... loading ...
علی عمران جونیئر دوستو،اکثر مساجد میں سحری کے وقت اعلان ہوتا ہے۔۔حضرات براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری کرلیں۔۔حالانکہ حضرات کی بجائے سحری کی تیاری تو خواتین نے کرنی ہوتی ہے۔۔حضرات نے تو آخری 5 منٹ میں ٹی ٹوئنٹی کھیلنا ہوتا ہے۔۔ لہٰذا مسجد سے یہ اعلان ہونا چاہیے کہ معزز خواتین۔۔۔ براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری شرو...
عماد بزدار (دوسری قسط) میاں فضل حسین نے دلائل اور اعداد و شمار کے ساتھ بڑی مدلل جوابی تقریر کی۔'' فرقہ وارانہ پالیسی''پر بات کرتے ہوئے میاں فضل حسین نے کہا ''حقیقت یہ ہے کہ فرقہ وارانہ پالیسی یا فرقہ وارانہ نیابت ایک ایسا لفظ ہے جس کا کوئی صاف ، واضح، غیر مشتبہ اور دوٹوک مف...
سمیع اللہ ملک چندعشرے کتنافرق ڈال دیتے ہیں۔90کی دہائی کے وسط میں امریکیوںاوربعض دیگراقوام کویقین تھاکہ امریکی لبرل جمہوریت مستقبل میں دنیاپرچھاجائے گی۔وارساپیکٹ پاش پاش ہوچکاتھا۔لاطینی امریکاکے آمرانتخابات کرارہے تھے۔انسانی حقوق کے تصورات پھیل رہے تھے اورلبرل ادارے پروان چڑھ رہے...
زریں اختر (گزشتہ سے پیوستہ) مندرجہ بالا عنوان کے تحت کالموں کا سلسلہ شروع کیاتھالیکن اس کے نتیجے میں وہ خبریں رہ جاتی تھیںجن پر میں لکھنا چاہ رہی ہوتی تھی۔ تب میںنے اس سلسلے کو ہفتہ وار پر منتقل کردیا ۔ اس مرتبہ یہ وقفہ دو ہفتوں پر کھنچ گیا،آئندہ اس قاعدے پرحتی المقدورعمل کرن...
میری بات/روہیل اکبر کسی بھی سیاسی پارٹی میں جب تک ورکر نہ ہوں تب تک لیڈر پیدا نہیں ہوتا۔ ورکر ہی انہیں زمین سے اٹھا کر آسمان تک لے جاتا ہے۔ ان کی خاطر لڑائی کرتا ہے بغیر کسی لالچ اور فیس کے وہ ان کا ہر جگہ وکیل بنا پھرتا ہے اور تو اور ایک ورکر ہی ہوتا ہے جو اپنے لیڈروں کی خاطر ج...
ریاض احمدچودھری جماعت اسلامی پاکستان نے جمعرات کو آئندہ پانچ سال کے لیے حافظ نعیم الرحمان کو نئے امیر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ان کی بطور امیر جماعت اسلامی مدت 2024 تا اپریل 2029 تک ہو گی۔حافظ نعیم الرحمان حال ہی میں میئر کراچی کے لیے بھی الیکشن لڑ چکے ہیں۔تین ماہ کے عرصہ میں...
زریں اختر ڈاکٹر ،جاوید احمد غامدی ، مولانا، امین احسن اصلاحی اور امام، حمید الدّین فراہی ۔ڈاکٹر غامدی کے استاذ مولانا اصلاحی اور مولانا اصلاحی کے استاذ یعنی استاذالاساتذہ امام حمیدا لدّین فراہی۔ہماری ان سے بنی جن کا شیوہ مذہب سے بیزاری تھی ۔ اب سمجھ میں آتاہے کہ یہ بیزاری مذہب...
علی عمران جونیئر دوستو،پاکستان میں اس وقت دو بڑے ایشو ہیں جو لگتا ہے کبھی حل ہونے والے نہیں۔۔ ایک تو بھکاریوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ دوسرا کچے کے ڈاکو۔۔ پاکستان میں بھکاریوںکے حوالے سے حیران کن اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔۔24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکار...
