... loading ...
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پشاور میں اس شاندار استقبال کا آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہو،جب بھی پاکستان کا کوئی بھی وزیر اعظم ا سکو ہٹایا جاتا تو ہمیشہ پاکستان میں مٹھائیاں بانٹی جاتی تھی میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہو جس نے مجھے اتنی عزت دی، اتوار کو میری ساری پاکستانی قوم نکلی،جس طرح میری قوم ہر شہر میں نکلی میں ساری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہو کہ اپ ایک قوم بن چکا ہیں ان خیالات کا اظہار عمران خان نے عدم اعتماد تحریک کے بعد پشاور میں منعقدہ پہلا جلسے سے خطاب میں کیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو بھی یہ سوچتا تھا کہ باہر سے امریکہ کی امپورٹڈ گورنمنٹ تسلیم کر لے گی اتوار کو ساری قوم نے باہر نکل کر ایمپورٹیڈ حکومت نا مسترد کر دیا،آج ہماری قوم کا فیصلہ کن وقت آگایا ہے،جو بھی پاکستانی آج ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ہمیں آج فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ہم غلامی چاہتے ہیں؟کیا ہم امریکہ کی غلامی کرنے آئے یا حقیقی آزادی کرنے آئے ہیں،میرے غیرت مند پاکستانیوں ہم کسی ببغیرت حکومت کو نہیں مانتے،ہم اس ملک میں باہر سے جو حکومت مسلط کی گئی یہ سارے ضمانت پر ہے،شبہباز اور حمزہ ضمانت پر ہے،نواز شریف مفرور،بیٹی ضمانت پر ہے اور داماد مفرور ہے ،یہ اس ملک پر امریکیوں نے بڑے بڑے ڈاکوں کو مسلط کیا یہ قوم کھبی تسلیم نہیں کرینگے،ہر شہر میں نکلے گے ،غیرت مند عوام کو ان بیغرتوں کے خلاف کھڑا کرونگا،میں کراچی آرہا ہو سب کو چیلنج کرتا ہو عوام بھرپور سڑکوں پر نکلے گے، اگر کسی کا خیال ہے کہ شبہباز شریف جس پر چالسیس ارب کے کرپشن کے کیس ہے،چار ہزار کروڑ کے کیس ہے کیا ہم مانے گے اسکو بطور وزیر اعظم؟جو بھی سمجھتا ہے ہم ان چوروں کو قبول کرینگے سب سن لے یہ وہ پاکستان نہیں۔ انہوں کہا ہے کہ یہ 1970کا پاکستان نہیں جنہوں نے سازش کے تحت ذولفقار بھٹو کو نکالا تھا اور پھانسی دی گئی تھی،یہ اب باشعور لوگوں کا پاکستان ہے،سوشل میڈیا کا پاکستان ہے،چھ کروڑ سمارٹ فونز ہے انکے منہ کوئی بند نہیں کر سکتا،شہباز شریف جو کارروائی کر رہے سوشل میڈیا پر سن لے جب کال دی تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،میری عدلیہ پیارے ججز میں عدلیہ کیلئے جیل گیا،کیونکہ ہم ایک خواب دیکھتے ہے کہ عدلیہ ایک دن کمزور کیساتھ کھڑ ی ہوگی طاقتور کیساتھ نہیں،پوچھنا چاہتا ہو جب رات کو عدالتیں لگائی،مجھے تیس سال سے جانتے ہیں کیا میں نے کھبی قانون کی خلاف ورزی کی؟میں نے کھبی عدلیہ اور اداروں کے خلاف قوم کو نہیں بھڑکایا میں پاکستان سے محبت کرتا ہو،پوچھنا ہے رات کو 12بجے عدالتیں کیوں لگائی؟