... loading ...
یوٹیوب نے 2018 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول یا وائرل ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے ۔اس لسٹ کوٹاپ میوزک اور ٹاپ ٹرینڈنگ کی کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے اور ان کا انتخاب ویوز، لائیکس، کمنٹس، شیئرز اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھ کر کیا گیا۔ٹاپ ٹرینڈنگ میں شامل 10 ویڈیوز کو گوگل کے اس ویڈیو پلیٹ فارم پر 63 کروڑ بار سے زیادہ دیکھا گیا ہے ۔ویت نام کے ای گلوکار لام چان کھانگ کی میوزیکل کامیڈی فلم ان ویڈیو کی فہرست میں دسویں نمبر پر ہے جسے سب سے زیادہ بار دیکھا گیا ہے ۔
نویں نمبر پربھارت کے مقبول ترین یوٹیوب اسٹار امیت Bhadana کی تیار کردہ بہن بھائی کی اسکول لائف کے گرد گھومتی ویڈیو ہے جس میں بہن بھائی کی درمیان لڑائی کو دلچسپ انداز سے دکھایا گیا ہے ۔آٹھویں نمبر پر وٹیوب اوریجنلز : کوبرا کائی پہلی قسط ہے ۔ساتویں نمبر پرخندق نما سوئمنگ پول تیار کرنے کی ویڈیو ہے جس میں زندگی کے تحفظ کی ٹغرکس بتانے والے یوٹیوب چینیل Primitive Survival Tool کی جانب سے خندق جیسا سوئمنگ پول تیار کرنے کی ویڈیو اس سال کافی مقبول ثابت ہوئی ہے ۔چھٹے نمبر پر فیفا ورلڈ کپ میچ رہا ،فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دیگر میچز یوٹیوب پر دیکھے گئے ہوں یا نہیں مگر 2 فیورٹ سمجھی جانے والی ٹیموں پرتگال اور اسپین کے درمیان کھیلے گئے میچ کی جھلکیاں ضرور سب سے زیادہ پسند کی گئیں پانچویں نمبر پر رواں سال Yanny یا Laurel سننے کا معاملہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا اور اس حوالے سے ’سائنسی وضاحت‘ پر مبنی ویڈیو بھی یوٹیوب پر وائرل ہوگئی تھی۔
چوتھے نمبر پروال مارٹ کے ایک اسٹور میں بچے کے گانے کی اس ویڈیو میں بظاہر تو ایسا کچھ خاص نہیں مگر پھر بھی یہ بہت زیادہ مقبول ہوئی ۔تیسرے نمبر پر بریک اپ ویڈیو رہی ،یوٹیوب کے مشہور ترین جوڑوں میں سے ایک لیزا کوسی اور ڈیوڈ ڈوبرک کی اس ویڈیو کو چوبیس گھنٹے میں ہی 1 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا تھا۔دوسرے نمبر پر Dudi Perfect نامی ویڈیو آئی ،اس ویڈیو کو دیکھیں تو یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کہ 2018 کی دوسری مقبول ترین ویڈیو ہے مگر ایسا لگتا ہے کہ لوگوں کو حقیقی زندگی کی ٹرکس کچھ زیادہ ہی پسند آئی تھیں۔پہلے نمبر پر ٹو آر ڈاٹررہی جس میں کائیلی جینر کی بیٹی کی پیدائش کے بعدزچگی کے راز بتائے جسے 2018 میں دنیا کی سب سے زیادہ وائرل ویڈیو قرار دیا گیا۔
پیچیدہ مسائل بھی بامعنی اور تعمیری مذاکرات کے ذریعے پرامن طور پر حل کیے جا سکتے ہیں،یو این سیکریٹری کا مقبوضہ کشمیر واقعے کے بعد پاکستان، بھارت کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے اور بات چیت کے دوبارہ آغاز کے لیے کسی بھی ایسی ک...
پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور درجنوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ یہ حملہ اس کے علاقائی حریفوں کی بیرونی معاونت سے کیا گیا تھا۔اقوام متحدہ میں دہشت ...
دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے ،قونصلر جواد اجمل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور درجنوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ یہ حملہ اس کے علاق...
تنازع زدہ علاقوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یکساں نقطہ نظر اپنایا جائے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے ،قونصلر جواد اجمل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گنا...
زراعت، صنعت، برآمدات اور دیگر شعبوں میں آئی ٹی اور اے آئی سے استفادہ کیا جا رہا ہے 11 ممالک کے آئی ٹی ماہرین کے وفود کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے ، دو دہائیوں کی نسبت آ...
8 رکنی کونسل کے ارکان میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اسحٰق ڈار، خواجہ آصف اور امیر مقام شامل ، کونسل کے اجلاس میں 25 افراد نے خصوصی دعوت پر شرکت کی حکومت نے اتفاق رائے سے نہروں کا منصوبہ واپس لے لیا اور اسے ختم کرنے کا اعلان کیا، نہروں کی تعمیر کے مسئلے پر...
دونوں ممالک کی سرحدوں پر فوج کھڑی ہے ، خطرہ موجود ہے ، ایسی صورتحال پیدا ہو تو ہم اس کے لیے بھی سو فیصد تیار ہیں، ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے ، تینوں مسلح افواج ملک کے دفاع کے لیے تیار کھڑی ہیں پہلگام واقعے پر تحقیقات کی پیشکش پر بھارت کا کوئی جواب نہ...
مودی نے سیاسی حکمت عملی یہ بنائی کہ کیسے مسلمانوں کا قتل عام کرنا ہے، عرفان صدیقی بھارت کی لالچی آنکھیں اب جہلم اور چناب کے پانی پر لگی ہوئی ہیں، سینیٹر علی ظفر سینیٹ اجلاس میں اراکین نے کہاہے کہ دنیا بھر میں کہیں بھی دہشت گردی ہو اس کی مذمت کرتے ہیں، پہلگام واقعہ بھارت کی سو...
پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے تحفظ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات کو سمجھتے ہیں ،پہلگام واقعے کی تحقیقات پر زور چین نے پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔چین کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ...
مل کر مسئلے کا ذمہ دارانہ حل تلاش کیا جائے،مختلف سطح پر سنجیدہ بات چیت جاری ہے امریکہ نہیں سمجھتا اس میں پاکستان ملوث ہے، سعودیہ و ایران ثالثی پیشکش کرچکے ہیں مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور تناؤ کے درمیان امریکا کا ...
بھارت کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات کے وقت ، کارروائی سے واضح ہے یہ کس کے اشارے پر کام کر رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف مہم میں کسی ایک کارروائی میں یہ سب سے زیادہ ہلاکتوں کا ریکارڈ ہے دہشت گرد اپنے غیر ملکی آقاؤںکے اشارے پر پاکستان میں بڑی دہشت گرد کارروائیاں کرنے کے ...
ٹنڈو یوسف قبرستان میں لاوارث میتوں کی تدفین سے روک دیا، ایدھی ترجمان کا احتجاج قبرستان کے گورکن بھی تشدد کرنے والوں میںشامل، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد سے مداخلت کی اپیل حیدرآباد کے ٹنڈویوسف قبرستان میں لاوارث میتوں کی تدفین کرنے والے ایدھی رضاکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، ج...