... loading ...
حمیداللہ بھٹی بظاہرسعودی عرب کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں اورنہ ہی وہ صیہونی ریاست کو تسلیم کر تاہے لیکن کیاحقیقت میں بھی سب کچھ ایسا ہی ہے؟اِس کا جواب ہاں میں دیناقطعی طورپر غلط ہو گا کیونکہ بظاہر سفارتی تعلقات نہ ہونے اور اسرائیل کو فی الوقت تسلیم نہ کرنے کے باوجود دونوں ممالک میں بڑھتی قربت اِس امر کی عکاس ہے...
علی عمران جونیئر دوستو،وکالت بڑا مقدس پیشہ ہے، وکیل ہونا آج کل کے دور میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ پاکستان کے بانی بھی اپنے وقت کے نامور اور مہنگے ترین وکیل تھے۔ ہمارے چچا ، بھائی، کزن اور بہن بھی وکیل ہیں، خود ہم نے وکالت بیچ راستے میں چھوڑ کر صحافت کا پلو تھاما۔۔ اس لیے اگر وکیل ا...
عطا محمد تبسم آپ نے اس اندھے کا لطیفہ تو سنا ہوگا، جو ایک دعوت میں شریک ہوا۔اس نے اپنے ہمراہی سے یہ کہہ رکھا تھا کہ جب دستر خوان لگ جائے تو مجھے ، ایک کہنی مار کر اشارہ کردینا، جب کھانا شروع ہو تو مجھے ایک اور کہنی کا ٹہوکہ دینا تو میں سمجھ جاؤں اور کھانا شروع کردوں گا۔ اب محف...
ریاض احمدچودھری سابقہ حکمرانوں کا بنیادی نظریہ قرضہ اور کرپشن تک محدودتھا۔کرپشن میں کمی آئی نہ مہنگائی کا زور ٹوٹا۔ زمانہ بدل گیا، دنیا ترقی کر رہی ہے اور پاکستان میں حکمرانوں کی نااہلی، بدانتظامی اور ذاتی مفادات کی لڑائی کی وجہ سے ریورس گیئر لگا ہوا ہے۔یہ لوگ دوبارہ اقتدار می...
سمیع اللہ ملک امت مسلمہ اس وقت جس صورتحال سے دوچارہے اس کی تفصیل میں جانے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ہرصاحبِ نگاہ آگاہ ہے کہ عزت، وقاراورسربلندی گویاکہ ہم سے چھین لی گئی ہے اوربعض اوقات یہ لکھتے ہوئے بھی خوف محسوس ہوتاہے جو''مغضوب علیھم''قوموں کا نقشہ قرآن مجیدمیں کھینچاگیاہے،مختلف ...
میر افسر امان محی الدین اورنگ زیب عا لمگیر بہادر مسلمان مغل حکمران 1618ء میں پیدا ہوا اور1707ء میں وفات پائی۔ اُن کی وصیت کے مطابق خلد آباد اورنگ آباد دکن میں دفنایاگیا۔ اورنگ زیب مغلیہ سلطنت کا چھٹا بادشاہ تھا۔ اس نے1650ء تا1707ء تک پورے پچاس سال برصغیر پر حکومت کی۔ یہ مغلیہ ...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔ قیام پاکستان سے خوشحالی کی امید لیے چلتے چلتے آج ہم اس مقام پر آکھڑے ہیں جہاں بدقسمتی سے ہر طرف خوف اور موت کے سائے ہیں ،پیچھے جا نہیں سکتے اور آگے کھائی ہے۔ گزرے ہوئے ان سالوں میں ایک قوم بننا تو درکنار ہم مذہبی بھی نہ بن سکے۔ سنی اور شیعہ لڑائی میں ...
