... loading ...
سمیع اللہ ملک ملک کے تمام ائیرپورٹس کوآٹ سورس کرنے کاعمل تقریباپایہ تکمیل کوپہنچ چکاہے اورکبھی بھی اس کااعلان ہوسکتاہے کہ پہلے ہم نے خود اپنے ہاتھوں اپنی ائیرلائن کابیڑی غرق کیااور غیرملکوں میں ملک کیلئے زرمبادلہ کمانے والوں کودربدرکردیا اوراب بھلاہمیں ان ائیرپورٹس کی کیا ضرورت ہے؟ان کوبھی گروی رکھ کرکام چلاتے ہیں،کچھ...
جاوید محمود حیرت انگیز بات یہ ہے کہ 57اسلامی ممالک میں صرف ایران اپنے ساتھ لبنان اور یمن کو ملا کر اسرائیل کے سامنے کھڑا ہے اور بھرپور طریقے سے فلسطینیوں کی حمایت کر رہا ہے۔ کاش دیگر اسلامی ممالک کے سربراہ شیعہ سنی کی نظر سے دیکھنے والے چشمے کو اُتار کر اس مسئلے کو صرف اور صرف...
روہیل اکبر/میری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر ہے کہ ملک میں قبضہ گروپوں اور نیب زدگان کے باوجود کہیں نہ کہیں سے کوئی نہ کوئی ٹیلنٹ سر ابھار ہی لیتا ہے جن کی بدولت پاکستان کا نام دنیا میں جگمگ کرنا شروع کردیتا ہے۔ ہمارے پاس ایسے ایسے ہیرے موجود ہیں جنہیں معمولی سے تراش خراش کے بعد ...
حمیداللہ بھٹی فلسطینیوں کی نسل کشی ہوتی دیکھ کربھی مسلم ممالک نے غیرجانبداری ختم نہیں کی تاکہ امریکہ راضی رہے لیکن نہ تو امریکہ اُن سے مکمل طور پر خوش ہے بلکہ مشرقِ وسطیٰ کے مسلم ممالک کے لیے اسرائیل مہلک خطرہ بنتاجارہاہے جس سے ماہرین تیسری عالمی جنگ کا خطرہ محسوس کرنے لگے ہیں...
سمیع اللہ ملک میرے گزشتہ کالم میں''گریٹراسرائیل''کے تذکرہ کے بعدبے شمارپیغامات موصول ہوئے جس میں نوجوانوں کی اکثریت نے اس کی مزید تفصیل کامطالبہ کیااورکئی قارئین اس کو اسرائیلی کی بے مہارطاقت اورپروپیگنڈہ کی برتری کیلئے ایک افسانوی کہانی قراردیتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ ایک لکھنے والے...
ریاض احمدچودھری بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی نیم خودمختار حیثیت ختم کیے جانے کے بعد پہلی بار منعقد ہونے والے مقامی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی جزوی خود مختار حی?ثیت کو منسوخ ...
معصوم مرادآبادی غزہ کے بعدلبنان، اسرائیل کا نیا میدان جنگ ہے ، جہاں گزشتہ چند روز کی وحشیانہ بمباری کے دوران تقریباً ایک ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں۔بمباری سے خوفزدہ ہزاروں لبنانی باشندے سرحد پار کرکے سیریا میں داخل ہوچکے ہیں۔لبنان میں بھی اسرائیل غزہ جیسی تباہی وبربادی کی داستان رق...
ریاض احمدچودھری بھارت میں کوئی بھی حکومت ہو وہاں کے مسلمان ہمیشہ سے ہی عدم تحفظ کا شکار رہے ہیں، مودی کی حکومت میں بھی مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، مودی سرکار کے 10 سالہ دورِ حکومت میں بھارت میں رہنے والی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو متعدد مظالم کا سامنا رہا ہے۔ انتہا پسند مودی...
افتخار گیلانی ستائیس ستمبر جمعہ، رات گئے جب لبنان کے دارالحکومت بیروت سے خبریں آنا شروع ہوگئیں کہ اسرائیلی جہاز شہر کے جنوبی علاقہ داحیہ پر بموں کی بارش کر رہے ہیں، تو مشرق وسطیٰ میں اس رات جیسے سانسیں تھم گئی تھیں۔ تل ابیب سے خبریں آنا شروع ہو گئی تھیں کہ ایک اہم شخص کو ٹارگٹ...
انصاف ایک تمسخرانہ ورق میں لپٹا، عدل کی بارگاہوں میں بکھر اہوا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خود اپنے ہی فیصلوں کے برخلاف کھڑے ہیں اور عدلیہ گہری تقسیم کی شکار ہے۔ یہ آئین جوں کا توں اگلے چند ہفتوں تک قائم رہتا ہے تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26/اکتوبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ مگر و...
ریاض احمدچودھری جنوری میں اسرائیلی مصنف ایوی لپکن کا ایک انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں اس نے دعوٰی کیا کہ ایک ہماری سرحدیں موجودہ سعودی عرب سے نہرِ فرات یعنی عراق تک پھیلی ہوئی ہوں گی۔ دریدہ دہن اسرائیلی مصنف یہ یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ ایک مکہ اور مدینہ بھی ہمارے زیرِنگیں ہوں گ...
حمیداللہ بھٹی ہر ملک کو دفاع کا حق ہے مگر کسی دوسرے ملک کی آزادی وخودمختاری پامال کرنے کاکوئی حق نہیں لیکن مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل دفاع کے نام پر نسل کشی میں مصروف ہے ۔اِس خطے میں جاری نسل کشی روکنے میں اقوامِ متحدہ سمیت تمام عالمی اِدارے ناکام ہو چکے ہیں۔ یہ ایسا بدقسمت خطہ ہ...
