... loading ...
دور، کہیں سے آواز آتی ہے، پھر ، پھر ایک ہوک سی اُٹھتی ہے۔کیا یہ دشتِ امکاں پھر نخلِ گماں میں بدل جائے گا؟ اے صبح کے خالق ،یقیں کے رب کیا پھر تیری امت شہرِ گماں کی اندھیر نگری کے حوالے ہو گی؟وہ شخص کہاں گیاجو کندھے پر رومال ڈالے قندھار سے ایسے نکلا تھاکہ اُسے دنیا کی کوئی پروا نہ تھی۔ایک مردِ کہستان نے ایک بندۂ صحرائ...
کچھ لوگ کبھی نہیں مرتے۔ تاریخ کے رومان میں زندہ رہتے ہیں۔اُن کانام ایک تحریک ہوتا ہے۔وہ اُس دنیا کو بناتے بگاڑتے رہتے ہیں جس میں وہ زندہ تک نہیں ہوتے۔ ترقی کا جوافسانہ کچھ جدّت پسند سناتے رہتے ہیں، اُن کی ترقی کا مطلب ایسے’’ دقیانوسی‘‘لوگوں پر فتح پانے کے لئے ہر روز نئے طریقوں کی...
وہ آگے کی طرف جھکا، آنکھیں سکیڑیں اور سرگوشی کے انداز میں بولا ’’سر جی، کچھ بھی نہیں ہو گا، کیس تو بنتا ہی نہیں‘‘۔ یہ کہہ کر وہ واپس سیدھا ہو ا اور معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ میرے چہرے کے تاثرات کو انجوائے کرنے لگا۔ مجھے واقعی شدید حیرت ہوئی کیونکہ میرے سامنے بیٹھا شخص ایک منج...
اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کے ساتھ ہی بنی نوع انسان کے لئے اس کی ضرورت کے مطابق علم الادیان اور علم الابدان کے حصول کو لازمی قرار دیا۔ اسی سبب انسان ترقی کی منازل طے کرنے کے باوجود اپنی بقا اور رہنمائی کے لئے ان علوم کا محتاج دکھائی دیتا ہے۔ ان علوم کے مطالعے سے...