... loading ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت کے جنگی جنون میں روزبروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں بھارت نے فوج کے لیے ہتھیاروں کے حصول کی منظوری دینے والی دفاعی حصول کی کونسل نے 705 ارب روپے کے آرڈرز کی منظوری دی ہے ۔ جبکہ ساڑھے 8ارب ڈالر مالیت سے میزائل، ہیلی کاپٹر، آرٹلری گنز اور آرٹلری جنگی نظام ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ عصر حاضر کی سیاست میں کام نہیں کیا جاتا بلکہ تاثرسازی کی جاتی ہے ۔ عوام کے طرز فکر کو اپنے قابو میں کرنے کی سعی اس طرح کی جاتی ہے کہ لوگ پکار اٹھیں کچھ بھی ہوجائے ’آئے گا تو مودی ہی‘۔ یہ عوام کو مرعوب کرکے خود کو ناقابلِ تسخیر کی حیثیت سے پیش کرنے کی ح...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال میں اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہوگیا ہے کہ کس کو کیا حق چاہئے؟سیاستدان اپنے حقوق مانگ رہے ہیں ،خواتین اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلی ہوئی ہیں،غریب عوام جینے کا حق مانگ رہی ہے جہاں بھی نظر اٹھا کر دیکھ لی...
راؤ محمد شاہد اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدیم زمانے میں جب نقل و حمل کے لیے جدید ذرائع ایجاد نہیں ہوئے تھے تو اُس وقت بیل گاڑی سفر کرنے کے لیئے ایک بہترین سواری سمجھی جاتی تھی ۔یاد رہے کہ بیل گاڑی کے ذریعے سفر کا رواج دو ،تین دہائیوں قبل ہماری دیہاتی زندگی کا بھی ایک ناگزیر حصہ ہ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امسال پہلی بار عالمی سطح پرپندرہ مارچ کو دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کے خلاف دن منایا جا رہا ہے ۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف پھیلائی جانے والی نفرت اور تشدد آمیز دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے ۔ جس طرح...
ریاض احمد چودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل بے گناہ نوجوانوں کی ہلاکت شہدا کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا میں بھی گونجنے لگی۔ پیاروں کی میتیں تک واپس نہیں کی جارہیں جس پر غم سے نڈھال والدین نے عالمی میڈیا تک رسائی حاصل کر لی۔ڈی جی پولیس د...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساہیوال بلا شبہ نیشنل ہیروز کا شہر ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ جو بھی یہاں سے نکلا پھر نہ پلٹا۔ منٹگمری بسکٹ فیکٹری کے مالک شیخ بشارت نے ساہیوال کے نوجوانوں کے لیے بہت کام کیا۔خاص کر انہیں کھیلوں کی طرف راغب کرنے میں انکا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ کرکٹ ...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقوام متحدہ اور رکن ممالک کے زیراہتمام 15مارچ کو اسلاموفوبیا کے خاتمہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا تھیم ہے '' اسلاموفوبیا کا مقابلہ''''COMBATING ISLAMOPHOBIA'' ۔ اس دن کی مناسبت سے گزشتہ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں اسلاموفوب...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاست میں منافقت کی ملاوٹ کرنے والوں سے حماقت سرزد ہوتی ہے ۔ اس معاملے میں مودی اور راہل کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ۔ برطانیہ کے اندرآر ایس ایس کے بارے میں اپنی دانشوری جھاڑتے ہوئے راہل گاندھی نے اس کا اخوان المسلمون سے موازنہ کرکے یہ ظاہر...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجابی لوک کہانی ''ہیر رانجھا'' آج بھی نوجوانوں کی دلوں میں دھڑکن کی طرح بستی ہے جب رانجھا اپنی بانسری کے ذریعے محبت کے سُر چھیڑتا تھا تو ہیر دیوانہ وار اس کے پاس پہنچ جاتی تھی۔ اسی لیے اکثر آج بھی نوجوان پارکوں اور رومانٹک مقامات پر بانسری بجاتے نظ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلامو فوبیا ایک ذہنی اختراع ہے، نفسیاتی بیماری ہے، مسلمانوں سے نفرت کرنے، تعصب برتنے کا نام ہے۔ اسلامو فوبیا مغرب میں جس طرح پھیلتا دکھائی دے رہا ہے، اس پر پوری سنجیدگی ، تندہی اور وسیع تر انداز میں جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر یہ ز ہر پھیلتا...
راؤ محمد شاہد اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آج مسلم دنیا ایک جسدِ واحد کے بجائے چھوٹے چھوٹے ریاستی ٹکڑوں میں تقسیم نظر آتی ہے تو اِس کا بنیادی سبب ایران اور سعود ی عرب کے درمیان پائی جانے والی صدیوں پرانی آپسی رقابت اور مخاصمت ہے ۔ بدقسمتی سے دونوں ممالک کی...
