... loading ...
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی کاشف عباسی نے کہا کہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کو دھمکی دی ہے کہ اگر یہ کتاب چھاپی تو اس میں موجود بیٹے سے متعلق مواد پر میں آپ پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گی۔ ریحام خان کو موصول ہونے والی دھمکیوں میں ایک اور دھمکی کا اضافہ ہو گیا ہے۔
جس پر پروگرام میں موجود منیب فاروق نے کہا کہ جہاں تک ریحام خان کی کتاب کے مسودے کی بات ہے جو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے تو اس حوالے سے ریحام خان کی پوزیشن کمزور ہے کیونکہ اس حوالے سے ریحام خان واضح طور پر خود کواس معاملے سے علیحدہ نہیں کر تیں۔ اس کتاب میں جو غلیظ باتیں ہیں ، وہ اگر سچ بھی ہیں تو انہیں کتاب کے اندر نہیں شامل کیا جانا چاپئیے تھاکیونکہ ایسی باتیں بھونچال برپا کر دیتی ہیں، اسی لیے اس معاملے پر ریحام خان کی پوزیشن کمزور ہے۔
میری جب ان سے بات ہوئی ، میں نے صحافی کے طور پر ان سے رابطہ کیا تو میں نے ان کو ایسے بھی کہا کہ آپ باقی سب کو کہہ دیں کہ سوشل میڈیا پر اور میڈیا پر آپ سے اور آپ کی کتاب سے منسوب کر کے جو مواد گردش کر رہا ہے اس سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ اس سے آپ کی بھی بدنامی ہو رہی ہے،لہٰذا آپ خود کو علیحدہ کر لیں اور کہہ دیں کہ ان باتوں کا میری کتاب سے کوئی تعق نہیں ہے۔
لیکن ریحام خان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اس معاملے پر اپنی پوزیشن کلئیر نہیں کرتیں۔۔ریحام خان تمام باتوں اور کتاب کے مسودے میں موجود الزمات کے حوالے سے کافی پْر اعتماد ہیں، اور ان کی باتوں سے مجھیاندازہ ہوا ہے کہ وہ خود بھی یہی چاہتی ہیں کہ کوئی مجھے برطانوی عدالت میں لے کر جائے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے مبینہ مسودے نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رکھی ہے۔
کتاب میں عمران خان سمیت ان کی قریبی ساتھیوں پر کئی گھناؤنے الزامات عائد کیے گئے ہیں، ریحام خان کی کتاب میں عمران خان کے بیٹے قاسم پر منشیات اسمگلنگ کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔ جس پر گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈاسمتھ نے ریحام خان کی کتاب میں بیٹے پر الزامات عائد کرنے پر ریحام خان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا۔ جمائمہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یقین ہے کہ ریحام خان کی کتاب برطانیامیں شائع نہیں ہوسکتی،کتاب شائع ہوئی توبیٹے کے ذریعے ریحام خان پرمقدمہ کروں گی۔
پاکستان کیخلاف سرگرم دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورکس کا جہاں وجود ہوگا، انہیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے ذریعے ختم کیا جائے گا، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے فعال سفارتکاری کر رہا ہے چیف آف ڈیفنس فورس سے اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء کی ملاقات ، گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ...
رپورٹ میں پاکستانی میزائل پروگرام اور پالیسیاں امریکی سلامتی کیلئے ممکنہ خطرہ قرار،پاکستانی میزائل امریکا تک پہنچنے کے قابل ہو سکتے ہیں، پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ایٹمی تصادم کا خطرہ پاکستان مسلسل جدید میزائل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے جو اس کی فوج کو جنوبی ایشیا سے با...
پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت تذبذب کا شکار ،عالیہ حمزہ اور سینٹرل پنجاب کے صدر سزا کے باعث روپوش لاہور کے صدر کسی سے رابطہ ہی نہیں کرتیپنجاب میں تتر بتر تنظیم کو دوبارہ فعال بنانا چیلنج ہوگا، ذرائع عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ا...
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...