... loading ...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں پہاڑی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ایک نئے منصوبے تروجینا کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ منصوبہ ماحولیاتی سیاحت کے اصولوں پر مبنی پہاڑی سیاحت کونئی جہت دینے میں انتہائی اہم کردار ادا کریگا، جس سے مملکت میں لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوگا اور انہیں صحت ...
اردن اور فرانس کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ پر مشتمل ایک ٹیم نے اردن کے مشرقی صحرا میں پتھر کے زمانے کے ایک دور دراز مقام پرقریبا 9000 سال قدیم مزاردریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ روایتی کمپلیکس پتھر کے دور کی جگہ کے نزدیک قدیم بڑے ڈھانچوں کے ساتھ پایا گیا۔ انھیں صحرائی...
طائف گورنری کے جنوب واقع وادی السیاییل میں ایک ایسا گاؤں موجود ہے جو سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش رکھتا ہے۔ مقامی سطح پر اس گاؤں کو الکلدا کا نام دیا جاتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بنی سعید کے علاقے میں الکلدا سب سے اہم اور بڑے آثار قدیمہ کے گاؤں میں سے ایک ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کا...
خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کے حوالے سے خطے کی سب سے بڑی دریافت ہوئی ہے۔ ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمد خان کے مطابق باہو ڈھیری صوابی میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت ہوئی ہے۔عبدالصمد خان نے کہا کہ 400 سے زائد بدھ مت نوادرات اور اسٹوپہ خطے کی سب سے بڑی دریافت ہیں۔ ڈائر...
محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کے مطابق جمعہ کی شب ملک میں بارشوں نیا سلسلہ داخل ہو گا،اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویڑن میں شدید بارش اور مری میں شدید برف باری سوموار تک جاری رہے گی،برفباری سے مری میں لینڈ سلائی...
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں خفیہ طور پر ایک میوزک شاپ میں جانے کی تصد یق کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز پوپ فرانسس ایک میوزک شاپ میں گئے، جب وہ باہر آئے تو مقامی صحافی جیویر ماٹینز نے موبائل سے ان کی ویڈیو بناکر ٹوئٹر پر پوسٹ کردی۔ پوپ ...
سالِ نو کے آغاز پر برفباری دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے 7 جنوری کی شب خوفناک خواب کی طرح ثابت ہوئی جب ملکہ کوہسار مری میں برفانی طوفان نے سب کچھ تہس نہس کردیا،طوفان میں گاڑیاں ہی دھنس گئیں، لوگوں نے ٹھنڈ سے بچنے اور پناہ لینے کی خاطر گاڑیوں میں قیام کیا اور ہیٹر چلایا مگر انتہائی...
مری میں شدید برفباری، لوگوں کی کم علمی اور انتظامیہ کی جانب سے پیشگی کوئی حفاظتی اقدامات نہ کیے جانے پر لوگ حکومت پر برس پڑے ،ٹوئٹر پر 'مری اور اسنو فال' کا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا۔سوشل میڈیا پر جہاں لوگوں نے سیاحتی مقام پر جانے والے افراد کو قصور وار ٹھہرایا، وہیں لوگوں نے المناک اموا...
برف میں پھنسے لوگ موبائل فون ، وٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے مدد کی اپیل کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری میں پھنس گئی اور گاڑیوں میں تقریباً 21افراد کی موت ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد بھی شامل ہیں ۔ برف باری میں پھنسے سیاح اپنے عزیز و اق...
محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید برف باری کا الرٹ جاری کرنیکے باوجود انتظامیہ خاموش رہی اور سیاحوں کی بڑی تعداد میں مری آمد پر کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔محکمہ موسمیات کی طرف سے 5 جنوری کو ملک میں جاری بارشوں اور برف باری کے حوالے سے الرٹ جاری کیا گیا تھا ،جس میں 6 اور7 جنوری کو ملک کے...
مری جانے والے سیاحوں نے انکشاف کیا ہے کہ ہوٹل مالکان برف باری میں پھنسے سیاحوں کو بے رحمی سے لوٹتے رہے اور کمرے کا کرایہ 50 ہزار روپے تک بڑھا دیا۔مری میں پھنسنے والے سیاحوں نے بتایا کہ ہوٹل مالکان نے کمرے کا کرایہ 50 ہزار تک بڑھا دیا ہے، سیاحوں سے کمرے کا کرایہ 50 ہزار لیا جاتا ر...
