... loading ...
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم سیو دی چلڈرن کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 1950 کے بعد سے دنیا بھر میں مجموعی طور پر اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت (فرٹیلیٹی یا تولیدی صلاحیت) گھٹ کر آدھی رہ گئی ہے لیکن اس کے باوجود آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔مذکورہ تحقیق میں 172 ممالک کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ایک خاتون کی زندگی میں بچوں کی تعداد اوسطاً 2.4 ہوگئی ہے جو 1950میں 4.7 فی خاتون تھی۔دوسری جانب عالمی آبادی سال 1950 میں 2.6 ارب تھی جو اب 3 گنا اضافے کے بعد 7.6 ارب ہوچکی ہے، جس میں 1985 سے لے کر اب تک اوسطاً ہرسال 8 کروڑ 40 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ مرتب کرنے والے محقق اور واشنگٹن یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کرسٹوفر مورے نے بتایاکہ باوجود اس کے کہ اب خواتین زیادہ تعلیم یافتہ اور متحرک ہیں اور ان کو صحت کی بہتر سہولیات میسر ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر تولیدی صلاحیت میں بہت زیادہ کمی آئی ہے۔رپورٹ میں اس کی وجوہات میں جن چیزوں کا تذکرہ کیا گیا ہے اس میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں کمی اور دیر سے شادی ہونا شامل ہیں۔اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت کے شعبہ انسانی تولید اور تحقیق کے معاون ڈاکٹر جیمز کیاری کا کہنا تھا کہ خواتین کی شادی کرنے کی عمر میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ شادی ہی دنیا بھر میں شرح پیدائش کا بنیادی محرک ہے۔
رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق جہاں دنیا کے 195 ممالک میں شرح تولید میں کمی آئی ہے وہیں ایک نسل کے دوسری نسل کی جگہ لینے کی شرح ایک طر ف زیادہ اور ایک طرف کم ہو کر بالکل دو حصوں میں بٹ گئی ہے۔مثال کے طور پر سال 2017 میں سائپرس میں تولیدی صلاحیت کی شرح سب سے کم یعنی فی خاتون ایک بچے کی اوسط تھی وہیں نائجیریا میں یہ اوسط فی خاتون 7 بچے تھی، اس طرح شرح پیدائش کے حوالے سے دنیا دو حصوں میں تقسیم ہے۔اس سلسلے میں کم شرح پیدائش والے ممالک خاندان کے لیے مالی فوائد اور والدین کو چھٹیاں دینے جیسے مواقع فراہم کرتے ہیں اس کے باوجود اس کے اثرات نہایت کم ہیں جس کے نتیجے میں یورپ کے 33 ممالک میں 2010 سے اب تک آبادی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اس حوالے سے سب سے زیادہ فکر چین میں پائی جاتی ہے جہاں کام کرنے والے افراد کی تعداد گھٹنا شروع ہوچکی ہے جس کا سب پہلا اثر معاشی نمو کی صلاحیت پر پڑے گا۔لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس سے عالمی آبادی میں کمی آنے کا امکان ہے بلکہ اقوامِ متحدہ کی گزشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق 2050 تک دنیا کی آبادی بڑھ کر 9.8 ارب ہوجائے گی، جس میں زیادہ تر اضافہ افریقا میں ہونے کی توقع ہے۔
حملہ آبنائے ہرمز اور بحیرہ مکران کے قریب پیش آیا، میناب کے ساحلی پانیوں کے نزدیک مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا،جہاز پر مجموعی طور پر 15ارکان سوار تھے ، ایرانی میڈیا ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے گزشتہ رات ایک ایرانی پرچم بردار تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا، ...
اورنگی، قصبہ کالونی، بنارس، ایم پی آر کالونی، مومن آباد، منگھوپیر اور ملحقہ علاقوں میں شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی 12سے 20 گھنٹے تک بجلی بندش، کے الیکٹرک دعوے کھوکھلے ثابت ہونے لگے،شدید گرمی میں رات بھر بجلی غائب کراچی کے مختلف علاقوں اورنگی ٹائون، محمد پور، قصبہ کالونی، میا...
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے، وزیر خیبر پختونخوا بدقسمتی سے بند کمروں میں بیٹھے فیصلہ سازوں نے بیرونی سازش کے تحت جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا،خطاب وزیر خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 2022 کے بعد سے پاک...
یو اے ای سے پاکستان کے کسی خاص طبقے کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا، وزارت داخلہ اگر کسی شہری کو واپس بھیجا جاتا ہے تو یہ ملکی قوانین کے مطابق معمول کی کارروائی کا حصہ ہے وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق قیاس آرائیوں پر مبنی خ...
بھارت خود دہشتگردی میں ملوث ہے ،دنیا بھارت کی من گھڑت باتوں پر کان دھرنے سے کیلئے تیار نہیں ، بھارت کے سیاستدان، سیاستدان کم اور جنگجو زیادہ لگتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کسی کا باپ پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا، شوق پورا کرنا ہے کرلے، ہم کھڑے ہیں طاقت سے جواب دیں گے، ...
بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ،8 ماہ میں نیا نظام متعارف کروایا جائے گا،جنوری 2027 سے ہدفی (ٹارگٹڈ) سبسڈی متعارف کرائی جائے گی،ذرائع سبسڈی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا کی بنیاد پر صارفین کو فراہم کی جائے گی، غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے گی،حکومت صارفی...
سندھ طاس معاہدہ کیتمام آپشنز زیر غور ،دریاؤں کی صورتحال کا مشاہدہ کررہے ہیں امریکا ایران کے درمیان جلد معاہدے کی توقع ہے،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی ...
سندھ طاس معاہدہ کیتمام آپشنز زیر غور ،دریاؤں کی صورتحال کا مشاہدہ کررہے ہیں امریکا ایران کے درمیان جلد معاہدے کی توقع ہے،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی ...
180 نشستیں جیتنے والے شخص کو قید کیا گیا، 17 نشستیں جیتنے والوں کو ہم پر مسلط کیا گیا، ہم نے متحد ہوکر اپنے حقوق کی جنگ لڑنی ہے، میں تیار ہوں، قوم بھی تیار ہے ،سہیل آفریدی کل شیخ ادریس صاحب کو شہید کیا گیا، ہم دہشت گردی کے خلاف بولیں تو کہا جاتا جھوٹ بول رہے ہیں، معصوم لوگ شہید...
ایران کیخلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا، امریکا کا مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ،ضرورت پڑنے پر کارروائی دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی گفتگو ایران شرائط مان لیتا ہے تو امریکا اور اسرائیل کی تہران کیخلاف جنگ ختم ہو سکتی ہے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھ...
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، مولاناادریس کے دو گارڈز بھی زخمی ،مولانا کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا راستے میں ہی دم توڑ گئے،ہسپتال کے باہر ہزاروں عقیدت مند پہنچ گئے،علاقہ میںکہرام مچ گیا ضلع چارسدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہ...
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...