... loading ...
ریاض احمدچودھری بھارت نے موبائل تیار کرنے والی کمپنیوں کو ہر فون پر ایک سیفٹی ایپ انسٹال کرنے کا حکم دیا ہے، جس سے سیاسی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے اس ملک میں حکومتی جاسوسی کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں۔اس حکم نامے پر مقامی پرائم ٹائم ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی ہے۔ پرا...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی جب سے بھارت میں بی جے پی کی غاصبانہ فاشسٹ حکومت وجود میں آئی ہے، آئے دن کوئی نہ کوئی تنازع کھڑا ہو جاتا ہے ۔ بھارت میں مرے مردے اکھاڑنا سیاسی قومی وطیرہ بن گیا ہے ۔گزشتہ دنوں انڈیا کی لوک سبھا میں قومی نغمے 'وندے ماترم' کی 150...
امریکہ سے ۔۔۔۔۔۔ جاوید محمود وائٹ ہاؤس میں اپنے پہلے ہی روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کے متعلق بات کرتے ہوئے امریکہ میں ان کی موجودگی کو حملہ قرار دیا تھا۔ انہوں نے امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر قومی ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے امریکی فوج کو اسے سرحد سیل کرنے کا حک...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی موسمیاتی تبدیلیوں اور آلودگی کے باعث دنیا اس وقت ایک نئے فلو ویرینٹ H3N2 کے باعث بے چینی اور خدشے کی زد میں ہے۔ سرد ہوا میں نمی کے ساتھ پھیلنے والا یہ وائرس بزرگوں ، بچوں ، کمزور مدافعت رکھنے والے افراد اور مستقل بیماریوں میں م...
ب نقا ب /ایم آر ملک اک اور برس جینے کا الزام ہم نے اپنے سر لے لیا ۔ سانحہ پشاور پر لکھنے بیٹھوں تو احساسات لفظوں کی صورت بکھر جاتے ہیں جنہیں میں سمیٹ نہیں پاتا ۔اندر کے موسم ان باہر کے موسموں سے کبھی مشروط نہیں ہوتے بلکہ کبھی کبھی باہر کے موسموں کو بھی غارت کر دیتے ہیں اور گر...
بے لگام / ستار چوہدری قومی علما ومشائخ کانفرنس دیکھ کراستقلال کے امام الائمہ،امام ابو حنیفہ یاد آگئے ،امام ابو حنیفہ یاد کیوں آئے ۔۔۔ ؟ وہ اس لئے ، ان علما اورمشائخ میں زیادہ ترامام صاحب کو ماننے والے تھے ۔۔۔ماننے کا مطلب ان کے مقلد ہیں۔۔۔ ہم صرف ماننے والے لوگ ہیں،عمل کرنے وا...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی بھارت میں جب سے بی جے پی کی حکومت نے غاصبانہ قبضہ کیا اور ہندوتوا نظریہ کی بنیاد رکھی ہے جنوبی ایشیا میں دہشت گردی بد امنی کو فروغ ملا ہے ۔ جنوبی ایشیا ہمیشہ تہذیبوں کے ملاپ، ثقافتی تنوع اور مذہبی ہم آہنگی کی پہچان رہا ہے ، مگر گزشتہ...
بے نقاب /ایم آر ملک کیا جمہوری اورسیاسی مباحث میں ''ہائبرڈ نظام'' کی اصطلاح کی کوئی گنجائش ہے ۔ دنیا میں کسی جمہوری ملک کی پالیسی سازی میں اداروں، انتظامی عناصر یا اسٹیبلشمنٹ کا کردار نظر آتا ہے۔شخصی خواہشات کے گرد گھومنے والے مفادات پر مبنی نظام کو تجزیہ کار''ہائبرڈ نظام'' سے...
معصوم مرادآبادی 'وندے ماترم' کا ایک سو پچاس سالہ جشن بی جے پی نے یہ سوچ کرمنایا تھا کہ وہ اس کے ذریعہ کانگریس اور مسلمان دونوں پر ایک ساتھ حملہ آور ہوکر انھیں کٹہرے میں کھڑا کردے گی، لیکن یہ داؤں بھی الٹا ہی پڑا۔ 'وندے ماترم' پر دس گھنٹہ طویل بحث کے دوران جب پارلیمنٹ میں اپوزی...
ریاض احمدچودھری برطانوی جریدے 'دی ٹیلی گراف'نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی تفتیش کاروں کو خدشہ ہے جون میں حادثے کے شکار ہونے والے ایئر انڈیا کے طیارے کو جان بوجھ کر گرایا گیا تھا۔امریکی تحقیقاتی ٹیموں کو شبہ ہے کہ ایئر انڈیا کی پرواز 171 کو حادثہ مبینہ طور پر پائلٹ کی جانب سے گرائ...
بے نقاب /ایم آر ملک کیا ''رجیم چینج'' کا کھیل کھیلنے والوں کا بھی کورٹ مارشل ہوگا ؟کیا یہ سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں تھی ؟ جنرل فیض حمید کی گرفتاری پر شادیانے بجانے والی ن لیگ کا اپنا وقت آپہنچا ،وقت ہمیشہ حادثات کی پرورش کرتا ہے ،یقیناملک میں کوئی قانون رہا نہیں نہ قوم کے...
حمیداللہ بھٹی پاک انڈونیشیا تعلقات میں حالیہ پیش رفت اِس بناپر بھی اہمیت کی حامل ہے کہ جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کا اقتصادی منظر نامہ بدل رہا ہے اورنئے معاشی اور دفاعی اتحاد تشکیل پارہے ہیں۔ یہ ایسی جغرافیائی تبدیلیاں ہیں جنھیں سمجھ لیاجائے تو مستقبل کے لیے بہتر منصوبہ...