انہوں نے کہا معزز ججز جواب دے ہمارے دو ہیروز نکلے ایک دلیر علی محمد اور دوسرا قاسم سوری،کیا قاسم سوری نے ٹیک نہیں کہا تھا کہ جو مراسلہ ملا اس میں واضح طور پر لکھا تھا کہ امریکہ پاکستان سے تب تعلقات بہتر کریگا جب عمران خان کو عدم اعتماد سے نکالا جائے گا اور ہمیں معاف کرینگے،امریکیوں ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں،سابق وزیر عظم نے کہا ہے کہ چار سو ڈرون حملے 2008سے 2018تک ہوئے نا ذرداری اور نواز شریف کے منہ سے ایک لفط نہیں نکلا کیونکہ انکی دولت باہر پڑی ہے،جس سازش کے تحت انکو حکومت دلائی گئی اداروں سے پوچھتا ہو جو نیوکلئیر پروگرام ہے کیا یہ ڈاکو انکی حفاظت کر سکے گے،پاکستان کی سلامتی ان چوروں کی ہاتھ میں دی کیا آپ کو خوف خدا نہیں ہے،جب تک الیکشن نہیں کرتے،زبردستی الیکشن نہیں کرتے مظاہرے ہونگے سڑکوں پر نکلے گے،اگلے ہفتہ کو میں کراچی میں جلسہ کرونگا،زندہ قوم کی طرح امریکی غلامی کے خلاف ہر شہر میں نکلے گے اور حقیقی آزادی کیلئے نکلے گے،انہوں نے قوم کو پیغام دیتا ہو کہ فیصلہ کن وقت ہے قوم کی تاریخ کااگر غلامی کی سازش کامیاب ہوئی تو قوم کے بچے ہمیں معاف نہیں کرینگے،ہم اللہ کے سوا کسی سامنے نہیں جھکے گے،جب کوئی غیرت مند ہوتا ہے تو لوگ اسکی عزت کرتے ہیں۔آج آپ نے وعدہ کرنا ہے کہ جب آپ دعوی کرتے ہے تو اللہ کے سامنے جھکتے ہیں تو وہ کسی سپر پاور اور جھوٹ کے سامنے نہیں جھکتے۔عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف غلام ہے،کرپٹ ہیں،کرپٹ ہمیشہ جوتے پالش کرتا ہے غلام ہوتا ہے آپ کو شروع سے بوٹ پالش کی عادت ہے قائد اعظم کے مذار پر گئے شرم کرو کرپٹ،پہلے مشرف نے این ار او نواز کو دیا اب دوسرے این ار او کا انتظار ہے،عمران خان کو تیرا انتظار ہے کسی غلط فہمی میں نہ رہنا،نواز شریف ٹائم ختم ہو گیا تمہارا،قوم تیار رہے ہر شہر اور سڑکوں پر نکلے گے جب تک یہ الیکشن نہیں کراتے بلکہ زبردستی الیکشن کروائنگے،تین سال سے کہ رہے ہے کہ عمران عوام میں جائے گا تو انڈے پڑینگے اب اور دیکھتے ہے کس کو انڈے پڑتے ہے، قوم جو تمہارے ساتھ کریگی سب دفن ہو جا گے،پختونخوا کے لوگ تھے جب مشرف امریکہ کی جنگ میں گئے تو سب سے زیادہ قربانیاں پختونخوا اور قبائلیوں نے دی،میں کھبی قوم کو استعما ل نہیں ہونے دونگا،میری فارن پالیسی قوم کی بہتری کیلئے تھی قوم کو قربا ن نہیں ہونے دونگا،یک طرف امریکہ کی جنگ لڑھ رہے ہیں دوسری طرف ذلیل کرتے رہے،اسامہ اپریشن،ریمانڈ ڈائیس نے دو بندے مار کر امریکہ بھیج دیا۔ سابق وزیر عظم نے کہا ہے کہ سلالہ میں امریکییوں نے 26فوجیوں کو مارا،ہم امریکیوں کو ڈکٹیشن نہیں لینگے،کولیٹرل ڈیمیج ہمارا ہوا،جب بھی اللہ نے اقتدار دیا یا اپوزیشن میں آیا قوم کی قربانی نہیں دینگے،آزادی کی جنگ شروع ہو چکی ہے،بیرونی حکومت نا منظورہے،عمران خان شہروں میں نکلے گا ،ہاتھ کھڑے کر کے بتائے کون کون نکلے گا، میں سارے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ہدایات دیتا ہو اپنے اپنے حلقوں میں جائے اور تیاری پکڑوں،انہوں نے کہا کہ ڈیزل صاحب تیس سال سے اسلام کو بیچ رہے ہو،اللہ کا شکر ہے کہ اس نے کس کو اعزا دیا،عاقوام متحدہ میں اسلام فوبیا کے خلاف قرار داد منظور کروائی،ڈیزل کو یہ اعزاز نہیں بخشا،مجھے نکالنے کی سب سے زیادہ خوشی ہندستان او اسرائل میں منائی گئی،گستاخ رسول بھی میرے نکالنے پر خوش ہوا،قوم کو پتہ ہے کپتان اخری گیند تک لڑنے والا ہے ان چوروں کو بتاؤں گا۔
پیچیدہ مسائل بھی بامعنی اور تعمیری مذاکرات کے ذریعے پرامن طور پر حل کیے جا سکتے ہیں،یو این سیکریٹری کا مقبوضہ کشمیر واقعے کے بعد پاکستان، بھارت کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے اور بات چیت کے دوبارہ آغاز کے لیے کسی بھی ایسی ک...
پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور درجنوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ یہ حملہ اس کے علاقائی حریفوں کی بیرونی معاونت سے کیا گیا تھا۔اقوام متحدہ میں دہشت ...
دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے ،قونصلر جواد اجمل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور درجنوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ یہ حملہ اس کے علاق...
تنازع زدہ علاقوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یکساں نقطہ نظر اپنایا جائے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے ،قونصلر جواد اجمل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گنا...
زراعت، صنعت، برآمدات اور دیگر شعبوں میں آئی ٹی اور اے آئی سے استفادہ کیا جا رہا ہے 11 ممالک کے آئی ٹی ماہرین کے وفود کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے ، دو دہائیوں کی نسبت آ...
8 رکنی کونسل کے ارکان میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اسحٰق ڈار، خواجہ آصف اور امیر مقام شامل ، کونسل کے اجلاس میں 25 افراد نے خصوصی دعوت پر شرکت کی حکومت نے اتفاق رائے سے نہروں کا منصوبہ واپس لے لیا اور اسے ختم کرنے کا اعلان کیا، نہروں کی تعمیر کے مسئلے پر...
دونوں ممالک کی سرحدوں پر فوج کھڑی ہے ، خطرہ موجود ہے ، ایسی صورتحال پیدا ہو تو ہم اس کے لیے بھی سو فیصد تیار ہیں، ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے ، تینوں مسلح افواج ملک کے دفاع کے لیے تیار کھڑی ہیں پہلگام واقعے پر تحقیقات کی پیشکش پر بھارت کا کوئی جواب نہ...
مودی نے سیاسی حکمت عملی یہ بنائی کہ کیسے مسلمانوں کا قتل عام کرنا ہے، عرفان صدیقی بھارت کی لالچی آنکھیں اب جہلم اور چناب کے پانی پر لگی ہوئی ہیں، سینیٹر علی ظفر سینیٹ اجلاس میں اراکین نے کہاہے کہ دنیا بھر میں کہیں بھی دہشت گردی ہو اس کی مذمت کرتے ہیں، پہلگام واقعہ بھارت کی سو...
پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے تحفظ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات کو سمجھتے ہیں ،پہلگام واقعے کی تحقیقات پر زور چین نے پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔چین کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ...
مل کر مسئلے کا ذمہ دارانہ حل تلاش کیا جائے،مختلف سطح پر سنجیدہ بات چیت جاری ہے امریکہ نہیں سمجھتا اس میں پاکستان ملوث ہے، سعودیہ و ایران ثالثی پیشکش کرچکے ہیں مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور تناؤ کے درمیان امریکا کا ...
بھارت کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات کے وقت ، کارروائی سے واضح ہے یہ کس کے اشارے پر کام کر رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف مہم میں کسی ایک کارروائی میں یہ سب سے زیادہ ہلاکتوں کا ریکارڈ ہے دہشت گرد اپنے غیر ملکی آقاؤںکے اشارے پر پاکستان میں بڑی دہشت گرد کارروائیاں کرنے کے ...
ٹنڈو یوسف قبرستان میں لاوارث میتوں کی تدفین سے روک دیا، ایدھی ترجمان کا احتجاج قبرستان کے گورکن بھی تشدد کرنے والوں میںشامل، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد سے مداخلت کی اپیل حیدرآباد کے ٹنڈویوسف قبرستان میں لاوارث میتوں کی تدفین کرنے والے ایدھی رضاکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، ج...