... loading ...
پاکستان میں خواتین کی اکثریت کاکم تعلیم یافتہ اور غریب ہونے جبکہ آگہی میں کمی اور انٹرنیٹ تک رسائی نہ ہونے کے باعث مردوں کے مقابلے میں خواتین کی کم تعداد اسمارٹ فون کا استعمال کرتی ہے۔ایشیا اور عالمی سطح پر استعمال ہونے والی انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی(آئی سی ٹی)کے حوالے سے تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ 15 سے 65 برس کی عمر کی 37 فیصد خواتین مردوں کے مقابلے میں موبائل فون کم رکھتی ہیں۔
اسی عمر کے گروپ کی 43 فیصد خواتین مردوں کے مقابلے میں کم انٹرنیٹ کا استعمال کرتی ہیں، ان نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایشیا میں صنفی عدم مساوات کے پیشِ نظر پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں انٹرنیٹ اور موبائل فون تک رسائی کی صورتحال ایک جیسی ہے۔اس حوالے سے ہیلانی گلپایا کی چیف ایگزیکٹو آفیسرلرنے ایشیاء کی رپورٹ کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عدم اطمینان اور رسائی کی کمی کا دیہی علاقوں میں اضافہ ہورہا ہے اور سماجی مسائل ٹیکنالوجی تک رسائی کو محدود کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت تک صرف رسائی کا کوئی فائدہ نہیں جب تک وہ سختیوں اور سماجی رکاوٹوں کی وجہ سے اس کا استعمال نہیں کرسکیں۔
یہ رپورٹ پاکستان میں 2 ہزار گھروں کے سروے کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے، جس میں یہ دیکھا گیا تھا کہ صارفین کس طرح سے آئی سی ٹی سروسز کا استعمال کرتے ہیں یا نہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی ویب سائٹ پر 15 کروڑ 20 لاکھ فعال سیلولر صارفین کا ذکر ہے تاہم سم رجسٹریشن کا بہتر نظام ہونے کے باجود انہوں نے ان صارفین کے بارے میں کچھ نہیں بتایا کہ آیا یہ مرد یا خاتون ہیں، امیر یا غریب ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ایشیا میں اپنے ساتھی ممالک سے بہتر ہے اور یہاں 57 فیصد پاکستانی موبائل فون رکھتے ہیں، تاہم اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ انٹرنیٹ آگہی میں کمی ایشیائی ممالک میں ایک اہم مسئلہ ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 69 فیصد آبادی کو یہ نہیں معلوم یہ انٹرنیٹ کیا ہے، 50 فیصد کو انٹرنیٹ کی مطابقت نظر نہیں آتی جبکہ 18 فیصد اس کے مہنگے ہونے کی شکایت کرتے ہیں۔
تحریک انصاف ملک، ریاستی اداروں اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے ، پاکستانی قوم متحد ہو تو کوئی طاقت اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی،بانی پی ٹی آئی کا بھی یہی پیغام ہے ،بیرسٹر گوہر پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر اس کے دشمن ہی ناخوش ہوں گے، ہم بھی خوش مگر چاہتے ہیں اپنوں کو نہ جوڑ کے دوسروں کی...
پاکستان کے ایک کھرب روپے مرکزی مالیاتی نظام سے باہر ،آئی ایم ایف کی گرفت،حکومت کا اعتراف،سرکاری فنڈزمرکزی کنٹرول میں لانے کی یقین دہانی حکومت کی آئی ایم ایف کو70 نئے سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس، جن میں اوسطاً 290 ارب روپے موجود ہیں، کمرشل بینکوں سے سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا خطے کی تازہ صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس،علاقائی پیش رفت اور سفارتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا پاکستان امن و استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا، غیر مصدقہ ذرائع اور قیاس آرائیوں پر مبنی خبروں سے گریز کیا جائے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مح...
متعدد زخمی ہو گئے، علاقے میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار ، وزارتِ داخلہ غزہ سٹی ،خان یونس میںفضائی حملوں میں 6 پولیس اہلکارشہید ہوگئے،عینی شاہدین دہشت گرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری رہے،غزہ میں صیہونی فورسز کے حملوں میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 12 فلسطین...
ایران اب کبھی جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا،یہ امریکی جنگ نہیں، آبنائے ہرمز سے بڑا فائدہ ایشیا اور یورپی ممالک کو ہے،بحری جہاز اب ہماری شرائط پر ہی گزریں گے،امریکی وزیر دفاع ایران کے ساتھ کسی معاہدے میں جلد بازی نہیں، معاہدہ نہیں کیا تو اس کے خلاف فوری طور پر دوبارہ جنگ شروع کرنے ...
دہشت گردی کے ناسور کیخلاف سکیورٹی فورسز کیقربانیاں قابلِ فخر ہیں، وزیر داخلہ ضلع خیبر میںخوارج کی ہلاکتوں اور اسلحے کی برآمدگی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی...
پاکستان کو امن اور مذاکرات کے کردار پر عالمی پذیرائی ملی، عمران خان 24 سال سے اسی پالیسی کے داعی رہے ہیں قومی مفاد کو مقدم رکھا ، ذمہ دار سیاسی رویے کا مظاہرہ کیاوفاقی حکومت کے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس سے خطاب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ملک ک...
عالمی مالیاتی ادارہ نے 4 مئی کیلئے اپنے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا پاکستان کیلئے 1۔2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی،وزارت خزانہ حکام وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) بورڈ سے مئی کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے لیے قرض کی ا...
امریکی بحریہ میرے حکم پر عمل میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہ دکھائے، امریکاکی اجازت کے بغیر کوئی جہاز آسکتا ہے نہ جاسکتا ہے، ایران کے معاہدہ کرنے تک آبنائے ہرمز مکمل بند،سخت ناکابندی جاری رہے گی کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم، اس معاملے میں کوئی تاخیر یا نرمی برداشت نہیں کی جائے گی،...
ایشیائی ترقیاتی بینک کی مشاورت کے ساتھ ہی ہم نے یہ قدم اٹھایا،شرجیل میمن حکومت اس کوریڈور کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتی ہے،سینئروزیرکی خصوصی گفتگو سندھ کے سینئروزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 48 گھنٹے میں ریڈلائن منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ...
ملائشیا سے بھتا گینگ آپریٹ کرنیوالے 3سرغنوں کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر مجموعی طور پر قابو پا لیا گیا ہے،صنعت کاروں سے خطاب آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ایران میں موجود صمد کاٹھیاواڑی سمیت ملائشیا سے بھتہ گینگ آپریٹ کرنے والے 3سرغنوں...
چیف آف ڈیفنس فورسزمذاکرات کو ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں، فنانشل ٹائمز دونوں ممالک میں اعتماد کی کمی، پابندیوں ،فوجی کشیدگی کے باعث امن مذاکرات مشکل صورتحال کا شکار ہیں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے...