... loading ...
الاخوان المسلمین کے ایک منحرف رکن نے تنظیم میں پھیلے ایک شرعی نقص کا انکشاف کیا ہے جس کو تنظیم کے ارکان کے ذہنوں میں راسخ کیا جاتا ہے۔ اس نقص کے سبب یہ تسلیم کرنا ممکن نہیں کہ یہ تنظیم مذہبی یا دینی دعوت کی جماعت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الاخوان کے منحرف رکن سامح فائز نے بتایا کہ تنظیم کے تربیتی شعبوں میں انھیں ایک مختلف اسلام سکھایا جاتا تھا جو اس حقیقی دین سے الگ تھا جسے سب لوگ جانتے ہیں۔ اسی طرح تنظیم کے بانی حسن البنا کے قول کو ایسی حیثیت دی جاتی تھی گویا کہ وہ وحی ہو اور پیروکاروں کے لیے لازم تھا کہ ان کی بات کو اچھی طرح یاد کر لیں۔فائز نے مزید بتایا کہ تنظیم ان کو بتاتی تھی کہ اسلام کے 5 ارکان ہیں مگر تنظیم نے چھٹے رکن کا بھی اضافہ کر دیا اور وہ حکومت ہے۔ اس رکن کو کارکنان کے دلوں میں راسخ کر دیا گیا۔ تنظیم کی جانب سے ہمارا اسلام کی اصطلاح کو رواج دیا جاتا تھا یعنی الاخوان کا اسلام اور اس اسلام سے یکسر مختلف ہے جس کو لوگ جانتے ہیں۔منحرف اخوانی رکن کے مطابق حسن البنا کے خطوط ایسا عقیدہ تھے جن پر کاربند رہنا الاخوان کے تمام عناصر کے لیے قرآن و حدیث سے بھی پہلے لازم ہے۔ ان تعلیمات کے ذریعے کارکنان حسن البنا کی نظر سے اسلام کو سمجھتے ہیں۔ تنظیم کے کتب خانوں میں بانی حسن البنا کے خطوط کی ہزاروں کاپیاں کتابی شکل میں موجود ہیں تاہم وہاں ہمیں سیرت نبوی ۖ کے بارے میں اتنی تعداد میں کتب میسر نہیں !فائز کے مطابق تنظیم نے ایک روز اپنے ایک کارکن کو اس لیے علاحدہ کر دیا کہ اس نے شعبے کے ایک ذمے دار سے اختلاف کر لیا تھا جو حدیث شریف کو غلط طور پر دہرا رہا تھا۔ تصحیح کرنے پر ذمے دار نے کہا کہ یہ حدیث امام حسن البنا کی طرف سے اسی طریقے سے آئی ہے۔فائز نے بتایا کہ حسن البنا نے تنظیم میں اپنے پیروکاروں کے لیے تعلیمات کا مجموعہ چھوڑا جو بعد میں اکٹھا کر کے الرسائل کے عنوان سے کتابی شکل میں مرتب کیا گیا۔ اس میں حسن البنا کے خطبات اور لیکچر ہیں جو انھوں نے الاخوان کی سالانہ کانفرنسوں میں دیے۔ الاخوان کے عناصر اس مجموعے کو تقدس کا درجہ دیتے ہیں۔منحرف اخوانی کے مطابق حسن البنا نے ارکان اسلام کو پھر سے لکھا اور ان میں حکومت کو شامل کیا گویا کہ یہ ایک ایسا رکن ہے جس کے بغیر انسان کا اسلام مکمل نہیں ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ مسلمان اس رکن کو الاخوان میں شمولیت کے ذریعے ہی اپنی زندگی میں نافذ کر سکتا ہے۔ اس حوالے سے اسلامی حکمرانی کے زیر سایہ درجنوں ممالک میں کسی ملک کو ادنی سی بھی اہمیت نہیں دی جاتی.فائز نے بتایا کہ الاخوان نے اقتدار تک پہنچنے اور مصری ریاست سے مقابلے کے لیے قتل اور ہلاکتوں کی حکمت عملی پر انحصار کیا۔ یہ روش 96 برس سے جاری ہے اور جون 2013 کے انقلاب کے بعد اس میں شدت آ گئی۔اس سلسلے میں تنظیم کی جانب سے پھیلائی جانے والی کتابوں میں فقہ المقاوم الشعبی معروف ترین ہے۔ اسی طرح تنظیم کے مفتی عبد الرحمن البر نے مصری حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے فوجی اور پولیس اہل کاروں اور دیگر معاونین کے قتل کی ضرورت کو واضح کرنے کے لیے فتوی جاری کیا۔
رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت، لواحقین سے تعزیت کا اظہار پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پُرعزم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح ...
