... loading ...
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کو 375 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے اس حوالے سے ٹرمپ آرگنائزیشن نے بتایا کہ واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل 375 ملین ڈالرز میں جس سرمایہ کاری کرنیوالی فرم کو فروخت کیا گیا ہے وہ اس جگہ کا والڈورف آسٹوریہ کے نئے نام سے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آرگنائزیشن نے 2013 میں ہوٹل کو خریدا اور اس کی تزئین و آرائش کی، جووائٹ ہاؤس سے دور تاریخی اولڈ پوسٹ آفس کی بلڈنگ بلاکس کے اندر واقع ہے۔ یہ اولڈ پوسٹ آفس کی بلڈنگ خود اب بھی وفاقی حکومت کی ملکیت ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یو ایس جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن جو وفاقی حکومت کی جانب سے بطور مالک مکان کام کرتی ہے، مارچ میں ٹرمپ آرگنائزیشن کی طرف سے اس ہوٹل کے حقوق میامی میں قائم سی جی آئی مرچنٹ گروپ کو فروخت کرنے کی منظوری دی تھی۔ اس ڈیل میں لین دین سے ٹرمپ کو 100 ملین ڈالرز حاصل ہونے کا امکان ہے۔ ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل نے وائٹ ہاؤس میں اپنے دور میں ٹرمپ کے حامیوں اور کچھ غیر ملکی حکومتی اہلکاروں کے لیے بطور میزبان بھی کام کیا۔ ٹرمپ کی صدارت کے دوران یہ ہوٹل، ٹرمپ اور ان کے خاندان کے خلاف مفادات کے تصادم کے الزامات کا مرکز بھی بنا، کیونکہ ناقدین کو تشویش تھی کہ بیرونی اداروں نے ہوٹل میں قیام کی بکنگ اور رقم خرچ کرکے ٹرمپ کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی۔ اس معاملے پر ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے اٹارنی جنرل کی جانب سے ایک مقدمہ بھی دائر کیا گیا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹرمپ خاندان کی ملکیت والے ہوٹل کوامریکی صدارتی افتتاحی کمیٹی کی جانب سے ضرورت سے زیادہ ادائیگیاں کی گئیں۔ حال ہی میں معاملے کو حل کرنے کے لیے ٹرمپ آرگنائزیشن اور ٹرمپ کی 2017 کی امریکی صدارتی افتتاحی کمیٹی نے 750,000 ڈالرز کی ادائیگی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ خیال رہے کہ 2016 میں جب ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو اْنہوں نے ٹرمپ آرگنائزیشن کے یومیہ کام اپنے دو بیٹوں کے حوالے کر دیے تھے لیکن باضابطہ طور پر خود کو کاروبار سے الگ نہیں کیا تھا۔
حملہ آبنائے ہرمز اور بحیرہ مکران کے قریب پیش آیا، میناب کے ساحلی پانیوں کے نزدیک مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا،جہاز پر مجموعی طور پر 15ارکان سوار تھے ، ایرانی میڈیا ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے گزشتہ رات ایک ایرانی پرچم بردار تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا، ...
اورنگی، قصبہ کالونی، بنارس، ایم پی آر کالونی، مومن آباد، منگھوپیر اور ملحقہ علاقوں میں شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی 12سے 20 گھنٹے تک بجلی بندش، کے الیکٹرک دعوے کھوکھلے ثابت ہونے لگے،شدید گرمی میں رات بھر بجلی غائب کراچی کے مختلف علاقوں اورنگی ٹائون، محمد پور، قصبہ کالونی، میا...
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے، وزیر خیبر پختونخوا بدقسمتی سے بند کمروں میں بیٹھے فیصلہ سازوں نے بیرونی سازش کے تحت جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا،خطاب وزیر خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 2022 کے بعد سے پاک...
یو اے ای سے پاکستان کے کسی خاص طبقے کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا، وزارت داخلہ اگر کسی شہری کو واپس بھیجا جاتا ہے تو یہ ملکی قوانین کے مطابق معمول کی کارروائی کا حصہ ہے وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق قیاس آرائیوں پر مبنی خ...
بھارت خود دہشتگردی میں ملوث ہے ،دنیا بھارت کی من گھڑت باتوں پر کان دھرنے سے کیلئے تیار نہیں ، بھارت کے سیاستدان، سیاستدان کم اور جنگجو زیادہ لگتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کسی کا باپ پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا، شوق پورا کرنا ہے کرلے، ہم کھڑے ہیں طاقت سے جواب دیں گے، ...
بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ،8 ماہ میں نیا نظام متعارف کروایا جائے گا،جنوری 2027 سے ہدفی (ٹارگٹڈ) سبسڈی متعارف کرائی جائے گی،ذرائع سبسڈی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا کی بنیاد پر صارفین کو فراہم کی جائے گی، غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے گی،حکومت صارفی...
سندھ طاس معاہدہ کیتمام آپشنز زیر غور ،دریاؤں کی صورتحال کا مشاہدہ کررہے ہیں امریکا ایران کے درمیان جلد معاہدے کی توقع ہے،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی ...
سندھ طاس معاہدہ کیتمام آپشنز زیر غور ،دریاؤں کی صورتحال کا مشاہدہ کررہے ہیں امریکا ایران کے درمیان جلد معاہدے کی توقع ہے،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی ...
180 نشستیں جیتنے والے شخص کو قید کیا گیا، 17 نشستیں جیتنے والوں کو ہم پر مسلط کیا گیا، ہم نے متحد ہوکر اپنے حقوق کی جنگ لڑنی ہے، میں تیار ہوں، قوم بھی تیار ہے ،سہیل آفریدی کل شیخ ادریس صاحب کو شہید کیا گیا، ہم دہشت گردی کے خلاف بولیں تو کہا جاتا جھوٹ بول رہے ہیں، معصوم لوگ شہید...
ایران کیخلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا، امریکا کا مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ،ضرورت پڑنے پر کارروائی دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی گفتگو ایران شرائط مان لیتا ہے تو امریکا اور اسرائیل کی تہران کیخلاف جنگ ختم ہو سکتی ہے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھ...
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، مولاناادریس کے دو گارڈز بھی زخمی ،مولانا کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا راستے میں ہی دم توڑ گئے،ہسپتال کے باہر ہزاروں عقیدت مند پہنچ گئے،علاقہ میںکہرام مچ گیا ضلع چارسدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہ...
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...