... loading ...
امریکہ کی ریاست الاسکا میں گذشتہ ہفتے آنے والے زلزلے اور آتش فشاں نے دسویں ہزاروں افراد کی زندگی کو متاثر کیا۔یہ زلزلہ جاپان اور فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے واقعات چند دنوں کے دوران رونما ہوا۔ اس تمام خطے کو ’آتش فشانی حلقہ‘ یا ’رنگ آف فائر‘ قرار دیا گیا ہے۔ان واقعات کے بعد اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے ڈزاسٹر رسک ریڈکشن نے منگل کی صبح ایک ٹویٹ کی جس میں بتایا گیا کہ اس خطے میں یہ حلقہ فعال ہو گیا ہے۔ اس ٹویٹ کے بعد متعدد افراد یہ پوچھ رہے ہیں کہ آیا یہ بات تشویش کا سبب ہے کہ کچھ بھی سنگین ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ انڈونیشیا کے جزائر جس جگہ موجود ہیں انھیں ‘رنگ آف فائر’ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ وہاں پر زیر زمین پلیٹیں اکثر آپس میں ٹکراتی ہیں جس کی وجہ سے وہاں پر زلزلے اور آتش فشاں کا خطرہ رہتا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق 90 فیصد آتش فشاں اس علاقے کے آس پاس ہوتے ہیں اور یہاں دنیا کے 75 فیصد فعال آتش فشاں اور 452 فعال پہاڑ ہیں۔امریکی ریاست الاسکا کے ساحل پر رواں ہفتے 7.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ اس زلزلے کے بعد الاسکا کے ساحلی کنارے کے علاقوں اور کینیڈا میں برٹش کولمبیا کے لیے تھوڑی دیر کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔ اس روز جاپان میں ایک سپاہی ہلاک اور کم از کم 11 افراد زخمی ہو گئے تھے۔انڈونیشیا میں گذشتہ سال ماؤنٹ آگنگ کے آتش فشاں پھٹنے سے شہر کا بین الاقوامی ہوائی اڈا بند کر دیا گیا اور ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو وہاں سے نکالا گیا۔سماٹرا سے 3,000 کلومیٹر دور واقع سینابنگ کی پہاڑی سنہ 2010 میں آتش فشاں اگلنے سے پہلے 400 سال تک خاموش رہی۔سنہ 2016 میں اس علاقے گرم راکھ اور گیس کے اخراج کے باعث کم سے کم سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ سینابنگ کی پہاڑی نے سنہ 2017 میں دوبارہ آتش فشاں اگلنا شروع کر دیا جو اب تک جاری ہے۔لیکن آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی میں جیالوجی کے ماہر پروفیسر کرس ایلڈرز کا کہنا ہے کہ سینابنگ کی پہاڑی کا آتش فشاں اگلنا باکل نارمل ہے۔انھوں نے بی بی سی کو بتایا ’اس وقت ہم جو دیکھ رہے ہیں وہ غیر معمولی نہیں ہے۔‘ان کے مطابق ’خطے کے مختلف حصوں میں ایک ہی وقت میں ایسا ہوتا ہے اور اس کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔‘پروفیسر کرس ایلڈرز کا کہنا ہے کہ خطے میں آتش فشانی اور ٹیکٹونک ایکٹویٹی سینکڑوں ہزاروں سال سے جاری ہے۔‘
تحریک انصاف ملک، ریاستی اداروں اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے ، پاکستانی قوم متحد ہو تو کوئی طاقت اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی،بانی پی ٹی آئی کا بھی یہی پیغام ہے ،بیرسٹر گوہر پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر اس کے دشمن ہی ناخوش ہوں گے، ہم بھی خوش مگر چاہتے ہیں اپنوں کو نہ جوڑ کے دوسروں کی...
پاکستان کے ایک کھرب روپے مرکزی مالیاتی نظام سے باہر ،آئی ایم ایف کی گرفت،حکومت کا اعتراف،سرکاری فنڈزمرکزی کنٹرول میں لانے کی یقین دہانی حکومت کی آئی ایم ایف کو70 نئے سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس، جن میں اوسطاً 290 ارب روپے موجود ہیں، کمرشل بینکوں سے سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا خطے کی تازہ صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس،علاقائی پیش رفت اور سفارتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا پاکستان امن و استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا، غیر مصدقہ ذرائع اور قیاس آرائیوں پر مبنی خبروں سے گریز کیا جائے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مح...
متعدد زخمی ہو گئے، علاقے میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار ، وزارتِ داخلہ غزہ سٹی ،خان یونس میںفضائی حملوں میں 6 پولیس اہلکارشہید ہوگئے،عینی شاہدین دہشت گرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری رہے،غزہ میں صیہونی فورسز کے حملوں میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 12 فلسطین...
ایران اب کبھی جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا،یہ امریکی جنگ نہیں، آبنائے ہرمز سے بڑا فائدہ ایشیا اور یورپی ممالک کو ہے،بحری جہاز اب ہماری شرائط پر ہی گزریں گے،امریکی وزیر دفاع ایران کے ساتھ کسی معاہدے میں جلد بازی نہیں، معاہدہ نہیں کیا تو اس کے خلاف فوری طور پر دوبارہ جنگ شروع کرنے ...
دہشت گردی کے ناسور کیخلاف سکیورٹی فورسز کیقربانیاں قابلِ فخر ہیں، وزیر داخلہ ضلع خیبر میںخوارج کی ہلاکتوں اور اسلحے کی برآمدگی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی...
پاکستان کو امن اور مذاکرات کے کردار پر عالمی پذیرائی ملی، عمران خان 24 سال سے اسی پالیسی کے داعی رہے ہیں قومی مفاد کو مقدم رکھا ، ذمہ دار سیاسی رویے کا مظاہرہ کیاوفاقی حکومت کے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس سے خطاب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ملک ک...
عالمی مالیاتی ادارہ نے 4 مئی کیلئے اپنے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا پاکستان کیلئے 1۔2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی،وزارت خزانہ حکام وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) بورڈ سے مئی کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے لیے قرض کی ا...
امریکی بحریہ میرے حکم پر عمل میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہ دکھائے، امریکاکی اجازت کے بغیر کوئی جہاز آسکتا ہے نہ جاسکتا ہے، ایران کے معاہدہ کرنے تک آبنائے ہرمز مکمل بند،سخت ناکابندی جاری رہے گی کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم، اس معاملے میں کوئی تاخیر یا نرمی برداشت نہیں کی جائے گی،...
ایشیائی ترقیاتی بینک کی مشاورت کے ساتھ ہی ہم نے یہ قدم اٹھایا،شرجیل میمن حکومت اس کوریڈور کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتی ہے،سینئروزیرکی خصوصی گفتگو سندھ کے سینئروزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 48 گھنٹے میں ریڈلائن منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ...
ملائشیا سے بھتا گینگ آپریٹ کرنیوالے 3سرغنوں کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر مجموعی طور پر قابو پا لیا گیا ہے،صنعت کاروں سے خطاب آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ایران میں موجود صمد کاٹھیاواڑی سمیت ملائشیا سے بھتہ گینگ آپریٹ کرنے والے 3سرغنوں...
چیف آف ڈیفنس فورسزمذاکرات کو ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں، فنانشل ٹائمز دونوں ممالک میں اعتماد کی کمی، پابندیوں ،فوجی کشیدگی کے باعث امن مذاکرات مشکل صورتحال کا شکار ہیں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے...