... loading ...
مختلف عقائد اور قوموں نے زلزلے کی نسبت سے اپنی اپنی روایت قائم کی ہوئی ہیں جنکے مطابق مافوق الفطرت قوتوں کے مالک دیوہیکل درندے جو زمین کے اندر رہتے ہیں وہ زلزلے پیدا کرتے ہیں ، کسی کا ماننا ہے کہ ایک طویل القامت چھپکلی زمین کو اپنی پشت پر اٹھائے ہوئے ہے اور اس کے ہلنے سے زلزلے آتے ہیں، کسی نے زمین کو کچھوے کی پیٹھ پررکھ دیا تو کوئی زلزلے کی ذمہ داری ایک قوی البحثہ برفانی کتے کے سر تھوپتا ہے ۔ جو اپنے بالوں سے برف جھاڑنے کے لیے جسم کو جھٹکے دیتا ہے تو زمین لرزنے لگتی ہے ، ارسطو کے مطابق جب زمین کے اندر گرم ہوا باہر نکلنے کی کوشش کرتی ہے تو زلزلے آتے ہیں، افلاطون کا نظریہ بھی کچھ اسی طرح کا تھا کہ زیرزمین تیزو تند ہوائیں زلزلوں کو جنم دیتی ہیں ۔ ۔۔
حدیث میں آیا ہے کہ جب دنیا میں زمین ، دریا ، سمندر، پہاڑ و دیگر مخلوقات انسانوں کے گناہوں کی کثرت سے بوجھل ہوجاتے ہیں تو وہ اپنے رب سے روزانہ سوال کرتے ہیں : پانی (دریا، سمندر) اپنے رب سے سوال کرتے ہیں کہ اے میرے رب !انسانوں نے دنیا کو گناہ سے بوجھل کردیا ہے تو مجھے اجازت دے میں اسے فنا کردوں؟زمین اپنے رب سے سوال کرتی ہے اے میرے پروردگار! انسانوں نے مجھے گناہوں کی کثرت سے بوجھل کردیا ہے تو مجھے اجازت دے میں اسے فنا کردوں؟پہاڑ اپنے رب سے سوال کرتے ہیں کہ اے میرے رب! انسانوں نے دنیا کو اپنے گناہوں سے بوجھل کردیا ہے تو ہمیں اجازت دے ہم انہیں پیس ڈالیں؟اس طرح دیگر مخلوقات خداوندی اپنے رب سے انسانوں کو فنا کرنے کی اجازت مانگتی ہے مگر اللہ رب العزت جو رحمٰن اور رحیم ہے جواب دیتے ہیںکہ رک جاؤ ابھی مجھے اپنے بندوںکی توبہ کا انتظار ہے ۔۔۔ (سبحان اللہ)
دنیا میں جو زلزلے ، لینڈ سلائیڈنگ یا سیلاب آتے ہیں وہ انتہائی ادنیٰ درجے کے ہوتے ہیں ، رب تعالیٰ انسان کے ضمیر کو جگانے کے لیے ہلکی سی آزمائش میں ڈالتے ہیں تا کہ انسان سنبھل جائے ۔ اگر اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو تباہی کی اجازت دے دیں توآپ خود سوچیں کہ تین حصے پانی ایک حصہ خشکی کا کیا حشر کردے گا؟؟ جس زمین انسان گناہ کرتا ہے وہ اپنا منہ کھول دے تو انسان کی آسائش کے ذرائع اس کی قبر بن جائیں گے۔پہاڑ مخلوق انسانی کو پیسنے پر آجائے اور آتش فشاں لاوا اگلنے لگیں توپھر کیا بچے گا؟ اسی طرح دیگر مخلوقات کو رب تعالیٰ اجازت دے دیں تو کیا کوئی بندہ بشر باقی رہے گا؟؟؟ہم سب کو اپنے انفرادی و اجتماعی گناہوں کی توبہ اجتماعی و انفرادی طور پر مانگنی چاہئے تاکہ رب رحمٰن کی مزید رحمتیں ہم سب پر نازل ہوں اور آفات (تباہی و بربادی) سے ہم بچ سکیں۔
حالیہ واقعات کے بعد زلزلہ خداوند تعالیٰ کا انسانی ضمیر کو جگانے کا ایک ادنیٰ سا اشارہ ہے ، دعا الخیر ہیکہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبلدونوں ممالک کو رضا مند کر لیا،ٹرمپ کا ایران پر حملے مؤخر کرنے کا اعلان، دو ہفتوں کی جنگ بندی پر آمادگی امریکا اور ایران نے دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد میں مذاکرات پر رضامند ہو گئے۔ واضح رہے کہ امریکا...
