... loading ...
یہ بہت عرصہ بعد ہوا کہ کسی کے جانے پر احساس ہونے لگا ہے نہ جاتا تو اچھا تھا اور رہ جاتا تو مزید اچھے کام کر جاتا۔ پاکستانی قوم کے دل ودماغ پر صدموں کی سیاہی اور اپنوں کی بے اعتنائی نے وہ مایوسی اور ظلمت مسلط کر دی تھی کہ اپنے بھی پرائے لگنے لگے تھے۔ جنرل راحیل شریف ایک ایسے فوجی سربراہ تھے جس نے اپنے خلوص عمل اور پیشہ ورانہ اہلیت سے قوم کو مایوسی کی د لدل سے نکال کر امید کے نئے دئے جلائے اور نہ صرف قوم میں نیا جذبہ اور ولولہ پیدا کیا ہے اسی وجہ سے جنرل ضیائالحق کے بعد دوسرے اور زندہ فوجی سربراہان میں واحد شخصیت ہیں جو قوم کی دعائوں اور ستائش کے جلو میں رخصت ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اگر راحیل شریف کوئی بھی کردار ادا کرنا چاہیں گے پوری قوم کی حمایت اور سپورٹ ان کی پشت پر ہو گی۔ ۱۶ جون ۱۹۵۶ کو شہدا کے گھرانے میں آنکھ کھولنے والے جنرل راحیل شریف آپ کے چھوٹے بھائی میجر شبیر شریف نشان حیدراور بھتیجے عزیز بھٹی شہید نشان حیدر وطن عزیز پر اپنی جانوں کے نذرانے پہلے ہی دے کر مٹی کا قرض اتارچکے ہیں وطن سے محبت آپ کے خون کا حصہ قرار پایا ہے ،آپ سپہ سالار بنتے ہیبغیر کسی تکلیف یا توقف کے سیدھے قوم کے دلوں میں اتر گئے روشن تمتاتا چہرہ،چمکدار آنکھیں، اور گونجدار آواز،کم آمیز خاموشی میں باوقار،گفتگو میں بارعب استادگی میں ایسے کہ اپنی بلند قامت سے بلند تر،کوئی شخص ان کی مقناطیسیت سے بچ نہ سکا۔اپنے تو اپنے غیر اور دشمن بھی ان کی برتری کے قائل ہوگئے۔آپ نے جنرل آفس کی تعلیم کا آغازلاہور سے کیا اور ۱۹۷۶ میں پاکستان ملڑی اکیڈمی سے منسلک ہوئے، چھٹی فرنٹئر فورس رجمنٹ میں کمیشنڈ حاصل کیا ،آپ گجرانوالہ کے کور کمانڈر اوربحیثیت لیفٹنٹنٹ جنرل پرنسپل اسٹاف آفیسر رہے،آپ ۲۰۱۳ میں ۱۵ چیف آف آرمی اسٹاف کی حیثیت سے فائز ہوئے۔
جنرل راحیل شریف نے جن مشکلات میں فوج کی قیادت سنبھالی جب مادر وطن اندرہونء اور بیرونی مشکلات سے گہرا ہوا تھا،ہر محاذ پر چیلنچز کا سامنا تھا،ان کی مشکلات کا انداذہ لگائیں تو ان کی خوبیاں سامنے آجاتی ہیں۔وہ آیا اس نے دیکھا اس نے دیکھا اور سب پر چھا گیا لوگ منتشر تھے دہشتگردی کا شکار تھے تو مایوس تھے متحد ہوئے تو پر عزم اور پر امید ہوگئے آپ کی قیادت میں پاک فوج نے مردانگی ، پضتہ کاری اور مضبوط پاکستان کی تاریخ دوبارہ مرتب کردی وہ کام جو بظاہر سب کو مشکل نظر آتے تھے جنرل راحیل شریف کی قیادت میں کام کرتی ہوئی عسکری قوت نے ثابت کردی کامیابی اتنی بڑی ہو تو اسے معجزہ کہتے ہیں اور ایسے معجزات کو تاریخ کے اوراق محفوظ کرلیتے ہیں،تاریخ وعالم محض بڑے آدمیوں کی سوانح کا نام ہے اور یہ بات اس حد تک بالکل درست ہے کہ جنرل راحیل شریف کی دلیرانہ قیادت پاکستان کا تاریخ کا حصہ قرار پایء گی اور قوم تاریخ کے ان روشن باب کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، مولاناادریس کے دو گارڈز بھی زخمی ،مولانا کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا راستے میں ہی دم توڑ گئے،ہسپتال کے باہر ہزاروں عقیدت مند پہنچ گئے،علاقہ میںکہرام مچ گیا ضلع چارسدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہ...
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...
عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے بھی فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، قرارداد کا متن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا د...
تیاری ایرانی انرجی انفرااسٹرکچر اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی ہے جنگ امریکا کا انتخاب تھی، اثرات دنیا محسوس کررہی ہے، سی این این رپورٹ اسرائیل نے آبنائے ہُرمُز سے متعلق کشیدگی بڑھنے پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق...
یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور،امریکی بحری جہاز کو رکنے کی وارننگ دی گئی تھی ہدایات نظر انداز کرنے پر دو میزائل داغے گئے جو ہدف پر جا لگے، پاسدارانِ انقلاب ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اصول و ضوابط کی خلاف ورزی اور انتباہ کے باوجود اپنی سمت تبدیل نہ ...
بانی سے وکلاء اور اہل خانہ کی فوری ملاقات ممکن بنائی جا سکے،عمران خان کے ذاتی معالج، ماہر ڈاکٹروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں علاج کا مطالبہ، شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت مقرر کی جائے، عمران اور بشریٰ کی رہائی کا مطالبہ، تنہائی میں قید رکھ...
سرکاری اسکولوں کا بیڑہ غرق کردیا، سولرپربھی ٹیکس لگا دیا گیا،اب نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے باہرنکلنا پڑے گا، خاندانوں کی بنیاد پر نظام چل رہا ہے، حکومت بیوروکریسی چلا رہی ہے، خطاب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد آئی پی پیز،پٹرول مافیا کیخلاف...
مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں، تہران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے ہرمز کی ناکا بندی دوستانہ ہے، نہیں چاہتے ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں،ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑ...
میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،حکام پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا،ماہرین پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہ...
25 کروڑ عوام پر آئی پی پیز، گیس، چینی اور آٹا مافیانے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے چند خاندان مختلف ناموں، جماعتوں، نعروں کیساتھ بار بار اقتدار میں آتے ہیں،خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر پاکستان کے مسائل کی جڑ ہیں، جنہ...
نئی قانون سازی کے تحت سپریم لیڈر سے اجازت لی جائے گی ، علی نیکزاد ایران آبنائے ہرمز میں اپنے جائز حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا،گفتگو ایران کی پارلیمنٹ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شر...
بانی پی ٹی آئی ملک کا سب سے بڑا لیڈر ،یہاںوفاداریاں نہ بیچنے والے غدار ہیں، مائنس عمران خان کا ماحول بنایا جا رہا ہے،اداروں سے کہتے ہیں سیاست آپ کا کام نہیں ہے ،محمود اچکزئی تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور یہ ریلا عمران خان کو آزاد کرائے گا، ہم بانی ...