... loading ...
ایران کا عظیم بادشاہ نوشیروان عادل ایک روز شکار کے لیے جا رہا تھا۔ راستے میں اس نے ایک بوڑھے کو دیکھا جو اپنے باغ میں ایک پودا لگا رہا تھا۔ بادشاہ نے اپنا گھوڑا روک کر بوڑھے کو اپنے پاس بلایا اور اس سے سوال کیا’’بابا کیا تمہیں یقین ہے کہ تم اس پودے کا پھل کھا سکو گے؟‘‘۔بوڑھے نے ادب سے جواب دیا’’عالم پناہ! ہم زندگی بھر ...
جنگ عظیم اول کے بعد دنیا کو تباہی سے بچانے اور عالمی انصاف کی فراہمی کے اہداف کے ساتھ لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا جو کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا، دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام عالم نے بہتر دنیا کی تشکیل کی غرض سے انجمن اقوام متحدہ کے قیام کو ضروری سمجھا۔ سابق امریکی صدر ہینر...
دوستو،اکثر دوست احباب ملاقاتوں اور فون پر یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ آپ ’’مزاح‘‘ ہی کیوں لکھتے ہیں؟یہ سوال اب ہمارے لئے نارمل یا ایک عام سا سوال بن گیا ہے۔۔ ہمارا گزشتہ کالم’’میرے ہیرو‘‘ جو اپنے والد کے حوالے سے لکھا تھا، اور اس میں کیا لکھا تھا ،حلف اٹھوا لیں کچھ یاد نہیں۔۔ بس ذہ...
دوستو، میرے ڈی این اے میں ایسا فالٹ ہے کہ جس کا علاج کسی کے پاس نہیں، میری فطرت میں شامل ہے کہ اپنی پریشانیاں،دکھ،مصیبت یا پریشانیاں اپنی تحریروں میں شامل نہ کروں۔۔ میرے مستقل قاری اس بات کے گواہ ہوں گے کہ میں جب کالم لکھتا ہوں تو وہ ہمیشہ غیرسنجیدہ اور اوٹ پٹانگ باتوں پر مشتمل ...
کراچی میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے بعد نکاسی آب کے مسائل حل ہو نہ ہو بہرحال نالوں کی صفائی کی مہم پورے زور و شور کے ساتھ ضرور شروع کردی جاتی ہے ۔یہ انتظامی طرزِ عمل گزشتہ چالیس برسوں سے کراچی پر راج کرنے والی ہر سیاسی جماعت کا محبوب اور پسندیدہ مشغلہ رہا ہے۔کہا جاتاہے کہ نالو...
آئیے ایک منٹ خاموش ہو جاتے ہیں، تھوڑا اور’’ ایثار‘‘ کرتے ہیں، یوم استحصال مناتے ہیں۔ اگر یہ ایک منٹ کی خاموشی دو منٹوں پر محیط ہوجائے تو سماجی رابطوں کے متوزای ذرائع ابلاغ پر غلغہ تو یہ ہے کہ کشمیر کیا، فلسطین بھی آزاد ہو جائے گا۔ افسوس ! افسوس!! اس طرز فکر سے اب گھِن آنے لگی ...
دنیا میں کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا علاج خالق کائنات نے اتارا نہ ہو، کینسر، ایڈز، کورونا وائرس کی طرح ہندوتوا بھی ایک شدید قسم کا مرض ہے اور جسے یہ لاحق ہوجائے تو وہ اسلام دشمنی و پاکستان دشمنی میں جل جل خود ہی گھستا رہتا ہے آج کل بھارت اس وبا کی لپیٹ میں ہے اور نعمت اللہ شاہ و...
دوستو،پتہ نہیں کیوں ہر بقرعید پہ ہمیں ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد آجاتی ہیں۔۔ جنہوں نے شاید اسی دن کیلیے گایا تھا۔۔’’ گائے ‘‘گی دنیا گیت میرے۔۔گلی کوچوں میں گھنگھروں کی چھم چھم، جانوروں کی بھاں بھاں، میں میں اور بھیں بھیں۔۔لڑکوں کی چیخیں اور نعرے دیکھ کر اسپین کی بل فائٹنگ کے میدان...