معصوم مرادآبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن میں ایک نئی ہلچل دیکھنے کو ملی ہے ۔سرکاری ایجنسیاں جس انداز میں اپوزیشن لیڈران کو نشانہ بنا رہی ہیں، اسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس ملک میں صرف اپوزیشن ہی بدعنوان ہے ج...
عطا محمد تبسم ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت میں گرفتار فرد کیا کرسکتا ہے ، سوائے اس کے اس سمندر میں ڈوب جائے ، اور اپنے آپ کو فنا کرلے ۔لکھنا میرے لیے محبت جیسا ہی ہے ، مجھے لفظوں سے پیار ہے ، اور میں اس محبت کے اظہار کے بہانے تلاش کرنے لگتا ہوں، کوئی موضوع، کوئی بات، کوئی واقعہ، کو...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کے ملکی حالات نے انقلابی شاعر حبیب جالب کی یادیں تازہ کردی ہیں اور آج تو ویسے بھی انکی30ویں برسی ہے جو ہر سال 12مارچ کو منائی جاتی ہے۔ ان کی شاعری پڑھ پڑھ کر میاں شہباز شریف آج وزیر اعظم بن چکے ہیں لیکن قوم کی حالت نہیں بدلی۔ آج بھی لوگ بھوک سے خودکشیاں...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جموں و کشمیر میں جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ارون گپتا نے مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں نئے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مکمل ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ سول سوسائٹی اور دیگر تنظیموں کے ارکان کے ساتھ سلسلہ وار میٹنگوں کے بعد...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مودی کے ہندوستان میں حوا کی بیٹی پر زمین تنگ کردی گئی۔ خواتین کے حقوق، استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے ہے۔ بھارت میں آبادی کا تناسب 49 فیصد ہونے کے باوجود بھارتی پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی صرف 11 فیصد ہے جبکہ ملازمت میں نمائندگی صرف...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے سب سے سینئر اور تجربہ کار افسر میاں فاروق نذیر کو تیسری بار آئی جی تعینات کردیا ۔ میں سمجھتا ہوں کہ پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا اداروں کی بحالی کی طرف یہ پہلا قدم ہے کیونکہ جب تک کسی ادارے کا سربراہ قابل ،...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بڑی شدت سے یہ افواہ پھیلائی جارہی ہے کہ سی پیک پرکام غیر ملکی دبائو کے باعث روک کر سی پیک منصوبے کو بند کردیا گیا ہے، حالانکہ یہ سراسر غلط اور بے بنیاد باتیں ہیں۔ اس منصوبے کے تحت اب تک ملک میں بہت سے من...
نامور داغستانی ادیب رسول حمزہ توف بارِ دگر یاد آتے ہیں: اگر تم ماضی کو پستول کا نشانہ بناؤ گے تو مستقبل تمہیں توپ کا نشانہ بنائے گا''۔ ماضی دونوں کے تعاقب میں ہیں، یہ پستول سے نجات پانے کے آرزو مند ہیں !!مگر کہاں ، نجات کہاں؟ سچ مستقبل کی توپ بن کر سامنے آجاتا ہے۔ افسوس ان لوگوں ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بی جے پی،آر ایس ایس کے سیاسی رہنماؤں کی یہ عادت بن گئی ہے کہ بڑے مسائل سے توجہ ہٹانے اور انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کی غرض سے قوم پرستی ابھارنے کے لیے داخلی سیاست میں پاکستان کو ملوث کرتے ہیں۔ آزاد کشمیر پر نکتہ چینی اور اس پر قبضے کی بڑھکیں م...
افتخار گیلانی ۔۔۔۔۔۔ اندازہ کریں کہ اگر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل، برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی یا آکسفیم جیسے خیراتی اور تحقیقی ادارہ کے دفاتر پر چین یا تیسری دنیا کے کسی ملک کی حکومتی ایجنسیوں نے ریڈ کی ہوتی، تو مغربی دنیا میں کس طرح کی ہا ہا کار...
راؤ محمد شاہد اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہرین سماجیات ،سیاست کو Game of Possibles یعنی ممکنات کا کھیل بھی کہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ سیاست کو ممکنات کا کھیل صرف اِس لیے کہا جاتاہے کہ جمہوری روایات کی امین اقوام سیاست کی بدولت ہی معاشرے کے بکھرے ہوئے تاروپود کویکجا کرتی ہیں اور پھر سیا...
عمران خان کو گرفتار کر لیں، مگر عمران خان کے ذریعے قوم کو یرغمال نہ بنائیں۔ یہ خطرناک ثابت ہوگا۔ ملک ہمہ نوع بحرانوں کے نرغے میں ہے۔ قومی زندگی کے تمام شعبے مختلف زلزلوں سے لرز رہے ہیں۔ ملکی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ قومی معیشت بے اعتباری کے کمزور جھولے میں ہچکولے لے رہی ہ...