... loading ...
جاوید محمود جب عمران خان کرکٹ کے عروج پر تھے، اس وقت عمران خان میری انتہائی ناپسندیدہ شخصیت تھے ۔مجھے ایسا لگتا تھا کہ عمران خان انتہائی مغرور اور تکبر سے بھرا انسان ہے۔ اس کا بات کرنا، اس کا اٹھنا بیٹھنا ،چلنا مجھے انتہائی ناپسند تھا ۔اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عمران خان جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے۔ کرک...
دیس پردیس / خلیل اعوان بلاول زرداری کا قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں کہنا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے جو کام کیا تاریخ اسے یاد رکھے گی ۔ تحریک انصاف سے بلے کا نشان لینا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط پر خاموشی اختیار کرنا، غیر آئینی ترمیم کیلئے تحریک...
ریاض احمدچودھری سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی، حکومت دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ابتدائی دو شقوں کی شق وار منظوری کے دوران اپوزیشن کے 12 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا تاہم بعد میں اپوزیشن...
ریاض احمدچودھری بیرونی ممالک سے جنگی ساز و سامان خریدنے میں عالمی سطح پربھارت اس وقت اول نمبر پر ہے اور دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اسے کے دفاعی اخراجات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ بحریہ، فضائیہ اور بری فوج کے لیے جدید ترین ہتھیار اور ساز و سامان کی خریداری اس کی مجب...
جہان دیگر ۔۔۔۔۔۔ زریں اختر یہ کالم کا عنوا ن ہے ، اسے کھلا خط سمجھنا صدر ِ مملکت کا صوابدیدی اختیار ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے تاریخ سے اتنا سبق تو سیکھا کہ ذواالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے نام سے جامعات قائم کردیں۔یہ وہ سبق ہے جو مغل بادشاہ شاہ جہاں کے اتالیق نے بھ...
دریاکنارے/لقمان اسد پاکستان میں آئی پی پیز کی شروعات 90 کی دہائی میں اس وقت ہوئی جب وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے نجی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ یوں پاکستان میں پہلی مرتبہ آئی پی پیز نے کام شروع کیا۔بجلی کے ریگولیٹر ادارے نیپرا کی ویب سائٹ پر پا...
عماد بزدار سہیل وڑائچ کی تحریریں بظاہر غیر جانبداری کا لبادہ اوڑھے ہوتی ہیں، لیکن ایک گہری نظر ڈالیں تو ان میں چھپی ہوئی جانبداری اور تضادات بے نقاب ہوتے ہیں۔ سہیل وڑائچ، جو خود کو ایک غیر جانبدار تجزیہ کار کے طور پر پیش کرتے ہیں، درحقیقت بڑے ہی باریک طریقے سے میاں نواز شریف ک...
سمیع اللہ ملک اسرائیل پرایرنی بیلسٹک میزائلوں کے بعدبڑھتی ہوئی خاموشی کے طوفان میں حیرت انگیزتلاطم جاری ہے اورخطے میں ممکنہ ردِعمل کے بارے میں خطرناک قسم کی خبریں بھی گونج رہی ہیں کہ آیایہ حملہ کیسااورکس نوعیت کاہوگا؟ فریقین اب ایک دوسرے کوشدیدترین اور حیران کن جوابات کی دھمکی...
ریاض احمدچودھری بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک حالیہ حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کے لواحقین مودی پر برس پڑے ہیں۔لواحقین کا کہنا ہے کہ نریندر مودی اپنے سیاسی فائدے کیلئے مقبوضہ علاقے میں مزید فوجی بھیج رہے ہیں۔حال ہی میںریاست آندھرا پردیش کا رہائشی ...
انجینئر افتخار چودھری پاکستان کی بیٹی وہ مقدس امانت ہے جس کی عزت، حرمت اور وقار کی حفاظت ہر شہری کا فرض ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ آج ہمارے معاشرے میں جہاں ہر طرف انصاف کی باتیں کی جاتی ہیں، وہاں کبھی کبھار ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں کو چھلنی کر دیتے ہیں۔ ایسے واقعات...
بے نقاب /ایم آر ملک میں سوچ کے کولہو پر مصلوب تھا ، مٹھہ ٹوانہ کے ملک عزیز الرحمان معاشرتی قدروں کی تباہی پر شکوہ کناں تھے۔ معاشرے کی بے ثباتی ،بے اعتنائی پر سراپا بحث نظر آئے! ہم کس دور میں زندہ ہیں ؟ اُس دور میں جب انسان کے بارے میں رائے تھی کہ وہ تہذیب و تمدن سے ناآشنا تھا...
سمیع اللہ ملک اپنے دورِاقتدارمیں ٹرمپ کی طرف سے قبلہ اول کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کی غلطی کی طرف بعدمیں آئیں گے،آئیے پہلے ماضی کے جھروکوں میں جھانکتے ہیں۔ دنیا کا یہ فیزچھ ہزارسال پرمحیط ہے۔یہودیوں کے مطابق ان کایہ تاریخی کیلنڈرنظام پیدائش کی تخلیق کی داستان اوراس کے ...