ریاض احمدچودھری اقوام متحدہ کے ایک پینل نے رپورٹ کیا ہے کہ افغان طالبان اب بھی تحریک طالبان پاکستان کو لاجسٹک اور آپریشنل مدد فراہم کر رہے ہیں، جب کہ واشنگٹن پوسٹ نے دستاویزی طور پر یہ ظاہر کیا ہے کہ درجنوں امریکی ساختہ ہتھیار اب پاکستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ہیں، جو ری...
روہیل اکبر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں ایک دوسرے کے سہارے اقتدار میں ہیں لیکن تنقید کا بھی کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے لاہور زندہ دلوں کا شہر ہے تو کراچی روشنیوں کا شہرہے ساتھ میں یہ خوابوں کی بستی اور پاکستان کا دھڑکتا دل بھی ہے مگر آج اس شہر کی گلیاں اور نالیاں ای...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی بنیان المرصوص کی شکست فاش کے بعد بھارتی افواج اور وزرا ء لڑنے کے قابل تو نہیں رہے لیکن اپنی عوام کو جھوٹی تسلیاں دینے کے لیے پاکستان کے خلاف الزام لگا کر خوش کرتے رہتے ہیں۔ہر وقت بکواس کرنا ان کا وطیرہ بن گیا ہے ۔گزشتہ چند روز میں بھارت کی اعلیٰ قیادت ...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار کے جنگی جرائم عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکے ہیں اوردارلحکومت نئی دلی میں بم دھماکے کے بعدغیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں وکشمیر بھارتی جارحیت کی زد میں ہے، جہاں بے گناہ کشمیریوں کے مکانات منہدم کئے جارہے ہیں۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی نے مقبوضہ...
محمد آصف انسانی تاریخ کے ہر دور میں آزادیِ اظہار کی جدوجہد دراصل وقار، شناخت اور طاقت کی جدوجہد رہی ہے ، مگر شاید کسی دور میں یہ جدوجہد اتنی پیچیدہ، خاموش اور خطرناک نہیں رہی جتنی آج ہے ۔ جدید دنیا، جو بظاہر حقوق، جمہوریت اور ڈیجیٹل آزادی کے نعروں سے سجی ہوئی ہے ، درحقیقت آزاد...
اونچ نیچ ۔۔۔۔۔۔۔ آفتاب احمد خانزادہ انتھونی ہاپکنز نے ایک بار کہا تھا: دوسرے میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں یا کہتے ہیں اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے۔ میں صداقت کے ساتھ جیتا ہوں، اس بات کی بنیاد پر کہ میں کون ہوں اور میری کیا قدر ہے۔ میں توثیق کا پیچھا نہیں کرتا یا دوسروں کی ر...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی آج کل شادیوں کا سیزن ہے ۔ شادی وہ لمحہ ہے جسے خوشیوں، سادگی اور اللہ کی برکتوں سے معمور ہونا چاہیے تھا، مگر ہمارے معاشرے میں یہ تقریب رفتہ رفتہ نمود و نمائش کی ایسی دوڑ میں بدل گئی ہے جس نے غریب کی جھونپڑی سے لے کر متوسط گھر کے آنگن تک بے شمار دکھ اور ...
ریاض احمدچودھری بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پلوامہ، شوپیاں، کولگام اور دیگر اضلاع میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ مولوی عرفان احمد وگے، ڈاکٹر عدیل، ڈاکٹر مزمل اور عامر رشید سمیت کئی لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے اورتلاشیاں لی گئیں جبکہ کئی ڈاکٹروں اور ...
محمد آصف افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے ، جہاں طاقت، مفادات اور جغرافیائی حکمتِ عملی کی ایک مسلسل کشمکش جاری ہے ۔ اس خطے کی جغرافیائی اہمیت، قدرتی وسائل، اسٹریٹجک لوکیشن اور عالمی طاقتوں کے مفادات نے افغانستان کو ہمیشہ ایک ''جیو پولیٹیکل بیٹل گرا...
ریاض احمدچودھری ہ دوستا ی ریاست مہاراشٹرا کے سابق ا سپکٹر ج رل (آئی جی) پولیس ایس ایم مشرف کا کہ ا ہے کہ حکمرا جماعت بھارتیہ ج تا پارٹی (بی جے پی) کی ہم ظریاتی ا تہا پس د ت ظیم راشٹریہ سوامی سیوک س گھ (آر ایس ایس) ہ دوستا کی سب سے بڑی دہشت گرد جماعت ہے۔ آر ایس ایس کے کارک دہشت...
ریاض احمدچودھری مودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی قتل جاری ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا سوچ پورے معاشرے میں زہر اگل رہی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہونے کے بعد اب انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے معاشی بائیکاٹ کا نیا حربہ سامنے آیا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ...
ڈاکٹر سلیم خان صدر ولایمیر پوتن ہند روس تعلقات اور تعاون کی سلور جوبلی منانے کے لیے آئے تو گودی میڈیا نے دونوں ممالک کے درمیان اسی طرح کا دفاعی معاہدے کی خبر چلا دی جیسے پاکستان اور سعودی عرب کے بیچ ہوا ہے ۔ اس معاہدے کے مطابق ایک ملک پر حملہ کو دوسرے پر یلغار سمجھا جائے گا ...