... loading ...
کسی کا پاس ورڈ چوری ہو جانا، آن لائن بینکنگ میں اکاؤنٹ سے رقم غائب ہو جانایا پھر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اکاؤنٹ ہیکنگ اور پھر اس کا غلط استعمال، جانیے اس دور میں آپ ایسی وارداتوں سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
پاکستانی ذرائع ابلاغ پر پچھلے سال کے اواخر میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد پینتیس ملین سے زائد تھی۔ ان میں لگ بھگ اکتیس ملین سے زائد صارفین فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر فعال ہیں۔ پاکستان میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی تعداد قریب چالیس ملین ہے اور ان میں سے تقریباً اٹھائیس ملین سماجی رابطوں کی ویب سائٹس تک رسائی اپنے اسمارٹ فونز کے ذریعے حاصل کرتے ہیں۔
عالمی سطح پر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ آن لائن جرائم بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت اس کی ایک مثال ہے، جس کی تحقیقات اس وقت بھی جاری ہیں۔ عام صارفین مختلف صورتوں میں ہیکنگ کی وارداتوں سے متاثر ہوتے رہتے ہیں اور دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اس کے انسداد کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
پاکستان میں ’پنجاب کمیشن آن دا اسٹیٹس آف وویمن‘ (PCSW) کی سربراہ فوزیہ وقار نے حال ہی میں کہا تھا کہ ملک میں سائبر کرائمز، در اصل عورتوں کے خلاف جرائم کی ایک صورت ہے۔ پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) اور (PCSW) کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے، جس کے مطابق ایف آئی اے ملک میں ایسے جرائم کی روک تھام کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرے گا۔ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016ء پر عمل در آمد یقینی بنانے کے لیے ’پنجاب وویمنز ہیلپ لائن‘ (1043) کے اشتراک کی کوششیں بھی جاری ہیں۔
تاہم چند احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے صارفین خود بھی آن لائن یا سائبر جرائم سے بچنے کی کوششیں کر سکتے ہیں۔
ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے دیا جائے،پارٹی رہنماؤں اور فیملی کی سے ملاقات کروائی جائے،اراکین کی پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے پر نعرے بازی جنید اکبر اور شہریار آفریدی سمیت دیگر اراکین کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جان...
، لوگ روپڑے 23 متاثرین نے بیانات قلمبندکروادیے، امدادی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سراسرغفلت کا مظاہرہ کیا گیا، فائر بریگیڈ کے پاس پانی ختم ہوچکا تھا، بلڈنگ کے اندر کوئی داخل نہیں ہوا، عینی شاہدین آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائے، ہمیں شہادتوں ...
وفاقی اور پنجاب حکومت کی پالیسیوں سے ٹرانسپورٹرز شدید دباؤ کا شکار ہیں،شہزاد اعوان ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ سے اخراجات میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے...
چیف آف ڈیفنس فورسز کی اماراتی مشیر سلامتی شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات دونوں رہنماؤںکا خطے کی صورتحال، امن و سلامتی کے فروغ کیلئیمسلسل رابطوں پر زور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سل...
شمالی غزہ میں خیمہ بستی پر حملے میں6جبکہ جنوبی حصے میں ایک اور حملے میں 5 فلسطینی شہید ہوئے حماس جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں مبینہ اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیل ڈیفنس فورسز غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ حملوں میں مزید 11 فلسطین...
کوئی بھی سرکاری بل پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی ،فیصلہ ایوان صدر سے بعض بلز کی واپسی کے بعد کیا گیا،میڈیا رپورٹس شیری رحمان کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مجوزہ قانون سازی پر مشاورت کرے گی، پہلے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا...
شاہراہ دستور مکمل بند ،پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری،ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں عمران کا کوئی علاج شروع نہ کیاجائے ،ترجمان پی ٹی آئی ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نیعمران کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کیا، ڈاکٹر فاروق، ڈاکٹر سکندر اور ڈاکٹرعارف شام...
حکومت مذاکرات کیلئے تیار ،جماعت اسلامی کو اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرنا ہوگی منعم ظفر کون ہوتے ہیں جو قانون کی خلاف ورزی کریں، سینئر صوبائی وزیرکی گفتگو سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،حکومت مذاکر...
رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت ہمارے 50 سے زائد کارکنان گرفتار اور لاپتا ہیں پرامن رہ کر اپنا احتجاج جاری رکھیں گے دستبردار نہیں ہوں گے،امیر جماعت اسلامی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم...
سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن لیں، صوبے کے باسی کسی کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے سندھ متحد رہے گا، کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں کو کراچی سے کھلواڑ ...
پچھلے سال رقم 20 ارب مختص کی گئی تھی، اس سال 38 ارب مقرر کیے ہیں، شہباز شریف چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میںمستحقین کو فی خاندان 13 ہزار دیے جائیں گے،خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب کرتے ...
میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے احساس ہیبانی پی ٹی آئی کی صحت پر کارکنوں میں غم و غصہ ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا کا پیغام وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا اور نہ کسی کو کرنے دوں گا۔سماجی را...