راؤ محمد شاہد اقبال نواز شریف کی واپسی ملکی معیشت کو صحیح ڈگر پر ڈالنے کے لیے تو شاید اتنی ضرور ی نہ ہو،جتنا کہ بعض سیاسی تجزیہ کاروں کی جانب سے رنگ آمیزی کی جاری ہے ۔مگر بہرکیف پارٹی کی اعلان کردہ تاریخ پر نوازشریف کا ملک میں واپس آکر بھرپور انتخابی مہم چلانا اگلے ا...
ریاض احمدچودھری پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماورائے عدالت قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی خبروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا نیٹ ورک عالمی سطح پر پھیل گیا ہے۔ کینیڈا میں جو کچھ ہوا وہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور 'را' کا نیٹ ورک جنوبی ایشیا میں قتل اور اغوا کی ...
عطا محمد تبسم صبح فجر کے بعدایک سفر درپیش تھا ، نماز کے بعد میں نے چائے کی فرمائش کی تو اہلیہ نے گیس نہ آنے کی نوید سنائی ۔ صبح سویرے گھروں میں گیس نہیں آتی ۔ شام کو بھی گیس کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے ۔ ہماری زندگیوں میں دیکھتے ہی دیکھتے کتنی تبدیلی آگئی ، سحر خیزی کی جگہ اب د...
عماد بزدار فیس بک ، ٹوئٹر یا گوگل ،کہیں بھی آپ مولانا آزاد کی پیشین گوئیاں لکھیں توآپ کو پتہ چلتا ہے مولانا نے پاکستان کے بنتے وقت پاکستان کے بارے میں کچھ پیشین گوئیاں کیں جو حرف بہ حرف حقیقت ثابت ہوئیں۔ بد قسمتی سے یہی بات اپنے ٹی وی شو میں کامران خان نے بھی بتائی کہ مولانا آ...
میری بات/روہیل اکبر آج ہماری آبادی 24 کروڑ سے بھی تجاوز کرچکی ہے قابل ذکر صلاحیتوں سے مالا مال تعلیم یافتہ افراد ہمارے پاس موجود ہیں جو دنیا بھر میں اپنی قابلیت کے بل پر نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ اس کے باوجود ہماری شرح نمو گراوٹ کا شکار ہوکر 3.5 فیصد تک گر چکی ہے۔ معدنی اور زرعی...
علی عمران جونیئر دوستو،سیاست بھی کیا ظالم چیز ہے، جو آج فرعون بنے بیٹھے ہوتے ہیں وہ کل بھولی بسری داستان بن جاتے ہیں، کسی دانا نے کیا خوب کہاتھا۔۔ قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو یہ سمجھتے تھے کہ یہ دنیا ان کے بغیر نہیں چل سکتی۔ کل تک جو بااختیار تھے وہ آج گالیاں کھارہے ہی...
حمیداللہ بھٹی اتواراٹھارہ جون کوکینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا میں گورونانک گوردوارے کے سامنے مصروف کارپاکنگ میں دو نقاب پوشوں نے خالصتان تحریک کے اہم رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ سکھ رہنمائوں نے اِس قتل کا ذمہ داربھارت کوقرار دیا ۔ کینیڈین حکومت نے خامو...
عطااللہ ذکی ابڑو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 28 ستمبرکی تاریخ بخشو کا جنم دن ہے اور وہ میرے ساتھ اداس بیٹھا ہے میں نے وجہ پوچھی؟ تو بولا صاحب؟ کیک کے بغیر سالگرہ کی خوشی کتنی ادھوری سی لگتی ہے اورمیرے پاس اپنی اس چھوٹی سے خواہش کو پورا کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں؟ اس پر ستم یہ نکلا کہ کے الیکٹر...