دوستو،انسان بنیادی طور پر ’’نقل چی‘‘ ہے۔۔یعنی کسی کو کوئی کام کرتے دیکھ لیتا ہے تو خود بھی ویسا ہی کرنے کی کوشش کرتا ہے، کسی کو کچھ منفرد پہنے دیکھتا ہے تو خود بھی ویسا ہی پہننے کی کوشش کرتا ہے، کسی کا لائف اسٹائل ، ہیئراسٹائل اچھا لگتا ہے تو اسے اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔۔یہ تو چلی...
امریکا و برطانیا کو اس بات کا پورا پورا احساس ہے کہ عالمی نظام پر ان کی گرفت کے خیموں کی طنابیں آہستہ آہستہ اکھڑ رہی ہیں اس میں سب سے اہم بحری گزرگاہوں پہ امریکی کنٹرول ہے لیکن اب چین و روس کی جوڑی بالخصوص چین تیزی سے سمندری پانیوں پر اپنا اثرورسوخ بڑھا رہا ہے بحیرہ جنوبی چین ا...
دُہری شہریت کا معاملہ شاید پاکستان میں کبھی بھی حل نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ مسئلہ صرف دُہری شہریت کا نہیں ہے بلکہ دُہری نیت،دُہرے رویوں ، دُہری قانون سازی اور گزشتہ چالیس برسوں میں ملک میں رواج پاجانے والی دُہری سیاست کا ہے ۔ یہ ہمارے معصوم سیاست دانوں کی دُہری خواہشیں اور دوہرے سیاسی...
دوستو،سب سے پہلے تو گزشتہ دوکالموں کی غیرحاضری کی معافی چاہتا ہوں۔۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں ’’ناغہ ‘‘ نہ کیا جائے، لیکن اس بار حالات قابو سے باہر ہوگئے۔۔ والد محترم کی گردن میںاچانک تکلیف شروع ہوئی، اسپتالوں کے چکر شروع ہوگئے، مختلف قسم کے ٹیسٹ ، ایم آر آئی، سٹ...
ایک لاکھ چالیس ہزار امریکیوں سمیت دنیا بھر میں چھ لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس کی نذر ہو چکے ہیں۔ بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ جب موسم سرما میں لوگوں کی اکثریت گھروںمیں بند ہو جائے گی تو شرح اموات میں کمی واقع ہو گی۔ (امریکا میں) خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سال کے آخر تک دوسری ...
اٹھارہ سو چالیس میں ایک برطانوی بحری بیڑہ چین کے پرل دریا کے دہانے میں داخل ہوا اور چین کی کمزور بحریہ کو صرف پانچ گھنٹوں میں تباہ و برباد کر دیا۔برطانوی بحریہ کے اِس حملے میں چین کی بحریہ کے بیس سے پچیس ہزار فوجی ہلاک ہوئے جبکہ برطانیہ کے صرف انہتر فوجی ہلاک ہوئے۔برطانیہ نے چین ...
تاریخی بابری مسجد کو مندر بنانے کے فیصلے پر دنیا میں کوئی خاطرخواہ بحث نہ ہوئی لیکن آیا صوفیہ کے مسجد آیا صوفیہ بحالی کے اعلان پر پوری دنیا بالخصوص دنیائے عیسائیت میں صف ماتم بچھی ہے تو دوسری طرف عالم اسلام میں اس خبر سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، ہاگیہ صوفیہ فتح ہونے تک مشرقی روم...
