... loading ...
رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرضوں کے حجم میں 12 ارب 17 کروڑ دالر کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت برائے اقتصادی امور کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران(جولائی 2021 تا فروری 2022 )کے دوران بین الاقوامی ذرائع سے 12 ارب 17 کروڑ ڈالر سے زائد کے قرضے لیے۔ قرض لینے کی وجہ پرانے قرض کی ادائیگی اور کرنٹ اکانٹ خسارے کی وجہ سے زرمبالہ کے ذخائر پر دباؤ کو کم کرنا تھا۔ رواں مالی سال مختلف غیر ملکی اداروں اور ملکوں کی جانب سے ملنے والے 12 ارن 17 کروڑ ڈالر میں سے 11 ارب 99 کروڑ ڈالر قرض جب کہ 18 کروڑ 74 لاکھ ڈالر سے زائد کی قرم امداد کے طور پر لی گئی ہے۔ حکومت نے رواں مالی سال اپنے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے 14 ارب ڈالر سے زائد کا قرض اور امداد حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا تھا۔رواں مالی سال ابتدائی 8 ماہ کے دوران ہی پاکستان نے لگائے گئے اندازے کا 84 فیصد قرض وصول کرلیا ہے۔غیر ملکی ذرائع سے حاصل 12 ارب 17 کروڑ ڈالر میں سے 3 ارب ڈالر سعودی عرب سے حاصل ہوئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق صرف فروری میں پاکستان نے متعدد مالیاتی ذرائع سے 15 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کا غیر ملکی قرضہ لیا ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق رواں سال فروری تک 2 ارب 62 کروڑ ڈالر کا قرض غیر ملکی بینکوں سے حاصل کیا گیا۔ ایک ارب 14 کروڑ ڈالر دبئی بینک ، 59 کروڑ 12 لاکھ ڈالر ایمریٹس این بی ڈی بینک ، 48 کروڑ 72 لاکھ ڈالر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک لندن اور 34 کروڑ ڈالر سے زائد یو بی ایل ، اے بی ایل اور سوئس اے جی کے باہمی کنسورشیم سے لئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز، ورلڈ بینک نے ایک ارب 3 کروڑ ڈالرز ، ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک نے 3 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ، اسلامی ترقیاتی بینک نے ایک ارب 18 کروڑ اور چین نے 10 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم قرض میں دی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 86 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز سے زائد کی کمی ہوئی ہے اور تقریبا ایک سال میں پہلی بار مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک آف پاکستان ) کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر سے کم ہوئے ہیں۔
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...
عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے بھی فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، قرارداد کا متن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا د...
تیاری ایرانی انرجی انفرااسٹرکچر اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی ہے جنگ امریکا کا انتخاب تھی، اثرات دنیا محسوس کررہی ہے، سی این این رپورٹ اسرائیل نے آبنائے ہُرمُز سے متعلق کشیدگی بڑھنے پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق...
یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور،امریکی بحری جہاز کو رکنے کی وارننگ دی گئی تھی ہدایات نظر انداز کرنے پر دو میزائل داغے گئے جو ہدف پر جا لگے، پاسدارانِ انقلاب ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اصول و ضوابط کی خلاف ورزی اور انتباہ کے باوجود اپنی سمت تبدیل نہ ...
بانی سے وکلاء اور اہل خانہ کی فوری ملاقات ممکن بنائی جا سکے،عمران خان کے ذاتی معالج، ماہر ڈاکٹروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں علاج کا مطالبہ، شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت مقرر کی جائے، عمران اور بشریٰ کی رہائی کا مطالبہ، تنہائی میں قید رکھ...
سرکاری اسکولوں کا بیڑہ غرق کردیا، سولرپربھی ٹیکس لگا دیا گیا،اب نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے باہرنکلنا پڑے گا، خاندانوں کی بنیاد پر نظام چل رہا ہے، حکومت بیوروکریسی چلا رہی ہے، خطاب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد آئی پی پیز،پٹرول مافیا کیخلاف...
مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں، تہران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے ہرمز کی ناکا بندی دوستانہ ہے، نہیں چاہتے ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں،ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑ...
میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،حکام پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا،ماہرین پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہ...
25 کروڑ عوام پر آئی پی پیز، گیس، چینی اور آٹا مافیانے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے چند خاندان مختلف ناموں، جماعتوں، نعروں کیساتھ بار بار اقتدار میں آتے ہیں،خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر پاکستان کے مسائل کی جڑ ہیں، جنہ...
نئی قانون سازی کے تحت سپریم لیڈر سے اجازت لی جائے گی ، علی نیکزاد ایران آبنائے ہرمز میں اپنے جائز حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا،گفتگو ایران کی پارلیمنٹ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شر...
بانی پی ٹی آئی ملک کا سب سے بڑا لیڈر ،یہاںوفاداریاں نہ بیچنے والے غدار ہیں، مائنس عمران خان کا ماحول بنایا جا رہا ہے،اداروں سے کہتے ہیں سیاست آپ کا کام نہیں ہے ،محمود اچکزئی تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور یہ ریلا عمران خان کو آزاد کرائے گا، ہم بانی ...
عالمی کمپنیاں سوشل میڈیا رولز اور مواد ہٹانے سے متعلق سخت قوانین پر تحفظات رکھتی ہیں رجسٹریشن سے صارفین کی پرائیویسی، آزادیِ اظہارِ رائے پر اثر پڑیگا،قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دنیا کی معروف سوشل میڈیا کمپنیوں نے پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک...