... loading ...
حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانوی حکومت کی نیشنل آرکائیوز میں سے ہزاروں اہم فائلز پراسرار طریقے سے غائب ہو گئیں ہیں۔ ان فائلز میں احمدی جماعت کے قیام اور مرزا غلام احمد کے مجدد اور مسیح موعود ہونے کے دعوے کے بارے میں مرتب کی گئی برطانوی حکومت کی رپورٹس کی فائلز بھی شامل ہیں۔ برطانوی راج کے دور کی ان فائلز میں 1889ء میں مرزا غلام احمد کے جھوٹی نبوت کے دعوے کے بارے میں پنجاب سی آئی ڈی کی وہ رپورٹس بھی شامل تھیں جو وائسرائے کو بھیجنے کے لیے گورنر کو پیش کی گئی تھیں۔ ان فائلوں میں اس جماعت کے قیام کے خلاف پنجاب کے عوام کا رد عمل اوراس کے برطانوی راج کے لیے مضمرات اوربر صغیر کی سیاست پر اثرات کے بارے میں رپورٹس بھی شامل تھیں۔ ان فائلوں میں مرزا غلام احمد کے انتقال کے بعد احمدی جماعت کے راہنمائوں کے خلاف ہونے والی علماء کی بغاوت کے متعلق بھی رپورٹس شامل ہیں۔
40 سال سے زیادہ عرصہ پہلے انڈیا آفس ریکارڈز لائبریری کی L/P سیریز کی کیٹیلاگ میں ان فائلوں کا اندراج تھا۔انڈیا آفس ریکارڈز لائبریری میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے 1600ء سے 1858ء تک کی قدیم دستاویزات اور انڈیا آفس کے 1858ء سے 1947ء تک کے ریکارڈ ز محفوظ تھے۔ یہ لائبریری ، برٹش لائبریری کے زیر انتظام تھی اور اب برٹش لائبریری میں ضم ہو گئی ہے۔
1970ء میں جب میں نے مطالعہ کے لیے ان فائلز کے اجراء کی درخواست کی تو ایک طویل عرصہ تک مجھے کوئی جواب نہیں ملا۔ میں نے جب لائبریری کے جنوبی ایشیاء کے شعبہ کے سربراہ سے استفسار کیا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ ساری فائلز ، برطانوی دفتر خارجہ نے اپنی تحویل میں لے لیے ہیں۔انہوں نے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی لیکن ان کی خاموشی معنی خیز تھی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ ساری فائلز مہر بند کر کے نیشنل آرکائیوز کی تحویل میں دے دی گئی ہیں۔
national archies 2اب اس ہفتہ یہ انکشاف ہوا ہے کہ نیشنل آرکائیوزسے ایک ہزار سے زیادہ فائلز غائب ہوگئی ہیں۔ غالب خیال ہے کہ احمدی جماعت کے بارے میں فائلز بھی ان ہی غائب شدہ فائلز میں شامل ہیں۔ ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ آیا یہ فائلز جان بوجھ کر غائب کی گئی ہیں یا یہ چوری ہوگئی ہیں۔ نیشنل آرکائیوز میں ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ فائلز اور دستاویزات محفوظ ہیں۔ تو آخر کیا راز ہے کہ یہی فائلز کیوں غائب ہوئی ہیں؟
national archivers files shelfنیشنل آرکائیوز کی جو فائلز اور دستاویزات غائب ہوئی ہیں ان میں بتایا جاتا ہے کہ برطانوی دفتر خارجہ کی 1970ء کی وہ فائلز بھی ہیں جو اسرائیل کے ساتھ برطانیا کے فوجی تعاون اور جوہری اشتراک کے بارے میں ہیں۔ برطانیا کی پہلی لیبر حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے خفیہ ادارے MI6 کے افسروں کی سازش ، شمالی آیئر لینڈ میں IRA کی عسکری تحریک اور فاک لینڈ کی جنگ کے بارے میں فائلز بھی انہی فائلوں میں شامل ہیں۔
حکومت کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوششیں ، دونوں فریقین میںمذاکرات کا جاری ، ممکنہ خسارے کے ازالے کیلئے متبادل ریونیو اقدامات پر مشاورت حکومت کا فنانس بل میں شامل مختلف ٹیکس رعایتوں کی مکمل تفصیلات جاری کرنے سے گریز، تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ر...
میری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے بات ہوگئی ہے،صوبائی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرے گی، آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہے، آپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش کرسکتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا،30 جون تک بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو خیبر پختونخوا...
ملزمہ سادہ کوکین 20ہزار فی گرام جبکہ گولڈن اسٹف40ہزار فی گرام فروخت کرتی تھی مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان مفرور قرار ،پولیس نے گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز کر دی کراچی میں منشیات فروشی کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کی مرکزی ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کے مقدمے کا عبوری...
منشیات کی ترسیل کے لیے انڈوں کے خول استعمال کیے جاتے تھے،ملزم شاہ فہد سہراب گوٹھ سے مختلف رائیڈرز کے ذریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا کراچی سائوتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی کرنے والے ایک اور مبینہ منظم نیٹ ورک کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار...
رواں سال ڈبل ڈیکر اور جدید الیکٹرک بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی،شرجیل میمن نئی ڈبل ڈیکر اور ماحول دوست ای وی بسیں مرحلہ وار مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی،گفتگو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کا ا...
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...