چین نے کبھی یہ دعوی تو نہیں کیا کہ وہ واحد عالمی معاشی طاقت ہے لیکن اِس کے باوجود ساری دنیا چین کو ایک معاشی طاقت کے طور پر تسلیم کرتی ہے ۔ حتی کہ سپر پاور امریکا بھی نہ صرف چین کو ایک معاشی قوت کے طور پر مانتا آیا ہے بلکہ اُس نے چین کی معاشی طاقت سے خوب استفادہ بھی کیا ہے۔ لیکن...
تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی کسی ریاست کو کامیاب اور کسی حکمران کو مثالی و بہترین قرار دیا گیا تو اس کی کسوٹی عدل و انصاف کو ہی سمجھا گیا۔ عدل و انصاف ہی وہ معیار ہے جو کسی فرمانروا کے کردار کا تعین کرتا ہے۔ عدل و انصاف صرف رعایا یا عوام کے درمیان برابری کے سلوک کا نام نہیں بلکہ عادل ...
دوستو،باباجی فرماتے ہیں کہ دنیا میں خوب صورتی کی کوئی اہمیت نہیں، ہم ان کایہ ــ’’فلسفہ‘‘ سن کر ہنستے تھے، لیکن جب ہم نے ایک غیرملکی اخبار میں یہ خبر پڑھی کہ ایک لڑکی کو حد سے زیادہ خوب صورت ہونے کے باوجود نوکری نہیں مل رہی تو ہمیں باباجی کے فلسفے کو داد دینی پڑی، ہواکچھ یوں کہ۔۔ی...
مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی پر سوشل میڈیا پر من گھڑت قصے کہانیوں، فرضی و بے بنیاد باتوں کو ذہنی تخریب کاری کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے اور منافقت سے بھرپور جھوٹ بولتی و زہر اگلتی زبانیں و تحریریں حقیقت کو مسخ کرنے میں لگی ہیں، اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ میڈیا کو ...
دوستو، دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، جس کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا جا رہا ہے، تاہم ایک خبر الجزائر سے آئی ہے جہاں پر وبا کے کیسز میں اضافے کے بعد نکاح کی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رس...
پاکستان کی سیاسی و انتظامی تاریخ میں یہ پہلی بار امر واقع ہوا ہے کہ بیک وقت ایک، دو نہیں بلکہ پوری تین جے آئی ٹی رپورٹس عوام کے مطالعہ کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔قصہ مختصر کچھ یوں ہے کہ سندھ حکومت نے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ کے خلاف سندھ ہائی...
دوستو،کراچی میں جب بھی بارش ہوتی ہے، اخلاق احمد مرحوم کا گایا یہ ہٹ سانگ۔۔ ساون آئے، ساون جائے۔۔بہت یاد آتا ہے۔۔ لیکن حیرت انگیزطور پر پورا کراچی ’’غیراخلاقی‘‘ طور پر’’مابعدالبرسات‘‘ معاملات پر جب تبصرہ کرتا ہے تو پھر یقین کریں ، ساون ،برسات یا بارش کا سارا مزہ کرکرا ہوجاتا ہے۔...
معروف چینی کہاوت ہے کہ ’’کاغذ سے آگ کو نہیں ڈھانپا جاسکتا‘‘۔لیکن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی چونکہ آج کل چین کے خلاف سخت طیش میں ہیں۔ لہذا وہ وادی لداخ میں چین کے جانب سے لگائی جانے والی’’عسکری آگ ‘‘کو’’بھارتی کاغذ ‘‘سے ڈھانپنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں اور پاکستان میں ’’سرجیکل...
وزیر اعظم نریندر مودی کے سواء ہندوستان کے کسی وزیراعظم نے بیجنگ کے زیادہ دورے نہیں کئے ہیں۔ انہوں نے جملہ 9 دورے کیے ، 5 مرتبہ ہندوستانی وزیر اعظم کی حیثیت سے اور 4 مرتبہ چیف منسٹر گجرات کی حیثیت سے ۔ نریندر مودی کے بارے میں یہ بھی بلا مبالغہ کہا جاسکتا ہے کہ انہوں نے چین کے ساتھ...