جاوید محمود گزشتہ ایک سال کے دوران مجھ سے ایسی شخصیات نے رابطہ کیا جن کی میرے دل میں بڑی عزت ہے اور ان کا شمار ہمارے معاشرے میں بڑے عزت دار گھرانوں میں ہوتا ہے جب انہوں نے اپنے حالات سے مجھے آگاہ کیا کہ وہ اپنی زندگی کن مشکلات سے گزار رہے ہیں بنیادی چیزوں کا حصول ان ...
سمیع اللہ ملک میں ہمیشہ دل کی بات کرنے کی کوشش کرتاہوں آپ سے۔خودکوکبھی حرف اوّل وآخرنہیں سمجھامیں نے۔میں انکسارسے نہیں کہہ رہاکہ میں کچھ نہیں جانتا،واقعی ایساہی ہے۔میں لوگوں سے گفتگوکرتاہوں،انہیں پڑھتاہوں۔ہا ں میں بہت کتابیں پڑھتاہوں اورہرطرح کی۔آج بھی میرے پاس ہزاروں کتب ہیں لی...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر میں پہلے ہی حریت پسندوں کی جائیداد ضبطی کا عمل جاری ہے۔کیونکہ بھارتی حکومت اسرائیلی طرز پر مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کیلئے علیحدہ بستیاں بنانا چاہتی ہے تاکہ یہاں کی مسلم اکثریت اقلیت میں بدل جائے۔ اسی لئے سب سے پہلے وادی کی 9600 کنال سے زیادہ اراضی پ...
زریں اختر آج کا کالم غزل نما،کالم غزل نہیں ہوسکتا غزل نما تو ہوسکتاہے ،اوروہ ایسے کہ جس طرح غزل کے اشعار میں ہر شعر منفرد ہی نہیں بلکہ متضاد خیال پر مبنی بھی ہو سکتا ہے ، پہلے شعر میںشاعر عشق ِ حقیقی میں فنا تو دوسرے ہی شعر میں عشق ِ مجازی سے بے حال یا پہلے شعر میں فرقت کی دہا...
ڈاکٹر سلیم خان دہلی کے اندر 'انڈیا ' محاذ کی زبردست ریلی اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ سپریم کورٹ کی الیکٹورل بانڈ والی کارپیٹ بامبنگ سے بچنے کے لیے مودی سرکار نے کیجریوال کو گرفتار کرنے کا جو ماسٹر اسٹروک مارا تھا وہ بوم رینگ ہوگیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ماسٹر اسٹروک ...
سمیع اللہ ملک ''تم نے اس سال ٹانگوں کی زکو دی"۔انہوں نے عجیب سوال پوچھا۔میں پریشان ہوکررک گیا،سامنے لندن کامشہورِزمانہ خوبصورت باغ ریجنٹ پارک اپنی جولانی پرتھا،شام دھیرے دھیرے کھڑکیوں میں اتررہی تھی،درختوں،پھولدارپودوں کی ہریالی میں برسات کی خوشبورچی ہوئی تھی۔ہم چند لمحوں میں پا...
بے نقاب / ایم آر ملک کیا ہم ایک تاریخی معرکے کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کی پیشانی پراسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ منصفوں جسٹس محسن کیانی ،جسٹس بابر ستار ،جسٹس طارق محمود جہانگیری ،جسٹس ارباب محمد طاہر ،جسٹس اعجاز اسحاق خان ،جسٹس ثمن کی جرأت اور جانفشانی کی نئی داستان رقم ہو نے والی ہ...
میری بات/روہیل اکبر وفاقی محتسب ملک کا ایسا ادارہ ہے جہاں عوام انصاف تک آسان رسا ئی حاصل کرتے ہیں ۔اگر یہ ادارہ نہ ہوتا تو غریب لوگوں کا کوئی پرسان حال نہ ہوتا۔ ملک کے طاقتور ادارے واپڈا،سوائی گیس ،محکمہ ڈاک اور بالخصوص انشورنس کمپنیاں عام انسان کے کپڑے تک اتروا لیتی لیکن وفاقی ...
