... loading ...
اکثر لوگ پاس ورڈ کے لیے اپنے کسی چاہنے والے کے نام، اپنے مکان کے نمبر یا سڑک کے نام کا انتخاب کرتے ہیں، یہ غلط رجحان ہے۔ پاس ورڈ میں بڑے اور چھوٹے دونوں حروف ہونے چاہئیں اور اس میں ہندسوں کا استعمال بھی اسے محفوظ بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ایک اور عام غلطی یہ ہے کہ لوگ بھول جانے کے خوف سے اپنا پاس ورڈ کاغذ کے ٹکڑے پر لکھ کر کمپیوٹر کے آس پاس کہیں چپکا دیتے ہیں، اس سے گریز کیجیے۔
مختلف اکاؤنٹس اور مقاصد
کے لیے یکساں پاس ورڈ
کچھ لوگ پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے مختلف اکاؤنٹس اور ویب سائٹس کے لیے ایک ہی پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں، جو ایک غلط فعل ہے۔ یہ عمل ہیکرز کے کام کو انتہائی آسان بنا دیتا ہے۔
کمپنیوں میں کسی پروگرام
کے لیے ایک پاس ورڈ
اکثر کمپنیوں میں یہ رجحان بھی دیکھا گیا ہے کہ کسی ایپلیکیشن یا پروگرام کے لیے متعدد ملازمین ایک ہی پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں۔ ایسے پاس ورڈز کو ورڈ یا ایسی ہی کسی فائل پر کمپیوٹر میں لکھ دیا جاتا ہے، جس تک رسائی سب کو میسر ہوتی ہے۔ ایسا کرنا ہیکرز کے لیے بھی انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔
انجان ای میل یا فائل بالکل نہ کھولیں
ہیکنگ کا ابتدائی حملہ اکثر اسی صورت ہوتا ہے۔ کسی صارف کو ای میل موصول ہوتی ہے، جس میں کسی فائل کو کھولنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ متعلقہ فائل اگر ’میل ویئر‘ یا وائرس ہو، تو اس پر کلک کرنے سے وہ کمپیوٹر اور اس پر موجود تمام مواد تک رسائی حاصل کر لیتا ہے۔
ایڈمنسٹریٹرز کی بے پروائی
ہیکرز اکثر کوشش کرتے ہیں کہ ایڈمنسٹریٹر اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کریں۔ ایسی صورت میں اکثر ہوتا ہے کہ جب کسی کمپنی کی ویب سائٹ یا کسی مخصوص کمپیوٹر کو نشانہ بنایا جا رہا ہو۔ عموماً ایڈمنسٹریٹر کے حقوق زیادہ ہوتے ہیں اور ہیکر اگر وہ حاصل کر لیں، تو وہ متعلقہ کمپیوٹر یا اسمارٹ فون کی تمام ایپلیکیشنز تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں۔
سافٹ ویئر اپ ڈیٹ
یہ ایک ایسا عمل ہے، جسے لوگ عموماً غیر ضروری سمجھ کر ٹالتے رہتے ہیں، جو کہ ایک غلطی ہے۔ سافٹ ویئر اپ ڈیٹس میں نئے نئے وائرسز کے توڑ ہوتے ہیں اور اگر صارفین بروقت انہیں اپنے کمپیوٹرز اور اسمارٹ فونز پر ڈاؤن لوڈ کر لیں تو ہیکنگ کی کئی وارداتوں سے بچا جا سکتا ہے۔
䆌촀
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، مولاناادریس کے دو گارڈز بھی زخمی ،مولانا کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا راستے میں ہی دم توڑ گئے،ہسپتال کے باہر ہزاروں عقیدت مند پہنچ گئے،علاقہ میںکہرام مچ گیا ضلع چارسدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہ...
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...
عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے بھی فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، قرارداد کا متن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا د...
تیاری ایرانی انرجی انفرااسٹرکچر اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی ہے جنگ امریکا کا انتخاب تھی، اثرات دنیا محسوس کررہی ہے، سی این این رپورٹ اسرائیل نے آبنائے ہُرمُز سے متعلق کشیدگی بڑھنے پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق...
یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور،امریکی بحری جہاز کو رکنے کی وارننگ دی گئی تھی ہدایات نظر انداز کرنے پر دو میزائل داغے گئے جو ہدف پر جا لگے، پاسدارانِ انقلاب ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اصول و ضوابط کی خلاف ورزی اور انتباہ کے باوجود اپنی سمت تبدیل نہ ...
بانی سے وکلاء اور اہل خانہ کی فوری ملاقات ممکن بنائی جا سکے،عمران خان کے ذاتی معالج، ماہر ڈاکٹروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں علاج کا مطالبہ، شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت مقرر کی جائے، عمران اور بشریٰ کی رہائی کا مطالبہ، تنہائی میں قید رکھ...
سرکاری اسکولوں کا بیڑہ غرق کردیا، سولرپربھی ٹیکس لگا دیا گیا،اب نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے باہرنکلنا پڑے گا، خاندانوں کی بنیاد پر نظام چل رہا ہے، حکومت بیوروکریسی چلا رہی ہے، خطاب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد آئی پی پیز،پٹرول مافیا کیخلاف...
مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں، تہران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے ہرمز کی ناکا بندی دوستانہ ہے، نہیں چاہتے ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں،ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑ...
میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،حکام پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا،ماہرین پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہ...
25 کروڑ عوام پر آئی پی پیز، گیس، چینی اور آٹا مافیانے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے چند خاندان مختلف ناموں، جماعتوں، نعروں کیساتھ بار بار اقتدار میں آتے ہیں،خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر پاکستان کے مسائل کی جڑ ہیں، جنہ...
نئی قانون سازی کے تحت سپریم لیڈر سے اجازت لی جائے گی ، علی نیکزاد ایران آبنائے ہرمز میں اپنے جائز حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا،گفتگو ایران کی پارلیمنٹ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شر...
بانی پی ٹی آئی ملک کا سب سے بڑا لیڈر ،یہاںوفاداریاں نہ بیچنے والے غدار ہیں، مائنس عمران خان کا ماحول بنایا جا رہا ہے،اداروں سے کہتے ہیں سیاست آپ کا کام نہیں ہے ،محمود اچکزئی تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور یہ ریلا عمران خان کو آزاد کرائے گا، ہم بانی ...