... loading ...
رفیق پٹیل حا لیہ آئینی ترامیم پر دنیا بھر سے ہونے والی تنقید پر بعض ایسے حلقوں کی جانب سے ردّ عمل آیا ہے جو برسراقتدار حلقوں کے قریب ہیں۔ جن کی عوام میں پزیرائی بھی نہیںہے ۔عالمی اداروں کی تنقیدکو یکایک جھٹلانا اور اس کا جائزہ لیے بغیر رد کرنا حیرت انگیز طرز عمل ہے ۔ پاکستان کی برسراقتدار اشرافیہ میں شامل عناصر اور ...
ریاض احمدچودھری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں رائے شماری اور کشمیری عوام کو حق خودارادیت دینا ہی مسئلہ کشمیر کا واحد قابل عمل حل ہے۔ تنازعہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیاء میں دیر پاامن قائم ہو سکتا ہے اور نہ ہی پاکستان اور بھارت کے مابین اچھے تعلقات قائ...
میری بات/روہیل اکبر نئے چیف جسٹس کی تعیناتی سے کیا بہتری ہوگی اور آنے والے دنوں میں ہماری عدالتی نظام کس کروٹ بیٹھے گا۔ اس پر بات پھر کبھی ہوگی آج ہم یوم سیاہ اور جاوید ہاشمی کی باتوں پر غور کرینگے۔ سب سے پہلے میں دنیا بھر میںمنائے جانے والے یوم سیاہ کا تذکرہ کرونگا ۔کنٹرول لائن...
دریا کنارے /لقمان اسد یہ جون 2023کا ایک روز تھا جب وی ٹی بی کے 66سالہ سی ای او آندرے کوسٹن نے بینک کی فلک بوس عمارت کی 59ویں منزل پر اپنے دفتر سے ماسکو کا نظارہ کرتے ہوئے ایک صحافی سے انکشاف کیا تھا ۔روس کے سب سے طاقتور بینکار نے اپنے موقف میں واضح کیا کہ امریکی ڈالر کی اجارہ ...
جاوید محمود حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کئی دہائیوں میں تنظیم کو پہنچنے والے سب سے بڑے نقصانات میں سے ایک ہے۔ اگرچہ ان کا متبادل لانا ایک چیلنج ہے لیکن حماس کی 1990کی دہائی سے قیادت کے نقصانات برداشت کرنے کی تاریخ رہی ہے۔ اگرچہ اسرائیل حماس کے زیادہ تر رہنماؤں اور بانی...
ریاض احمدچودھری پاکستانی مندوب انصار شاہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی سیاسی اور ڈی کالونائزیشن (چوتھی) کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 25 کے تحت سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے اور جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنے حق خود اراد...
ب نقاب /ایم آر ملک نفرت کا لاوہ اُبلا تو مال روڈ پر یہ منظر بھی دیکھا گیاکہ کتوں اور گدھوں کے گلوں میں حکمرانوں کے نام کی تختیاں ہیں اور وہ جلوس کی قیادت کررہے ہیں ۔پاکستان کی آمرانہ تاریخ میں ایوب خان کو آمرانہ دستور کا بانی گردانا جائے گا جس نے جمہوری روایات کو پامال کر کے آ...
ریاض احمدچودھری حق خود ارادیت کشمیریوں کا پیدائشی حق ہے۔ اپنے اس حق کے حصو ل کے لیے کشمیری طویل عرصے سے عملی جدوجہد کررہے ہیں۔ جس کے لیے سینکڑوں کشمیری اپنی جانوں کی قربانی دے چکے ہیں۔ پاکستان ان کے اس جائز اور اصولی موقف پر ان کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔کشمیریوں کی جدوجہد آزادی ...
رفیق پٹیل سیاسی علوم کی تقریباًتمام کتابوں میں ریاست کے تین بنیادی ستونوں کاذکر موجود ہے اور اس پر عمومی اتّفاق ہے یہ تین ستون مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ ہیں جبکہ آج کے دور میں میڈیا کو ریاست کاچوتھا ستون بھی قرار دیا جاتا ہے۔ پاکستان میں مقننہ قومی وصوبائی اسمبلیوںاور سینیٹ پر...
عماد بزدار پاکستانی صحافت میں خوشامد کا عنصر ہمیشہ سے ہی طاقتور سیاسی شخصیات کے زیر سایہ پھلتا پھولتا رہا ہے ۔ بعض کالم نگاروں کا قلم صرف تعریف و توصیف تک محدود ہوتا ہے ، گویا ان کا مقصد محض سیاسی خاندانوں کے حق میں مدح سرائی کرنا ہو۔ جاوید چوہدری بھی انہی کالم نگاروں میں شامل...
جاوید محمود اسماعیل ہنیہ کے بعد اسرائیل ایک ایک کر کے حماس کے لیڈروں کو اپنے راستے سے ہٹا رہا ہے، تاکہ فلسطینیوں کے حوصلے پست ہو سکیں۔ یحییٰ سنوار کو اسرائیل پر 7اکتوبر 2023 کے حملے کا منصوبہ ساز تصور کیا جاتا تھا اور اسرائیلی فوج نے حماس کی دیگر شخصیات کے ساتھ ان کا نام بھی ا...
ریاض احمدچودھری جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی کی جانچ پڑتال کرنے والے امریکی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی نیوکلیئر تنصیبات کی سکیورٹی پاکستان کی نسبت انتہائی کمزور ہے۔ بھارتی جوہری پروگرام کو ناقص سکیورٹی کے علاوہ کرپشن کا بھی سامنا ہے۔ بھارت کی نیوکلیئر تنصیبات کو بیرونی دہ...