حمیداللہ بھٹی پاک امریکہ تعلقات گزشتہ چند برسوں سے زیادہ خوشگوار نہیں رہے لیکن ایسا پہلی بارنہیں ہورہا،بلکہ ماضی میں ایک سے زائد بار ہو چکا ہے جب بھی خطے میں کوئی انہونی ہوتی اور پاکستان کی ضرورت محسوس ہوتی تو دونوں ممالک سب کچھ بُھلا دیتے اورپھرپاکستان بھاری امداد کا حقدار قر...
زریں اختر اتوار کو کالم لکھنے کی چھٹی کا خیال تھا لیکن دو خبروں نے جھنجھوڑ کر کہا کہ لکھو ۔ان دونوں خبروں کی نوعیت میں مشترک عنصر 'عورت ' کا کردار ہے ۔ اگرچہ کہ دونوں مجرمانہ کاروائیوں میں مرد بھی ساتھ ہے لیکن یہاں عورت معتوب ہے ۔ ایک واقعے میں اس نے خود اور دوسرے میں اس کے مع...
بے لگام /ستار چوہدری مشرف دور میں ا سٹیل مل 10 ارب سالانہ منافع کمارہی تھی،بے نظیر کے قتل کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت آئی،آصف زرداری صدر مملکت اور یوسف رضا گیلانی وزیراعظم منتخب ہوئے۔۔۔اسٹیل مل 200 ارب خسارے میں چلی گئی۔۔۔ اس کے بعد برطانیہ کی گارنٹی میں ہونیوالے''میثاق جمہوری...
سمیع اللہ ملک خروشچیف جب سوویت یونین کا صدربناتوانہوں نے پارلیمنٹ میں اپنے پہلے خطاب میں اسٹالن اوراس کی پالیسیوں پرتنقید شروع کردی۔ان کاکہناتھاکہ اسٹالن میں برداشت نہیں تھی،وہ ایک آمرتھا،ظالم تھا،اختلاف کرنیوالے ساتھیوں تک کودشمن سمجھ لیتاتھا۔اس کے خوشحالی اورمعاشی استحکام کے د...
امریکہ سے عیسائی مذہب میں اکثریتی کیتھولک عقیدہ رکھنے والوں کے پادری بننے کی سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ وہ شادی نہیں کر سکتے۔ فرانس میں سامنے آنے والی ایک پورٹ کے مطابق ملک کے کیتھولک چرچ کے پادریوں نے 1985 سے اب تک تقریبا دو لاکھ 16 ہزار بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔ زیادتی کا...
ڈاکٹر جمشید نظر یورپ اور مغرب میں یکم اپریل کودوسروں کو بے وقوف بنانے کا دن بڑے شوق سے منایا جاتا ہے یہ روایت اب مشرق اور دیگر خطوں میںبھی کورونا وائرس کی طرح پھیل چکی ہے ۔ آج کے دور میں اگر دیکھا جائے توہر کوئی دوسرے کو بے وقوف بنانے میں لگا ہوا ہے ۔اپنا مطلب نکالنے کے لئے ای...
ریاض احمدچودھری بھارت کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں افسپا کا نفاذ 1990 میں مسلح شورش کے آغاز کے ساتھ ہی ہوا تھا۔ اس وقت یہ قانون بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں بھی نافذ ہے۔اس قانون کے تحت فوجی یا نیم فوجی اہلکار یا پولیس کسی بھی شخص کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کرسکتے ہیں، ...
. زریں اختر میرا خیال ہے کہ اس موضوع پر لکھنے کا اس سے بہتر موقع کیاہوگاکہ چار اپریل کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ بیک وقت دو کتابوں کا مطالعہ جو آج کل کررہی ہوں ،اس تجزیے تک لے آیا۔ لکھنے سے پہلے سوچاکہ اسی صوبے میں رہتی ہوں اور جس ادارے میں کام کرتی ہوںل...