... loading ...
سمندری خطرناک طوفان اور موسلادار بارشوں کی متوقع آمد ساحلی علاقوں میں شدید خوف ہراس۔ اربوں روپے کے فنڈ جاری اور مبینہ طور پر خرچ ہونے کے باوجود سیم نالوں کی کھدئی صفائی اور کمزور پشتوں کی مرمت اور مضبوط نہ کئے جا سکے جو علاقہ کی تباہی کا باعث بن سکتا ہے ۔متوقع سمندری طوفان اور تیز موسلادار بارشوں کی اطلاع کے بعد ضلع میں ہائی الرٹ کے ساتھ ہی ضلع سول اور فوجی انتظامیہ کی مشترکہ مشاورتی اجلاسوں اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے احتیاطی حفاظتی اور امدادی اقدامات کو حتمی شکل دے کر ایمرجنسی سیل کے علاوہ ساحلی علاقوں کی سرکاری عمارتوں میں الیف اور میڈیکل کمپ بھی قائم کئے جا رہے ہیں سول انتظامیہ محکمہ پولیس کے علاوہ پاک فوج اور رینجرز نے بھی کسی بھی خطرے اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے اپنی اپنی حکمت عملی تیار کر کہ اپنے جوانوں اور ملازمین کو الرٹ کر رکھا ہے صوبائی وزیر زراعت اور انچارچ ایمرجنسی نگران ضلع بدین اسماعیل راہو نے بھی بدین پہچ کر ڈی سی بدین آغا شاہ نواز خان ایس ایس پی بدین شبیر احمد سٹھیار اور دیگر افسران سے ملاقات کی اور موجودہ تیاریوں کا جائزہ لیا. دوسری جانب اس سے قبل سمندری طوفان سیلابی بارشوں اور سیم نالوں میں پڑنے والے شگافوں سے ہونے والی تباہی جانی مالی مال مویشی زرعی ماہی گیری کے نقصانات کا شکار ساحلی بستیوں کے مقامی افراد اور ماہی گیر شدید خوف حراس کا شکار ہیں سنکڑوں انسانی جانوں ہزاروں مال مویشیوں کی موت کا سبب بننے اور علاقے کی زرعی اور ماہی گیری معشیت کی تباہی کا باعث بنے والی ملک کے سب سے بڑے نکاسی آب کے منصوبے لیفٹ بنک آوٹ فال ڈریج (ایل بی او ڈی) سمیت ضلع بھر کے دیگر چھوٹے بڑے سیم نالوں کی کھدئی صفائی کمزور پشتوں کی مرمت کے علاوہ گزشتہ سالوں میں پڑنے والے شگافوں کو تاحال پر اور بند نہیں کیا جا سکا جبکہ ان سیم نالوں کی کھدئی صفائی پشتوں کی مرمت اور شگافوں کو بند کرنے کے لئے دس ارب روپے سے زائد رقم سرکاری خزانہ سے جاری ہو چکی ہے اور مبینہ طور پر اس رقم کا ستر فیصد خرچ بھی کر دیا گیا ہے جبکہ عملی طور پر چند ایک مقام کے علاوہ کہیں بھی سیم نالوں کی کھدئی صفائی اور پشتوں کی مرمت اور مضبوطی کا کام دیکھائی نہیں دیتا بدین کی سیاسی سماجی ماہی گیر اور آبادگار تنظیموں نے گزشتہ دو ماہ سے ضلع بھر میں پانی کی قلت کے علاوہ بارشوں سے قبل سیم نالوں کی کھدئی صفائی اور پشتوں کی مضبوطی کے لئے احتجاجی مہم کا آغاز کر رکھا تھا جبکہ ان تنظیموں کی جانب سے سندھ سرکار محکمہ ایرکیشن سیڈا اور ایریا واٹر بورڈ پر مبینہ طور پر سیم نالوں کی کھدئی اور صفائی کے نام پر اربوں روپے کی کریپشن کا سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عالی ملکی عالتوں اور نیب سے میگا کریپشن کی انکوائری کا مطالبہ بھی کیا تھا. دوسری جانب محکمہ ایرکیشن ڈرینج نے چند سیم نالوں کے کوچھ مقامات پر ہیوی مشنری کے ساتھ فوٹو سیشج اور کارکردگی دیکھانے اور فنڈ کو خورد برد کرنے کے لئے محدود پیمانے پر کام کا آغاز کر دیا ہے جو کہ سمندری طوفان اور تیز باشوں کی آمد سے قبل چند روز میں کرنا کسی طرح بھی ممکن نہیں جبکہ ہمیشہ کی طرح سرکاری کاغذی ریکارڈ اور فائلوں میں مکمل ہی دیکھا جائے گا. شہروں کی حد تک بھی گندے نالوں کی صفائی اور خراب ڈرینج سسٹم کی مرمت اور بحالی کے لئے میونسپل کمیٹی اور محکمہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے عملی اقدام اور سرگرمیاں دیکھائی نہیں دے رہی. باشوں سے قبل ہی اکثر گندے نالے صاف نہ ہونے کی وجہ سے گندا پانی روڈ رستوں پر پلٹ رہا ہے شہر کے اکثر روڈ اور گلیاں گٹر نالوں کے پانی کی زد میں ہیں۔
پاکستان کیخلاف سرگرم دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورکس کا جہاں وجود ہوگا، انہیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے ذریعے ختم کیا جائے گا، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے فعال سفارتکاری کر رہا ہے چیف آف ڈیفنس فورس سے اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء کی ملاقات ، گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ...
رپورٹ میں پاکستانی میزائل پروگرام اور پالیسیاں امریکی سلامتی کیلئے ممکنہ خطرہ قرار،پاکستانی میزائل امریکا تک پہنچنے کے قابل ہو سکتے ہیں، پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ایٹمی تصادم کا خطرہ پاکستان مسلسل جدید میزائل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے جو اس کی فوج کو جنوبی ایشیا سے با...
پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت تذبذب کا شکار ،عالیہ حمزہ اور سینٹرل پنجاب کے صدر سزا کے باعث روپوش لاہور کے صدر کسی سے رابطہ ہی نہیں کرتیپنجاب میں تتر بتر تنظیم کو دوبارہ فعال بنانا چیلنج ہوگا، ذرائع عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ا...
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...