... loading ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ و سابق کپتان مصباح الحق نے اپنی 47ویں سالگرہ منا ئی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مصباح الحق کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے ۔لارڈز کے تاریخی میدان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھی مصباح الحق کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔سوشل میڈیاپر مصباح الحق کے مداحوں کی جانب سے بھی مبارکباد کے پیغامات شیئر کیے جانے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ۔مصباح الحق 28 مئی 1974ء کوپنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ۔اْن کا تعلق نیازی پٹھان قبیلے سے ہے ۔ اْنہوں نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔مصباح الحق نے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز 2001 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور2002میں ایک روزہ کرکٹ سے کیا۔2007 میں مصباح الحق کو ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ ٹیم میں شامل کیاگیا جس میں انہوں نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز اسکور کئے ۔ٹیسٹ میچوں میں مصباح الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6سال 8ماہ تک طویل ترین کپتان رہے ۔ان کی قیادت کرکٹ ٹیم نے 53میچ کھیلے جن میں سے 24 میچ جیتے 13 ہارے اور 11بے نتیجہ رہے ۔بطور کپتان انہوں نے ٹیسٹ میچوں میں 3943رنز اسکور کئے ۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سنچری اسکور کرنے والے سنیئر ترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کیا۔مصباح الحق اپنے ٹک ٹک بلے بازی کے لئے مشہور تھے لیکن ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بھی انہوں نے ہی نے اسکور کی، یہ اعزار 2014میں آسٹریلیا کے خلاف 56 گیندوں پرحاصل کیا۔مصباح الحق کو یہ اعزازبھی حاصل رہاکہ آپ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سیمصباح الحق کو ٹیسٹ’ چمپئن شپ میس’ بھی دی گئی۔مصباح الحق نے 72ٹیسٹ میچوں میں 45.84کے اوسط سے 4ہزار 9سو51رنز اسکور کئے جن میں سے ناٹ آئوٹ 171اْن کا بہترین اسکور رہا۔ انہوں نے ٹیسٹ میچوں میں 10 سنچریاں اور 36 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ون ڈے میں بھی مصباح کی کارکردگی متاثر کن ہے ۔ایک روزہ کرکٹ میں مصباح تین ہندسوں کو عبور کرنے میں ناکام رہے ۔ ون ڈے میں آپ کی بہترین اننگز 96رنز ناٹ آئوٹ ہے ۔مصباح الحق نے 8 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں میں پاکستان ٹیم کی قیادت کی جن میں سے 6 میں کامیابی اورصرف 2 میچوں میں ناکامی کا سامنا کرناپڑا۔ 39ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 37.52کے اوسط سے 7 سو 88 رنز اسکور کئے جن میں سے تین نصف سنچریاں شامل ہے ۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نصف سنجری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی کا اعزاز بھی مصباح الحق کو حاصل ہے ۔ ٹی ٹوئنٹی میں اْن کی بہترین اننگز 87رنز ناٹ آئوٹ ہے ۔27فروری 2012ء کو مصباح الحق کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تو وہ کپتانی سے دستبردار ہوگئیاور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی اب وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...
کراچی اور سندھ کے خلاف منفی بات نہ کی جائے،میں سیاسی کارکن ہوں،ہم ہوں یا نہ ہوں، صوبہ اورشہر ہمیشہ قائم رہیں گے ، پروپیگنڈا نہیں کریں گے، وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کو لایا جائے گا سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، نوازشریف جیل جا سکتے ہیںملک کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، میںغل...
اسرائیلی وزیر اعظم زندہ ہیں تو وہ ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے، بچوں کا قاتل قراردیتے ہوئے سخت بیان نیتن یاہو محفوظ اور ہلاکت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے خبروں کو مسترد کردیا ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بی...
مسلح افواج کی کارروائیوں میں 912 زخمی،دہشتگردوں کی44 پوسٹوں پر قبضہ 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں، وزارت اطلاعات کا بیان آپریشن غضب لِلحق کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کی کارروائیوں میں دہشتگردوں اور افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وز...