... loading ...
نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ کتے ایک سیکنڈ میں کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کرسکتے ہیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا جس کے مطابق تربیت یافتہ کتے کووڈ 19 کے 90 فیصد کیسز کی شناخت کرسکتے ہیں چاہے مریض میں علامات نہ بھی ہوں۔لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیک میڈیسین کے ماہرین کی یہ تحقیق پری پرنٹ سرور پر جاری کی گئی۔نتائج سے ان شواہد میں اضافہ ہوتا ہے جن کے مطابق کتے وائرس کو سونگھ سکتے ہیں۔اس تحقیق مین ماہرین نے کووڈ 19 کے 200 مریضوں کی جرابوں کو کتوں کو سونگھنے کا ٹاسک دیا تاکہ دیکھا جاسکے کہ کونسے کتے کووڈ 19 کی شناخت کرسکتے ہیں اور کون سے نہیں۔کتوں کی حس شامہ میں 22 کروڑ ریسیپٹرز ہوتے ہیں (انسانوں میں محض 50 لاکھ ریسیپٹرز ہوتے ہیں) اور وہ کسی بو کو انسانوں کے مقابلے میں ایک لاکھ گنا زیادہ درست شناخت کرسکتے ہیں۔کتوں کی ناک 3 اولمپک سائز سوئمنگ پولز میں موجود کسی مواد کے ایک قطرے کی بو بھی سونگھ سکتے ہیں۔اس سے قبل کتے کامیابی سے متعدد اقسام کے کینسر، ملیریا اور دیگر امراض کو سونگھ کے ہیں۔ محققین کا ماننا ہے کہ کتے مختلف حالات میں کووڈ کیس کی شناخت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ کتے دیگر ٹیسٹوں کے مقابلے میں یہ کام برق رفتاری سے کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا کہنا ہے کہ کتوں کو ابتدائی اسکریننگ کا ذریعہ بنانا چاہیے اور پھر مشتبہ مریضوں کے پی سی آر ٹیسٹ ہونے چاہیے ۔اس تحقیق میں 6 کتوں کو شامل کیا گیا تھا اور انہوں نے متاثرہ مریضوں کی جرابوں سے 94.3 فیصد حد تک درست شناخت کی، یعنی ہر 100 میں سے 94 مریض کی شناخت کرسکتے ہیں۔اس کے مققابلے میں ریپڈ ٹیسٹوں کی شرح 58 سے 77 فیصد جبکہ پی سی آر ٹیسٹوں کی 97.2 فیصد ہے تاہم کتے رفتار میں پی سی آر ٹیسٹوں کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ وہ بیماری کی تشخیص ایک سیکنڈ میں کرلیتے ہیں۔محققین کے مطابق کتے ان افراد میں بھی بیماری کو پکڑ لیتے ہیں جن میں علامات ظاہر نہیں ہووتیں یا وائرل لوڈ بہت کم ہوتا ہے ۔ماہرین نے بتایا کہ کووڈ 19 کی تشخیص کے لیے کتوں کو 8 سے 10 ہفتوں کی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے ۔
55 روپے اضافہ اشارہ ہے کہ آگے کیا ہوگا، خطے میں کہیں پیٹرول کی قیمت اتنی زیادہ نہیں بڑھی، عمان میں ہونے والی گفتگو نتیجے پر پہنچنے والی تھی مگر صہہونی قوتوں نے سب تہس نہس کر دیا، سلمان اکرم راجا ہم ایٹمی قوت ہیںپاکستان اپنا کردار ادا کرے، بدقسمتی سے ملک میں اداروں اور عوام کو ا...
ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے، ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے کی سماعت سینئر سول جج عباس شاہ نے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر د...
سرکاری افسران کی گاڑیوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50 فیصد فوری کمی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر پابندی عائد وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر معمولی اقدامات ک...
100انڈیکس میں 11015 پوائنٹس کی کمی سے 146480 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا خطے کی کشیدہ صورتحال پر انویسٹرز سرمائے کے انخلا کو ترجیح دے رہے ہیں،ماہرین کی گفتگو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 14804...
اپنی سرزمین، شہریوں، قومی سلامتی کے دفاع کیلئے ہر ضروری قدم اٹھانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں خطے میں امن اور استحکام کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کریں گے،وزارت خارجہ سعودی عرب نے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں کشیدگی مزید ب...
جنگ کے نویں روز امریکی اور اسرائیلی کی جانب سے تہران کے نیلوفر اسکوائر پر بمباریم آئل ریفائنر اور آئل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا،اصفہان کے 8 شہروں پر فضائی حملے، نجف آباد پر بمباری،ایرانی میڈیا ایران نے اسرائیل پر نئے میزائل داغے،21 امریکی بحرین میں نیول اڈے پر مارے گئے،امریکی تی...
795زخمی ، 38 چیک پوسٹوں پر قبضہ، 213 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانہ تباہ افغان طالبان کو بھاری جانی اور عسکری نقصان پہنچا ،وفاقی وزیر اطلاعاتعطا تارڑ پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک 583افغان طالبان ہلاک جبکہ 795زخمی ہو گئے ہیں ۔وفاقی وزیر ا...
دفعہ 144کی خلاف ورزی ، کوئی این او سی جاری نہیں کیا گیا تھا،ضلعی انتظامیہ ہم نے ایک ماہ قبل این او سی کیلئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی تھی، عورت مارچ اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر عورت مارچ کی 11 خواتین اور تین مردوں کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسل...
میزائل ملبے تلے دب کر پاکستانی شہریوں کی موت پر دکھ ہوا ،وزیرِ اعظم پاکستان کا سفارتی مشن دبئی حکام سے رابطے میں ہے،ایکس اکاونٹ پر بیان حکومت پاکستان نے حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والے میزائلوں حملوں میں 2پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ا...
رجسٹرڈ 14 لاکھ موٹرسائیکلوں پر 55 روپے کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے، سہیل آفریدی پیٹرول میں اضافہ مسترد ، بی آر ٹی کا کرایہ نہیں بڑھائیں گے؛ وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت پیٹرول میں اضافہ مسترد کرتی ہے، پیٹرول کی مد م...
امریکی فوج نئے اہداف پر غور کر رہی ہے،ایران نے معافی مانگی ہے، مشرق وسطیٰ کے پڑوسیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے وعدہ کیا اب ان پر حملہ نہیں کرے گا ، ڈونلڈٹرمپ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کو ’بہت زیادہ شدت سے نشانہ‘ بنایا جائے گا اور فوج نئے اہداف پر غور کر رہی ہے۔سوش...
ہمسائیہ ممالک پر ایران کے حملے اپنے دفاع میں تھے اور نشانہ پڑوسی ممالک کی املاک نہیں بلکہ امریکی فوجی اڈّے اور تنصیبات تھیں،مسعود پزیشکیان کا سرکاری ٹی وی پر خطاب صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب تک ایران ہتھیار نہیں ڈال دیتا اُس وقت تک اس سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا جس پر ایرانی ...