سمیع اللہ ملک رومی سلطنت(رومن ایمپائر)دنیاکی پہلی بڑی سلطنت تھی،تاریخ میں ایک ایساوقت بھی گزراتھاجب شمال سے جنوب اورمشرق سے مغرب تک پوری دنیارومی سلطنت کی باجگزار تھی ۔ روم کایہ عروج صرف طاقت،فوج اورسرمائے کی بدولت نہیں تھابلکہ رومی علم، آرٹ، کلچر، سائنس،روحانیت،تعمیرات اورسیاست...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔ ملک میں اس وقت ڈینگی تو پھیل ہی رہا ہے ، ساتھ میں آشوب چشم کی بیماری بھی بہت پھیل چکی ہے اور رہی سہی کسر سموگ اور فضائی آلودگی نے پوری کردی ہے ۔فضائی آلودگی سے مراد ہوا میں مختلف زہریلے گیسی یا دیگر ذرات کا اخراج یا موجودگی ہے، ان ذرات کااخراج انسانی ...
ریاض احمدچودھری حضرت مجدد الف ثانی کی جدوجہد کے طفیل اکبر کے خودساختہ دین الٰہی کے فتنے کا سدباب ہوا۔ جابر سلطان کے سامنے کلمۂ حق کہنا بہترین جہاد ہے اور حضرت مجدد الف ثانی نے یہ جہاد کیا۔آپنے برصغیر میں دو قومی نظریہ کا تحفظ کیا جو بعد ازاں قیامِ پاکستان کی بنیاد بنا۔یہ حقیق...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔ چارلی چیپلن کو خاموش فلموں کے دور کا سب سے بڑاکامیڈی ہیرو مانا جاتا ہے۔چیپلن کی فلموں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ وہ اشاروں کے ذریعے ایسی اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتا تھا کہ دیکھنے والوں کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا اور جب چیپلن اشاروں کے ذریعے کوئی ٹریجڈی سی...
میر افسر امان علامہ اقبال نے ایک مسلمان عادل اور دینداربادشاہ ہونے کی وجہ سے محمود غزنوی کے کی شان میں اپنے جواب شکوہ نظم میں ایک مشہورشعر کہا تھا۔ ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز سطنت غزنویہ کا بانی ایک ترک غلام سنکتگین تھا۔ محم...
علی عمران جونیئر دوستو،جاپان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں 80 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ ہے۔ جاپان کے سرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ایک کروڑ 25 لاکھ افراد کی عمر 80 یا اس سے زیادہ ہے جب کہ 2 کروڑ سے زیادہ افراد کی عمریں 75 سال یا اس سے ...
راؤ محمد شاہد اقبال سپریم کورٹ آف پاکستان کے 29 چیف جسٹس ،جناب قاضی فائز عیسیٰ انتہائی سخت آزمائشوں اور امتحانات سے گزر کر عد ل و انصاف کی کرسی تک پہنچے ہیں ۔مگر یہاں پہنچ کر وہ اطمینان اور سکون کی گہری سانس اِس لیے نہیں لے سکتے کہ قاضی القضاة کے منصب پر فائز ہونے کے بعد اُنہی...
سمیع اللہ ملک یوں توارضِ وطن کوچاروں طرف سے یورشوں نے گھیررکھاہے لیکن سب سے زیادہ خطرناک اورخوفناک خبریہ ہے کہ ملک میں ایک مرتبہ پھردہشت گردی کی لہرنے ملکی سلامتی کیلئے ایک چیلنج کھڑاکردیاہے۔گزشتہ ماہ باجوڑمیں ایک سیاسی جماعت کے جلسے میں خودکش حملے میں درجنوں افرادشہیدکردیے گئے ...
حمیداللہ بھٹی کچھ عرصے سے عدلیہ اور ریاست بظاہر مدمقابل اوراِن میں ٹکرائو کی کیفیت ہے ۔یہ صورتحال عدالتی وقار کے لیے خطرہ ہے۔ عدالت اگر کسی کی ضمانت منظور اور گرفتار شخص کو رہا کرنے کا حکم صادرکرتی ہے تو اِدارے بڑی دیدہ دلیری سے کسی نئے مقدمے میں نامزد کرنے کے ساتھ ہی گرفتاری ...