نیوزی لینڈ میں لائٹ شو کے ساتھ 2022کا آغاز ہوگیا جبکہ آسٹریلیا سال نو کی خوشی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور سڈنی ہاربر برج روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔دوسری جانب گوگل بھی نئے سال کی خوشیوں میں شریک ہے اور اس نے اپنے ڈوڈل کو تبدیل کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا میں سب سے...
سعودی عرب کے کیمل کلب کے زیر اہتمام اپنے چھٹے ایڈیشن میں شاہ عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول کی سرگرمیاں جنوبی صیاھید میں شروع ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ عبدالعزیز فیسٹیول کے اس ایڈیشن نے اپنے انعامات کی مالیت میں 250 ملین ریال تک اضافے کیا ۔ اس میں 70 سے زائد رائونڈز کے تحت مقابلے ہ...
عرب تنظیم برائے تعلیم ثقافت اور سائنس الیسکونے سال 2030 کے لیے سعودی عرب کے سیاحتی اور ثقافتی مقام درعیہ کو عرب ثقافت کے دارالحکومت کے طور پر منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سال 2030 کے لیے درعیہ کو عرب ثقافت کا دارالحکومت قرار دینے کا مقصد علاقائی سطح پر اس کی لازوال ثقافتی علامت، ش...
سعودی عرب میں موسم گرما کی طویل راتوں کے دوران چمکتے دھمکتے چاند کے دلفریب آسمان دیکھنے والوں کے لیے انتہائی کشش رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعوی عرب کے ایک مقامی فوٹو گرافر عبدالقادر المالکی نے مملکت کے مغرب میں طائف کے آسمان پر رات کے وقت پورے چاند کے مناظر کو اپنے کیمرے میں...
امارت ابوظبی میں اونٹوں کا مقابلہ حسن 14 دسمبر سے شروع ہوگا اور یہ 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پہلے اونٹوں کی خوب صورتی کا یہ مقابلہ 23 دسمبر سے شروع ہونا تھا لیکن اب اس کا نو دن قبل آغاز کیا جارہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مدین الزاید میں منعقد ہونے والا اونٹوں کا مقابلہ حسن سالانہ ...
تاریخی مقامات سے بھرپور مملکت سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک ایسا محلہ بھی سیاحوں کو دعوت نظارہ دیتا ہے جس میں صدیوں پرانے مٹی سے بنائے مکانات اور محلات آج بھی اپنی پوری شان وشوکت کے ساتھ موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے کی السلیل گورنری کے جنوب...
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد نہ کرنے پر چھ پاکستانی ایئرلائنز کو تنبیہی مراسلے جاری کردئیے ہیں۔تنبہیی مراسلہ پی آئی اے، ایئربلیو، سیرین ایئر، ایئرسیال، ویژن ایئر اور ایئرفیلکن کو جاری کیا گیا ہے، ڈائریکٹر فلائٹ اسٹینڈر...
اماراتی حکومت نے دنیا کے سب سے بڑے اور لمبے جھولے عین دبئی کو عوام کے لیے کھول دیا ہے۔بلیو واٹر آئس لینڈ پر بنایا گیا یہ جھولا 250 میٹر بلند ہے، اور 360 ڈگری کا نظارہ پیش کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جھولے میں 48 پوڈز نصب ہیں اور ہر کسی میں 10 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، جو شہر...
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کو 2021 میں دنیا کے 10 بہترین شہروں میں سے پانچویں بہترین شہر کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سائٹ بیسٹ سٹیز کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ناقابل فراموش تجربات، عرب ثقافت اور لگژری زندگی کے حامل دبئی پر کورونا وبا کے اثرات...
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے) انتظامیہ نے اپنے مسافروں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایات پر یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پی آئی اے...
دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ ماہ منعقد ہونے والے دبئی ایکسپو میں فرعون کا تابوت مصر کے پویلین میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔ سامتک کا قدیم تابوت رنگین لکڑی کا ہے جو حال ہی میں دریافت ہوا ہے۔ مصر کا پویلین آثار قدیمہ اور سیاحتی مقامات...
متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے سیاحتی ویزے کھولنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق ویزے پیر سے جاری کیے جائیں گے۔ سیاحتی ویزے عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی مل سکیں گے۔
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی گئی۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جار...