... loading ...
پاکستانیوں نے 2018ء کے دوران انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سرچ کیا۔سرچ انجن گوگل کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستانیوں نے بشریٰ بی بی کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا۔بشریٰ بی بی نے اس فہرست میں کئی بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑا جن میں عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی شامل ہیں۔گوگل کی فہرست کے مطابق برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگن مارکل کو دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔
پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں تیسرے نمبر پر ہیں،اس برس کے دوران ان کا گلوکار علی ظفر کے ساتھ ایک تنازع بھی سامنے آیا تھا۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں،انہوں نے رواں برس کے دوران اپنی آپ بیتی بھی شائع کی ہے ۔پاکستانیوں کی انٹرنیٹ پر سرچ کی گئی پانچویں شخصیت سیلوسٹر اسٹالون رہے جبکہ رواں برس کینسر کے مرض کا شکار ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندے کو چھٹے نمبرپر سرچ کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی معاشی ایڈوائزی کونسل کے رکن کے طور پر نامزد ہونے والے عاطف میاں اس فہرست میں ساتویں نمبر پر رہے ، حکمران جماعت نے عوامی دباو پر ان کانام واپس لے لیا۔
اس فہرست میں ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی، جنہیں ایفیڈرین کیس میں عدالت نے سزا سنائی تھی،انہیں آٹھواں نمبر ملا ہے ۔گوگل سرچ انجن کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ڈرامہ آرٹسٹ اقراء عزیز نویں اور بھارتی اداکارہ سنی لیون کو پاکستانیوں نے دسویں نمبر پر سرچ کیا۔پاکستانیوں نے رواں سال کے دوران پاک نیوزی لینڈ سیریز اور فیفا ورلڈ کو بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر سرچ کیا۔پاکستانیوں نے گوگل پر جن فلموں کو سب سے زیادہ سرچ کیا ان میں بھارتی فلم ریس تھری شامل ہے ، دوسرے نمبر پر فلم سنجو، تیسرے پر ٹائیگر زندہ ہے جبکہ چوتھے نمبر پر باغی ٹو رہی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بے تاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای ک...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دیکر پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی فیفا ورلڈ کپ میں مصر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی اور آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ ک...
روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا، نام نہاد امن کے داعی درحقیقت جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں، روسی صدر روس نے یوکرین کے ایک اور شہر کوستیان تینیو پر قبضہ کر لیا، روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین اور اس کے مغربی حامیوں کو ...
سندھ طاس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بھاری ہوگی،پاکستان اپنے جائز آبی وسائل پر غیرقانونی قبضہ ہر گز قبول نہیں کرے گا،پانی روکنے کی بھارتی کوشش کو جنگ تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے نتائج 2ممالک تک محدود نہیں رہتے،پاکستان امن کا داعی ہے اور ہم...
20 بچوں کو نکال لیا گیا، ملبے میں مزید بچے دبے ہونے کا خدشہ۔پولیس نے مالک دو بھائیوںفیضان اور ریحان کو حراست میں لے لیا، ایک سال سے ٹیوشن سنٹر چل رہا تھا کمرے کی چھت پر مزدور کام کررہے تھے جس کی وجہ سے چھت گری، 5گرفتار،صدر ووزیراعظم کا اظہار افسوس،وزیراعلیٰ کا صوبے کے اسکولوں کی...
ہم کسی بھی صورت بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے ، پی ٹی آئی رہنما اختر مینگل اتحادی ہیں انہیں ساتھ لے کر چلیں گے،پریس کانفرنس سے خطاب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا۔ ا...
اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکائو نٹس بلاک کرنے سے روک دیا عدالتی حکم پرعملدرآمدکی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ،اعلامیہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکائونٹس بلاک کرنے سے روک دیا ۔عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک ...
مصنوعی قلت پیدا کرنے اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی سندھ میں گندم اور آٹے کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خو...
رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت، لواحقین سے تعزیت کا اظہار پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پُرعزم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح ...
حملہ آوروں کا تعلق اسی تنظیم سے تھا، پاکستانی حکام بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہیں جماعت الاحرار کی بنیاد اگست 2014میں رکھی گئی ، بانی عمر خالد خراسانی صحافت سے وابستہ رہے،ماہرین کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے ...
احتجاج ان کی خواہش نہیں بلکہ آخری آپشن ہے، دوبارہ احتجاج کرنا پڑا توپہلی گولی میرے سینے پر لگے گی، وزیراعلیٰ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا،خطاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ...
شہباز شریف کا ملک کیخلاف دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے آہنی عزم کا اعادہ،پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کر رہا ہے، قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کی پرخلوص ثالثی کاوشوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...