... loading ...
روہیل اکبر /میری بات انسا نی تا ریخ کے ہر دور میں سر کا ری محکموں کی کا رکر دگی کے با رے میں احتسا بی عمل کا تصور کسی نہ کسی شکل میں مو جود رہا ہے یہ بر سوں سے جد ید معا شروں کا لازمی جزو تصور کیا جا تا ہے۔ نیز قا نون کی حکمرا نی اور عوامی را ئے کے احترا م کے لئے بھی یہ نظام ضرور ی ہے۔ اسی پر جمہو ریت کی عما رت کھڑ ی ...
جاوید محمود حزب اللہ کی جانب سے رواں سال 30 ستمبر کو تل ابیب میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر جو میزائل فائر کیا گیا تھا وہ اطلاعات کے مطابق ایران کا تیار کردہ قادر1بلسٹک میزائل تھا۔ یہ میزائل 700سے 1000کلوگرام تک دھماکہ خیز مواد لے جا سکتا ہے۔ یہ ایک پوری عمارت کو تباہ کرنے کی صلاح...
ریاض احمدچودھری قیام پاکستان کے اڑھائی ماہ بعد 29 اکتوبر 1947 کوبھارت نے کشمیر پر لشکر کشی کی اور ریاست ہائے جموں و کشمیر پر اپنا تسلط جما لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں کے قتل عام کا سلسلہ بڑھتا چلا گیا۔ 6 نو مبر 1947 کو ڈوگرہ فوج اور ہندو بلوائیو...
میری بات/روہیل اکبر راجن پور سے گزرتے ہوئے دریائے سندھ میں کشتی پر بیٹھا پانی کی موجوں کو دور تک اٹھکیلیاں کرتے ہوئے دیکھ کر حیران ہورہا تھا کہ ہم لوگ بھی عجیب لوگ ہیںصبح سے شام تک قیدی نمبر 804 اور ان کے ساتھیوں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے باز نہیں آتے ۔ایک طرف پٹواریوں کا واوی...
سمیع اللہ ملک ایران نے یکم اکتوبرکواسرائیل پرتقریبا200بیلسٹک میزائل داغے تھے۔اسرائیلی فوج کے مطابق ان میں سے زیادہ ترفضامیں ہی تباہ کر دیے گئے تھے لیکن یقیناکچھ اپنے اہداف تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔فی الحال اسرائیل اس حملے کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کو میڈیا سے چھپارہاہے۔یا...
رفیق پٹیل جن ملکوں کی قیادت نے اپنے عوام کو خوشحال بنانے ، انہیں با اختیار بنانے ، ان کی رائے کا احترام کرنے ،ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے اور ملک کی ترقی کے لیے انہیں سرگر م اور متّحد رکھنے کے لیے اقدامات کیے ،لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے وسائل کو استعمال کیا ،امن و ا...
ریاض احمدچودھری بھارتی حکمرانوں نے تو کشمیر کو اپنا انگ بنا لیا ہے لیکن ایسا محسوس کیا جا رہا ہے جیسے سانپ کے منہ میں چھچھوندر پھنس گئی ہو، نہ اگلتے بن رہی ہے نہ نگلتے بن رہی ہے۔ نہتے کشمیری جان کا عذاب بن گئے ہیں، جب سے بھارت نے اپنے اندر کشمیر کو ضم کیا ہے ایک مصیبت مول لے ل...
زریں اختر مائی نیم از کرسچن ، یو آر واچنگ کینگرو انگلش؛ یہ انگلش سکھانے کا یوٹیوب چینل ہے جس میں سر کرسچن پڑھاتے ہیں۔ ان کے پڑھانے کا غیر روایتی انداز ،کہیں باغیانہ بھی کیوں کہ انگریزی زبان سیکھنے سکھانے کے روایتی انداز کے چینلوں کے اساتذہ نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا کہ ہمار...
ریاض احمدچودھری انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ2022ـ23 میں کشمیری صحافیوں کی قید وبند کی نشاندھی بھی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف غیر متناسب طور پر فوجداری قوانین کا استعمال کیا کیونکہ پولیس معمول...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ امریکہ کی صدارت کے لیے امیدوار بننے سے کہیں پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا شمار ملک کے مشہور اور رنگین ارب پتیوں میں ہوتا تھا۔ ایک زمانے میں ان کے امریکہ کے صدر بن جانے کو ایک ایسی بات...
سمیع اللہ ملک امریکامیں عمومی طورپررائے عامہ کے جائزوں کے ذریعے پیشگوئی کی جاتی ہے وائٹ ہاس کااگلامکین کون ہوگا،کون سا صدارتی امیدوار عوامی مقبولیت کی کس سطح پرکھڑاہے۔کیایہ جائزے درست بھی ثابت ہوتے ہیں،اس کافیصلہ اگلے چنددنوں میں دنیاکے سامنے آجائے گا لیکن مشرقِ وسطی میں جاری کش...
ب نقاب /ایم آر ملک شہر ِ خاموشاں میں قبروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے! ملک نذر محمد شہر اقتدار کے پمز ہسپتال میں جس کی سانسیں بحال رکھنے کیلئے ہم مارے مارے پھرتے رہے مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ،شیر محمد اعوان المعروف شیر شاہ میرے والد محترم جو میری بانہوں میں زندگی کی بازی ہار گئے ،...