سمیع اللہ ملک اس وقت عالمی میڈیاجوبھرپوراسرائیل کواپنے دفاع میں لڑنے والاملک بتاکراس کے ہونے والے مظالم پرپردہ ڈال رہاہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مسلم کشی کاٹھیکہ دیکراپنے اپنے ملکوں میں نوجوان نسل کواسلام میں داخل ہونے سے روکاجاسکے کیونکہ جب سے فرانس میں آبادی کے تناسب سے ی...
جاوید محمود اقوام متحدہ کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ امریکی حملہ جس میں اعلیٰ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا گیا، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ واضح رہے جنوری 2020میں عراق میں بغداد ہوائی اڈے کے قریب ایک ڈرون حملے میں قاسم سلیمانی دیگر نو افراد کے ساتھ مارے گئے تھے ۔...
ریاض احمدچودھری بلوچستان کے سردار میر ہزار خان مری کی زندگی پر تحریر کردہ کتاب"میر ہزار خان مری...مزاحمت سے مفاہمت تک" بلوچستان کے سیاسی منظر نامے میں لکھی ایک بائیو گرافی ہے جس میں ہزار خان کی زندگی کے تغیر و تبدل کے حوالے سے بلوچستان کی سیاست اور موجودہ حالات کی کشیدگی کا ذک...
ب نقاب /ایم آر ملک ابراہیم رئیسی ،اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد حسن نصراللہ کی شہادت نے مسلم امہ کے سینے میں کرب و ملال کا خنجر گاڑدیا ہے ! مگر56ریاستیں اور دو ارب نفوس رکھنے والی قوم سمندر کے جھاگ کی طرح بے وزن ! اٹھو کہ تاریخ شکست خوردہ لوگوں سے کبھی انصاف نہیں کرتی ! اٹھ...
افتخار گیلانی ہندوستانی فوج کے ایک سابق سربراہ جنرل سندر راجن پدمانابھن، جن کا ابھی اگست میں ہی انتقال ہوا، نے 2004 میں دہلی میں اپنے ایک ناول کا اجرا کیا۔ یہ ناول رائٹنگ آن دی وال پاکستان کے ساتھ ایک خیالی جنگ، جس میں امریکہ پاکستان کی مدد کو آتا ہے ، کے ارد گرد گھومتا ہے ۔ ف...
ریاض احمدچودھری گزشتہ ہفتے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بدھ کو ووٹ ڈالے گئے، جموں و کشمیر کے چھ اضلاع کے چھبیس حلقوں میں بھاری تعداد میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں ووٹ ڈالے گئے۔ جن میں کشمیر کے پندرہ اور جموں کے گیارہ حلقے شامل ...
جاوید محمود حزب اللہ کا لغوی مطلب خدا کی جماعت کے ہیں ۔یہ لبنان کی ایک طاقتور تنظیم ہے جسے نہ صرف ملک کی پارلیمان اور حکومت میں قابل ذکر نمائندگی حاصل ہے بلکہ یہ ملک کی فوج کو بھی کنٹرول کرتی ہے۔ ایران کی پشت پناہی سے 1980 کی دہائی میں تشکیل پانے والی یہ تنظیم لبنان سے اسرائیل...
ریاض احمدچودھری اسلام دین فطرت ہے جو اپنے پیروکاروں کو راہ راست پر رہنے کا درس دیتا ہے یعنی صراط مستقیم پر چلنے اور مل جل کر معاشرے میں رہنے اور حقوق العباد پر رہنے کا سبق دیتا ہے۔ مسلمانوں پر لازم ہے کہ انسانی جان کی حرمت کو قائم رکھیں اور معاشرے کو امن و آشتی پر چلائیں' مگر ...
سمیع اللہ ملک عام طورپرہیومن کاترجمہ انسان کرکے یہ سمجھاجاتاہے کہ انسان توبس انسان ہی ہوتاہے،چاہے مشرق کاہویامغرب کامگریہ معاملہ اتنا سادہ نہیں بلکہ پیچیدہ ہے۔درحقیقت ہرتہذیب (نظام زندگی)کاایک اپنامخصوص تصورانفرادیت ہوتاہے۔اس تصورانفرادیت کے تعین کی بنیاد اس سوال کاجواب ہے کہ''م...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بدھ کو ڈھونگ انتخابات کا پہلا مرحلہ دراصل ایک فوجی شق رہی غیر جانبدار ماہرین اور مقامی لوگ اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بھونڈا مذاق اور فوجی مشق قراردے رہے ہیں۔جبکہ کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں...
زریں اختر (٢٨ ِ ستمبر ، ''خبر'' کا عالمی دن ) شمس الرحمن فاروقی نے کسی جگہ لکھا ہے کہ 'زَبان کبڈی کا کھیل نہیں'۔ ایسا انہوں نے کیوں لکھا؟ کیا کبڈی کے کوئی اُصول نہیں ہوتے؟ کھیلو ں کے بھی اصول طے ہوئے تو کیا ! کیا لفظ 'پامال یا پائمال' لغت کا حصہ نہیں بنا ، اگر ہم اصولوں کو پا...
حمیداللہ بھٹی پاک روس شراکت داری حوصلہ افزا ہے کیونکہ نہ صرف ماضی میں جنم لینے والی تلخیوں کی خلیج کم ہورہی ہے بلکہ دونوں ممالک قریب سے قریب تر آنے لگے ہیں۔ دودہائی قبل ایسی صورتحال کے بارے میں سوچنابھی محال تھا کہ پاکستان جیسا امریکہ کا قریبی اتحاد ی روس کی طرف ہاتھ بڑھائے گا...