محمود اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس،ملکی سیاسی صورتحال، مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور بلوچستان پر تفصیلی غور ، ایران اور امریکا جنگ بندی کا خیر مقدم ،لبنان، شام اور غزہ مسائل کا حل ناگزیر قرار بلوچستان میں آپریشن بند کرنے، بلوچ رہنماؤں کی رہائی، عمران خان سے ملاقاتوں کی بحالی،مقدمات پر س...
ایرانی و امریکی قیادت سے رابطے میں رہے، اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم نے انتھک محنت کی ہم نے اور دوست ممالک نے امن معاہدے کیلئے کوششیں کیں،کابینہ اجلاس سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں ایران امریکا مذاکرات میں اہم کردار پر فیلڈ مارشل کے ...
جنگ بندی پر اسلام آباد کے کردار کو سراہتے ہیں، پاکستان کسی طرف جھکاؤ کے بغیر ثالثی کرے ایران کا ایٹمی و میزائل پروگرام تباہ کرنے کے بلند و بانگ دعوے دھرے رہ گئے،ویڈیو پیغام امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امریکہ-اسرائیل اور ایران جنگ بندی معاہدہ پر ایرانی قیاد...
مکابرہ میں اسرائیلی فضائی حملہ جبکہ خیام میں شدید گولہ باری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں حزب اللہ اور اسرائیلی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں، فضائی حملہ اسپتال کے قریب ہوا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری رہنے کی اطلاعات ...
ایران میں دوبارہ کبھی واپس نہیں آئے گی ،میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو لیکن غالباً ایسا ہو جائے گا ،آج بلیک میلنگ، کرپشن اور خونریزی کے 47 سالہ دور کا خاتمہ ہوجائے گا ٹرمپ کی دھمکی کا بیان پاگل پن اور نسل کشی کا انتباہ قرار(عرب میڈیا ) ہم نے ایران میں رجیم چینج کردی، موجودہ قیادت م...
سعودی عرب میں پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس حملوں پر اظہار تشویش،حملے غیر ضروری،کشیدگی میں اضافہ قرار، مشرق وسطی تنازع حل کرنے کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فیلڈ مارشل آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسزکاپاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کی صلاحیت پ...
مقدمات میں تاخیر اور عدالتی عمل میں رکاوٹیں نفرتوں کو بڑھا رہی ہیں، جس کا نقصان ملک کو ہوگا بانی پی ٹی آئی کی پر امن رہائی تحریک کیلئے عملی ممبرشپ شروع ہو چکی ہے ،وزیراعلیٰ کی صحافی سے گفتگو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کے کیسز میں تاخیر ...
سندھ حکومت مشاورت کے بعد جواب دے گی، توانائی بچت کیلئے شادی ہالز، ریسٹورنٹس، بیکریاں رات 10 بجے کے بعد کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی، اطلاق آج سے ہوگا میڈیکل اسٹورزکے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے،وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کے حوالے ...
آج کی ڈیڈ لائن حتمی ، ہماری فوج دنیا کی عظیم فوج ، ضرورت پڑی تو ایران کے تیل پر قبضہ کریں گے، ویسے ان کے پاس کچھ میزائل اور ڈرون باقی رہ گئے ہیں،ٹرمپ کاتقریب سے خطاب ایران نے امریکی تجاویز پر جنگ بندی کو مستردکردیا ، جنگ کا مستقل اور مکمل خاتمہ ضروری ہے ، ایران نے اپنا ردعمل پا...
ملک بھر میںحکومت کی تیاری مکمل، موبائل ایپ کے ذریعے فیول خریداری کی مانیٹرنگ شہریوں کیلئے کوٹہ مقرر ، کسی شخص کو مقررہ حد سے زیادہ پیٹرول خریدنے کی اجازت نہیں ہوگی حکومت نے ملک بھر کے پٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے اور شہریوں کیلئے پٹرول کا کوٹہ مقرر کرنے کا...
ثالثوں کے ذریعے واشنگٹن کو جنگ بندی کیلئے اپنے مطالبات پہنچا دیے ہیں، ایران ایران کے واضح موقف کو کسی صورت پسپائی یا پیچھے ہٹنے کی علامت نہ سمجھا جائے،ترجمان ایران اور امریکہ کے درمیان جاری براہِ راست جنگ کے دوران پیر، کو تہران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ثالثوں کے ذریعے واشنگٹن...