ریاض احمدچودھری سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ناصر انتقال کر گئے۔ انہیں نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔ انہوں نے پاکستان کیلئے بے شمار خدمات سرانجام دیں۔ انہوں نے لڑاکا فوج میں اعلیٰ ذہانت پیدا کرنے والے جرنیل تیار کئے تاکہ بھارت کا مقابلہ ...
سمیع اللہ ملک 11مئی 1995کوجوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے معاہدے میں فریق ممالک نے یہ ایک مرتبہ پھر سر جوڑ کر فیصلہ کیا تھاکہ عدم پھیلاؤ کامعاہدہ غیرمعینہ مدت تک مؤثر رہنا چاہیے۔ اس معاہدہ کاآغاز1970میں ہواتھااورابتدائی طورپراِس معاہدے کی مدت 25 برس رکھی گئی تھی۔اسی لیے 1995ء میں...
ریاض احمدچودھری غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی بھارتی حکومت کی طرف سے صدر راج نافذ کئے جانے کے بعد سے بھارتی فوجیوں نے 17 خواتین اور 31 کمسن لڑکوں سمیت 933 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔جن میں سے سینئر حریت رہنما محمد اشرف صحرائی اور الطاف احمد شاہ ...
میری بات/روہیل اکبر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان میں ہیں اور ہمارے کچھ علماء کرام ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے ہیں۔ ابھی وہ پاکستان پہنچے نہیں تھے لیکن ان پر لفظوں کی گولہ باری شروع ہوچکی تھی۔ سوشل میڈیا پرڈاکٹر صاحب کے حق میں اور مخالفت میں باقاعدہ جنگ چھڑ چکی تھی اور...
ریاض احمدچودھری کراچی میں نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعات 1992 میں اپنے عروج پر تھے۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ تھی، دہشت گردی تھی اور کافی زیادہ تشدد تھا۔ جس کے بعد 92 کا آپریشن کیا گیا۔ اس کے بعد 1996 میں کراچی کے حالات میں کچھ بہتری آئی۔ ان دنوں کی بات کی جائے تو جس شہر میں سالان...
ریاض احمدچودھری بھارت کی ہندو قوم پرست جماعت شیو سینا اور کئی ہندو تنظیموں کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے ہندؤوں اور ہندو مذہب کے لیے خطرہ ہے۔ بعض رہماؤں نے سبھی کے لیے خاندانی منصوبہ بندی یا دو بچوں کا ضابطہ لازمی کرنے اور مسلمانوں کی جبری نس بندی...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کے زیراہتمام خوراک کا عالمی دن ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں غذائی عدم تحفظ اور بھوک کی صورتحال پر توجہ دلانا ہے۔ یہ دن نہ صرف ہمیں اس مسئلے کی شدت کا احساس دلاتا ہے بلکہ ہمیں یہ سوچنے پر بھی مجبور کرتا ہے کہ ہم کس طرح اس...
سمیع اللہ ملک تاریخ کااگرہم بغورمطالعہ کریں توپتہ چلتاہے کہ جوثقافت یاتہذیب تمام معاملات پرچھائی ہوئی ہوتی ہے، اس کے رجحانات بھی عالمی رجحانات بن کررہ جاتے ہیں۔اس وقت مغرب ہراعتبارسے دنیاپرچھایاہواہے۔علمی،فنی،معاشی،مالیاتی اورعسکری برتری کے حامل مغرب کے اذہان پرجنگ چھائی ہوئی ہے...
معصوم مرادآبادی ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج نے سب کو حیران کردیا ہے ۔ انتخابات کا تجزیہ کرنے والے مختلف پہلوؤں سے ہریانہ میں کانگریس کی شکست کا جائزہ لینے میں مصروف ہیں۔ سب ہی کو یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ کامیابی سے اتنا قریب پہنچنے کے باوجود کانگریس وہاں چناؤ کیوں ہارگئی؟...
ریاض احمدچودھری یو ایس سی آئی آر ایف نے کہا کہ حکومتی عہدیداروں کی جانب سے نفرت انگیز تقاریر مذہبی اقلیتوں پرحملوں کا باعث بن رہی ہیں۔ مسلمانوں کی املاک کی مسماری کا سلسلہ بھی جاری رہا جس کی ایک مثال دہلی میں ایک 6سو برس پرانی مسجد کی فروری میں بغیر کسی نوٹس کے مسماری ہے جس سے...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے نیشنل کانفرنس کو کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادیتے ہوئے مودی حکومت پر زور دیا کہ وہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے اتحاد کے معاملات میں دخل اندازی سے باز رہے۔بھارتی حکومت کو کشمیر یوں ...
ڈاکٹر سلیم خان اترپردیش کے وزیر اعلیٰ بڑی شان سے غنڈہ گردی کے خاتمہ کا دعویٰ کرتے ہیں مگر آئے دن یوپی اور ملک میں پیش آنے والے جرائم کے واقعات اس کی پول کھول دیتے ہیں۔ ممبئی شہر کے اندر 66 سالہ ضیاء الدین عرف بابا صدیقی کا تعلق ریاست میں برسرِ اقتدار نیشنل کانگریس پارٹی کے اجی...