حمیداللہ بھٹی دنیا کی اُبھرتی معیشتوںکے نمائندہ تجارتی واقتصادی فورم برکس کا سولہواں سربراہی اجلاس روس کے شہر کازان میں جاری ہے جس کے فیصلے جاننے کے لیے دنیا بے چین ہے۔ رواں اجلاس میں پاکستان کو رکنیت ملنے کاامکان ہے ۔روس اور چین تو پہلے ہی ممبر بنانے کی یقین دہانی کراچکے ۔سفا...
جاوید محمود پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے چین اور دیگر دوست ممالک نے پاکستان سے بار بار کہا ہے کہ جب تک پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا اس وقت تک معاشی استحکام ممکن نہیں۔ لیکن افسوس کہ پاکستان میں ہر آنے والے دن حالات بد سے بدتر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔...
ریاض احمدچودھری امریکی کمیشن کے سامنے ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس واچ، امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے نمائندوں نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی، مذہبی عدم برداشت، اقلیتوں پر ظلم و جبر، میڈیا و انٹرنیٹ پر پابندی، جنسی ت...
میری بات/روہیل اکبر دنیابھر کے ترقی یافتہ ممالک میں قانون اور سرکاری ادارے اپنی عوام کو سہولت،آسانیاں اور خوشیاں دینے کے لیے کام کرتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں ہمارا قانون مکڑی کا جالا اور سرکاری ادارے اذیت گاہیں ہیں اور تو اورجہاں ہر روز لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا جن میں ہمارے تعلیمی ...
ّ رفیق پٹیل آئین میں انتہائی جلد بازی اور رات کی تاریکی میں ترمیم کردی گئی۔ مہنگائی ،بے روزگاری اور معا شی پریشانیوں سے پریشان عوام مجبوراً اس تماشے کو دیکھ رہے ہیں آئین جو کسی ملک کے تمام طبقات اور معاشرے کے تمام لوگوں میں اتحاد پیدا کرتا ہے موجودہ ترامیم سے مزید انتشار کے خ...
سمیع اللہ ملک کوئی امریکاسے پوچھے کہ سات سمندرپارسے ہزاروں میل کی مسافت طے کرکے کبھی مشرق وسطی کبھی خلیج کی ریاستوں کبھی جنوبی ایشیا اورسینٹرل ایشیامیںلاؤلشکراورسازشیں لے کر کیوں نازل ہوتاہے؟ اس کاجواب یہ ہے کہ یہ موت فروخت کرنے اورزندگی خریدنے آتا ہے۔ اس خواہش میں مہم جوئی توسی...
لقمان اسد نام ور شاعر،دانش ور،ماہرتعلیم، نقاداورماہراقبالیات پروفیسرڈاکٹراسلم انصاری چندروزقبل ملتان میں وفات پاگئے۔یقینا ملتان ہمیشہ سے بے شمار نابغہ روزگار شخصیات، اصحاب قلم اور فکر ادب کا مخزن رہا ہے،متعدد اہلِ علم و فن نے اپنے اپنی ہمہ گیر خدمات سے اس دنیائے رنگ و بو کی عط...
ریاض احمدچودھری گزشتہ سال جنوری میں قابض انتظامیہ نے تجاوزات ہٹانے کے نام پر ایک نام نہاد مہم کا آغاز کیاتھا جس کا مقصد تقریبا 22لاکھ 40ہزارکنال اراضی پر قبضہ کرنا تھا جس کا رقبہ ہانگ کانگ کے رقبے کے برابر ہے۔قابض انتظامیہ کے اس اقدا م سے مقامی لوگوںمیں اپنی سرزمین اور گھروں س...
ڈاکٹر سلیم خان ہند وستان اور کینیڈا کے درمیان سفارتی رشتے انتہائی نچلے درجہ پر پہنچ گئے ہیں۔ 18جون 2023کو اس داستانِ خونچکاں کی ابتداء ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے ہوئی ۔ وہ ایک سکھ علیحدگی پسند کینیڈیائی شہری تھا۔ اس کو کینیڈا کے شہر سورے میں ایک گوردوارے کے باہر قتل کر دیاگیا ۔ ...
ریاض احمدچودھری گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش،امریکی عدالت نے بھارتی جاسوس پر فردِ جرم عائد کر دی۔ امریکی محکمہ انصاف نے گْرپتونت سنگھ پنوں کیس میں وکاش یادیو پر فرد جرم عائد کردی ہے،امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ...
حمیداللہ بھٹی پچیس اور چھبیس کا کھیل دیکھنے میں محو عوام نتائج جان چکی ہے جس سے یہ طے ہو گیا ہے کہ نہ صرف رواں ماہ پچیس اکتوبرکو چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملازمت سے سبکدوش ہوجائیں گے اور جسٹس منصورعلی شاہ کا اِس عہدے پر فائز ہونے کاکوئی امکان نہیں رہا بلکہ یہ بھی ابہام دورہوگیا...
باعث افتخار/انجینئر افتخار چودھری تحریک انصاف کی سیاست میں مولانا فضل الرحمن کی پُرکاری اور عمران خان کی استقامت کا موازنہ ہمیں ایک بہت پرانا سبق یاد دلاتا ہے: لومڑی، اپنی فطرت میں مکار ہوتی ہے، چالاکی سے اپنا کھانا پینا حاصل کر لیتی ہے، لیکن اس کی مکاری اسے کبھی جنگل کا بادشا...