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کی روز بہ روز بگڑتی ہوئی صورتحال اس بات ک...
رفیق پٹیل پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین سیاسی، معاشی اور انتظامی بحران سے گزر رہا ہے۔ برسراقتدار سیاسی جماعتیں اقتدار ہاتھ سے نکلتا ہوا دیکھ کر بے بسی اور خوف کی تصویر بنی ہوئی ہیں ۔ان جماعتوں کو یہ احساس پہلے سے تھا کہ وہ عوام میں اپنی ساکھ اور حمایت کو مسلسل کھو رہے ہیں۔ پا...
معصوم مرادآبادی اترپردیش کے مظفرنگر اور سہارنپور پولیس سربراہوں نے 'کانوڑ یاترا'کے راستے میں دکانداروں کو اپنا نام لکھنے کا جو فرمان جاری کیا تھا، اس پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی مہر لگاتے ہوئے اسے پوری ریاست میں نافذ کر دیا ہے ۔پہلے یہ سمجھا گیا تھا کہ یہ حکم پولیس اف...
سمیع اللہ ملک انسانوں نے بھوک وافلاس،غربت وبیروزگاری سے تنگ آکرچوریاں وڈاکے ڈالے ہیں،خود کشیاں کی ہیں،جرم کی دنیاکاراستہ اختیارکیاہے،اورکچھ نہیں بن سکاتواس علاقے سے ہجرت اختیارکرلی ہے لیکن جس معاملے کوانہوں نے ایک لمحے کیلئے،ذرا سے توقف کیلئے بھی برداشت نہیں کیاوہ تضحیک تھی۔کیون...
علی عمران جونیئر دوستو، دنیا بھر میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، جدید سائنسی ایجادات ہورہی ہیں،ایک سے بڑھ کر ایک نئی چیزیں مارکیٹ میں متعارف ہورہی ہیں، لیکن ہم نو مئی اور نوفروری سے باہر آنے کو تیار نہیں۔۔ہم نے بھی کچھ تحقیق کی ہے، چونکہ یہ غیرسیاسی کالم ہوتا ہے، اس لئے اس تحقیق...