عماد بزدار '' گاؤں بارتھی کی ایک روشن صبح تھی۔ ہوا میں نرم خنکی تھی اور صبح کی روشنی میں سبز کھیت چمک رہے تھے ۔ ہیوتان، ایک عام آدمی، اپنے بھیڑ بکریوں کو باڑے سے نکال کر پہاڑی چراگاہ پر چرانے کے لیے تیار تھا۔ عین اسی وقت سردار رحیم خان کا بیٹا، میر خان، جو ہمیشہ اپنی طاقت کے ...
جاوید محمود مجھے 1980میں سنگاپور جانے کا اتفاق ہوا ۔یہ دنیا کا ایک ایسا پیارا ملک ہے جسے آپ ایک گھنٹے میں پورا گھوم سکتے ہیں۔ یہاں کی ترقی اور صفائی نے مجھے حیرت میں ڈال دیا۔ 1965میں سنگاپور مشکلات میں گھرا ہوا ملک تھا۔ جہاں غربت کا راج تھا اور آدھا ملک اوپیم کے نشے میں غرق تھ...
رفیق پٹیل پا کستان کی ترقّی اور خوشحالی اسی صورت میں ممکن ہے جب مہنگائی کاخاتمہ ہو، بجلی کی قیمت میں کمی ہو،عوام کے لیے روزگار کی فراہمی ہو، کاروبار کے لیے سہولیات ہوں،زراعت اور صنعت کو فروغ دے کرپیداوار اور ایکسپورٹ میں اس طرح اضافہ کیا جائے جس کا فائدہ عوام کو بھی حاصل ہو سک...
ریاض احمدچودھری کینیڈا نے بھارتی وزیرِ داخلہ پر الزام لگایا ہے کہ سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے منصوبے کی پشت پناہی امیت شاہ کر رہے تھے۔امیت شاہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی ساتھی ہیں جب کہ وہ حکومتی جماعت بی جے پی کے سر کردہ رہنما بھی ہیں۔کینیڈین نائب وزی...
حمیداللہ بھٹی فیصلے کرتے وقت جو حالات کومدِ نظر نہیں رکھتا وہ کامیابی کے زینے طے کرنے سے قاصر رہتا ہے۔ دانشمندی یہ ہے کہ طوفان کا آسان ہدف بننے سے گریز اورحالات سازگارہونے پر سفرشروع کیاجائے۔ اِس طرح اورکچھ ہویا نہ ہو نقصان کاامکان کم ہوجاتاہے ۔یہ کوئی بہت باریک نُکتہ نہیں جو ...
ریاض احمدچودھری اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینیوں کا جاری قتل عام اور بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر کے لوگوں کے انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں اقوام متحدہ کی ناکامیوں کی سب سے واضح مثالیں ہیں۔ انہوں نے عالمی ...
میری بات/روہیل اکبر آوارہ کتوں نے سندھ کے بعد پنجاب میں بھی انت مچارکھی ہے۔ اور ان کاآسان شکار وہ غریب لوگ ہیں جو سائیکل بھی نہیں خرید سکتے۔ کچھ عرصہ پہلے سندھ سے ایسی خبریں تواتر سے آتی تھی کہ فلاں شہر میں اتنے افراد کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔اب اسی طرح کی خبریں پنجاب سے آنا شرو...
سمیع اللہ ملک رات کے گھپ اندھیرے میں مسجدِ اقصیٰ کے سنہرے گنبدکو13اپریل2024کاوہ منظرضروریادہوگاجب اس کے اوپرسے گزرتاہوا ایرانی بیلسٹک میزائل اورڈرون پہلی بار اسرائیل اوراس کے اتحادیوں کے مشہوردفاعی نظام''آئرن ڈروم''یعنی آہنی دیوارسے بچتے ہوئے اسرائیلی فضائی اڈے اورمختلف مقامات پ...
ریاض احمدچودھری بھارت کی دیگر ممالک میں تخریب کاری اور دہشت گردانہ کارروائیوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔ عالمی دہشت گردی میں ملوث ہونے کے انکشافات ہوئے ہیں۔بھارتی خفیہ ایجنسی را کئی ممالک میں دہشت گردی اورٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ بھارت کے دہشت گردانہ منصوبے نہ صرف اس خطے بلکہ پوری د...
جاوید محمود امریکہ نے 2022میں اسرائیل کو امریکی فوجی امداد میں 225.2بلین ڈالر دیے جو افراط زر 1951کے لیے ایڈجسٹمنٹ کیے گئے ۔ تمام ذرائع سے اس کی امداد کا تقریبا 71فیصد ہے ۔2000کے بعد سے اسرائیل کو سالانہ امریکی امداد کا 86 فیصد سے زیادہ فوجی کوششوں کی مالی معاونت کرتا ہے۔ اسر...
حمیداللہ بھٹی ایران پراسرائیل نے کافی محتاط حملہ کیا ہے۔ تیل اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے سے گریز کیاہے۔ مگر یہ حملہ خطرے کی ایسی گھنٹی ہے جس کاایک ہی مطلب ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیل رہی ہے ۔یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسے ایران نے بھی اسرائیل پر حملے کے دوران احتیاط پسندی سے ک...
ریاض احمدچودھری بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی حکومت نے نئے ہتھکنڈے اپناتے ہوئے احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر گرانا شروع کردیے ہیں،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جس میں ہندو انتہا پسند پولیس کی نگرانی میں مسلمانوں کے...