... loading ...
حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدت مہنگائی 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 3.73 فیصد کا اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مہنگائی اضافہ پسی مرچ، ٹماٹر، انڈے، بجلی اور ایل پی جی بڑھنے کی وجہ سے ہوا، اور سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 29.21 فیصد تک پہنچ گئی۔قلیل مدتی مہنگائی کی پیمائش حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے کی جاتی ہے، انڈیکس میں گزشتہ ہفتے چینی کی بْلند قیمتوں کے سبب اضافہ دیکھا گیا تھا تاہم اس سے قبل انڈیکس میں 8 ہفتوں کے دوران معمولی کمی دیکھی گئی ہے جس کی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی ہے۔مئی میں ایس پی آئی 3 ہفتوں کیلئے 45 فیصد سے زائد رہا، بعد ازاں، 4 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوارن یہ بڑھ کر تاریخ کی بْلند ترین سطح 48.35 فیصد پر پہنچ گیا تھا۔ایس پی آئی میں 51 اشیا کی قیمتوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے، اس میں سے گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 20 مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 7 میں کمی اور 24 کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔زیر جائزہ ہفتے کے دوران جن اشیا کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ہوا، ان میں پسی مرچ (28.98 فیصد)، بجلی پہلی سہ ماہی (20.98 فیصد)، ٹماٹر (19.71 فیصد)، انڈے (4.77 فیصد)، ایل پی جی (4.12 فیصد)، لہسن (3.09 فیصد)، پیاز (2.58 فیصد)، گڑ (2.18 فیصد) اور آلو (2.09 فیصد) شامل ہیں تاہم زیر جائزہ ہفتے کے دوران کیلے (5.36 فیصد)، چینی (1.15 فیصد)، ویجیٹیبل گھی ڈھائی کلو گرام (0.93 فیصد)، کوکنگ آئل 5 لیٹر ٹن (0.89 فیصد)، گھی ایک کلو گرام (0.72 فیصد)، گندم کا آٹا (0.17 فیصد) اور مونگ کی دال (0.16 فیصد) سستی ہوئی۔زیر جائزہ ہفتے کے دوران ان اشیا کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہوا، گندم کا آٹا (132.36 فیصد)، سگریٹ (110.75 فیصد) گیس چارجز پہلی سہ ماہی کے لیے (108.38 فیصد)، لپٹن چائے (97.71 فیصد)، بناسپتی چاول ٹوٹا (79.60 فیصد)، چاول ایری 6/9 (73.23 فیصد)، چینی (63.72 فیصد)، آلو (62.65 فیصد)، ٹماٹر (60.50 فیصد)، مردانہ چپل (58.05 فیصد)، گڑ (57.57 فیصد)، پسی مرچ (55 فیصد)، مرغی (54.52 فیصد)۔26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر جن اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ان میں پیاز (25.53 فیصد)، بجلی چارجز پہلی سہ ماہی کے لیے (18.06 فیصد)، دال مسور (11.49 فیصد)، ایل پی جی (3.75 فیصد) اور ویجیٹیبل گھی ایک کلو گرام (0.77 فیصد) شامل ہیں۔حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالیاتی خسارے پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں، جن میں ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، سبسڈیز کا خاتمہ، مارکیٹ پر مبنی شرح تبادلہ اور زیادہ ٹیکسز شامل ہیں، جس کی وجہ سے آنے والے مہینوں میں معاشی نمو سست اورمہنگائی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، مولاناادریس کے دو گارڈز بھی زخمی ،مولانا کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا راستے میں ہی دم توڑ گئے،ہسپتال کے باہر ہزاروں عقیدت مند پہنچ گئے،علاقہ میںکہرام مچ گیا ضلع چارسدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہ...
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...
عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے بھی فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، قرارداد کا متن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا د...
تیاری ایرانی انرجی انفرااسٹرکچر اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی ہے جنگ امریکا کا انتخاب تھی، اثرات دنیا محسوس کررہی ہے، سی این این رپورٹ اسرائیل نے آبنائے ہُرمُز سے متعلق کشیدگی بڑھنے پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق...
یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور،امریکی بحری جہاز کو رکنے کی وارننگ دی گئی تھی ہدایات نظر انداز کرنے پر دو میزائل داغے گئے جو ہدف پر جا لگے، پاسدارانِ انقلاب ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اصول و ضوابط کی خلاف ورزی اور انتباہ کے باوجود اپنی سمت تبدیل نہ ...
بانی سے وکلاء اور اہل خانہ کی فوری ملاقات ممکن بنائی جا سکے،عمران خان کے ذاتی معالج، ماہر ڈاکٹروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں علاج کا مطالبہ، شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت مقرر کی جائے، عمران اور بشریٰ کی رہائی کا مطالبہ، تنہائی میں قید رکھ...
سرکاری اسکولوں کا بیڑہ غرق کردیا، سولرپربھی ٹیکس لگا دیا گیا،اب نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے باہرنکلنا پڑے گا، خاندانوں کی بنیاد پر نظام چل رہا ہے، حکومت بیوروکریسی چلا رہی ہے، خطاب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد آئی پی پیز،پٹرول مافیا کیخلاف...
مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں، تہران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے ہرمز کی ناکا بندی دوستانہ ہے، نہیں چاہتے ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں،ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑ...
میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،حکام پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا،ماہرین پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہ...
25 کروڑ عوام پر آئی پی پیز، گیس، چینی اور آٹا مافیانے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے چند خاندان مختلف ناموں، جماعتوں، نعروں کیساتھ بار بار اقتدار میں آتے ہیں،خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر پاکستان کے مسائل کی جڑ ہیں، جنہ...
نئی قانون سازی کے تحت سپریم لیڈر سے اجازت لی جائے گی ، علی نیکزاد ایران آبنائے ہرمز میں اپنے جائز حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا،گفتگو ایران کی پارلیمنٹ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شر...
بانی پی ٹی آئی ملک کا سب سے بڑا لیڈر ،یہاںوفاداریاں نہ بیچنے والے غدار ہیں، مائنس عمران خان کا ماحول بنایا جا رہا ہے،اداروں سے کہتے ہیں سیاست آپ کا کام نہیں ہے ،محمود اچکزئی تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور یہ ریلا عمران خان کو آزاد کرائے گا، ہم بانی ...