حملہ آوروں کا تعلق اسی تنظیم سے تھا، پاکستانی حکام بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہیں جماعت الاحرار کی بنیاد اگست 2014میں رکھی گئی ، بانی عمر خالد خراسانی صحافت سے وابستہ رہے،ماہرین کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے ...
احتجاج ان کی خواہش نہیں بلکہ آخری آپشن ہے، دوبارہ احتجاج کرنا پڑا توپہلی گولی میرے سینے پر لگے گی، وزیراعلیٰ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا،خطاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ...
شہباز شریف کا ملک کیخلاف دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے آہنی عزم کا اعادہ،پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کر رہا ہے، قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کی پرخلوص ثالثی کاوشوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...
تین دہشت گرد ایک گاڑی میں سوار ہو کر رینجرز ہیڈکوارٹر کے مرکزی گیٹ سے ٹکرا گئے اور اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے حملہ کیا،بلاک 5میں دھماکے کی آوازیں سنی گئیں،عینی شاہدین وزیراعلی سندھ کاواقعے کا فوری نوٹس ، اعلی پولیس حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب اور حملے کے تمام پہلوئوں کی مکمل تحقیق...
ڈیزل پر لیوی میں 6روپے 57پیسے جبکہ پیٹرول پر 39پیسے فی لیٹر اضافہ مٹی کے تیل پر لیوی کی شرح 20روپے 36پیسے فی لیٹر پر برقرار، ذرائع تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا بلکہ اس کے برعکس لیوی میں اضافہ کردیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی...
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، آئی ای ڈیز اور موٹرسائیکلیں برآمد سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں خاران اور مستونگ میں کارروائیاں ،آئی ایس پی آر بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ...
پاکستان دنیا میں پیس میکر بن چکا، اب معاشی قوت بننا ہمارا ہدف ہے‘ آج دنیا پاکستان کو دہشت گردی کے بجائے امن، استحکام اور تعمیری کردار کی علامت کے طور پر دیکھ رہی ہے، اسحاق ڈار اللہ تعالی نے پاکستان کو دنیا میں منفرد مقام عطاء کیا ، پوری قوم اس پر شکر گزار ہے ، وزیراعظم اور فیلڈ ...
بلاول بھٹو کا مطالبہ درست، کراچی بلدیاتی انتخابات کی طرز پر الیکشن کروانے سے بہتر انتخابات نہ کروانا ہوگا کوئی تفصیل جاننا چاہتا ہیں توحافظ نعیم یا خالد مقبول سے پوچھ لیں،بلاول کے بیان پر جواب مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا بلدیاتی انتخابات ت...
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والی ن لیگ کراچی کے جمہوری عمل اور بلدیاتی نظام پر تنقید کر رہی ہے پہلے پنجاب کے عوام کو ان کا آئینی حق دے،پھر دوسرے صوبوں کے نظام پر تنقید کریسعد رفیق کے بیان پر ردعمل پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے بیان پر سینئر وزیر سندھ ...
سلامتی کونسل کی قراردادوں پر غیر جانبدارانہ اور بروقت عملدرآمد کو یقینی بنانے کے طریقہ کار پر غور سلامتی کونسل کی قراردادیں محض سفارشات نہیں قانونی ذمہ داری ہیں، پاکستانی مستقل مندوب پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے حل طلب تنازعات کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔پاکستان اورچی...
وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کیں تو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے رونا گانا شروع کر دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا 104ارب نقصان کادعوی کر دیا پاکستان میں مہنگے تیل پر اربوں روپے منافع کمانے والی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا رونا دھونا جار...