... loading ...

امریکی صدر براک اوباما کی بیٹی مالیا اوباما کی گزشتہ ہفتے شکاگو میں چرس پیتے ہوئے بنائی گئی وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس نے تہلکہ مچا دیا ہے۔
صدر اوباما کی سب سے بڑی بیٹی، جو اگلے سال ہارورڈ یونیورسٹی جائیں گی، اپنے آبائی شہر شکاگو میں ہونے والے ایک موسیقی میلے لولاپالوزا میں شریک تھیں، جس کے دوران بنائی گئی ایک وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک سگریٹ پھونک رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ چرس سے بھرا سگریٹ تھا۔
اس وڈیو کے سامنے آتے ہی سوشل میڈيا پر ایک ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ مزاحیہ اداکار کرس راک نے ٹوئٹر پر کہا کہ ہو سکتا ہے ایک دن وہ اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیت سکے یا پھر امریکا کی صدر ہی بن جائے۔ شاید وہ اوباما کے ماضی کا حوالے دے رہے تھے۔ ویسے صارفین کی بڑی تعداد نے ان پر تنقید کی اور باقیوں نے انہیں “زندگی جینے دو” جیسی باتیں کیں
امریکا میں چرس کو “شیڈول I” حیثیت حاصل ہے، جس کا مطلب ہے کہ وفاقی سطح پر اسے پیدا یا استعمال کرنا یا محض رکھنا بھی ایک جرم ہے۔ ڈی ای اے کے عبوری منتظم چک روزنبرگ نے کہا کہ اس فیصلے کی وجہ یہ ہے کہ سائنس ابھی تک بالیقین یہ نہیں کہتی کہ چرس طبی نقطہ نظر سے بھی استعمال ہو سکتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکا کی 25 ریاستوں میں چرس کو پہلے ہی کسی حد تک قانونی حیثیت حاصل ہے، جن میں ریاست الینوائے بھی شامل ہے کہ جس کے شہر شکاگو میں مالیا چرس پی رہی تھیں۔
گو کہ صدر اوباما کے دور میں ہی ان ریاستوں میں چرس کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی لیکن حقیقت یہ ہے کہ منشیات کے معاملے میں یہ سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دور سے بھی زيادہ سخت رہا ہے۔ جیسا کہ صرف 2010ء میں امریکا بھر میں ساڑھے 8 لاکھ افراد کو چرس رکھنے یا استعمال کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے کہ مالیا اوباما چار سال کی عمر سے دمے کی مریضہ ہیں اور اب مکمل صحت کی جانب گامزن ہیں۔ ویسے تو صدر اوباما بھی اپنی نوجوانی میں چرس پینے کا اعتراف کر چکے ہیں۔
مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، کہیں اور نہیں ،ایران خطے میں بالادستی نہیں چاہتا خودمختاری کا تحفظ چاہتا ہے، پاکستان غیر جانبدار ثالث قرار،ایرانی سفیرکا خطاب ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے...
صدر ٹرمپ تہران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے پابندیوں سمیت دیگر اقدامات بدستور زیرِ غور ہیں، ڈپٹی چیف آف اسٹاف وائٹ ہائو س کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کے خواہاں ہیں اور پرامن حل کو ترجیح دیتے ہیں، تاہم وہ تہران ک...
متعدد افراد زخمی،مودی کی پالیسیوں کیخلاف علیحدگی پسند تحریکیں عروج پر پہنچ گئیں شدید جھڑپیں، بھارتی فورسز کی 2گاڑیوں کو آگ لگادی ، فوجیوں کو یرغمال بنالیا مودی حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کیخلاف عوام میں شدید غم و غصہ،علیحدگی پسند تحریکیں عروج پر پہنچ گئیں۔ بھارت کے اپنے ...
موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ،واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل آئی جی کا نوٹس، ایڈشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی فی الفور تفصیلی رپورٹ طلب کرلی (رپورٹ: افتخار چوہدری)کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مدرسے والی نہر کے قریب ڈاکووں کی پولیس اہلکاروں پر ہونے والی ف...
عدالت کی ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر کارروائی سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسلام آباد کی عدالت نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وا...
امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیل نے حملہ کر کے 4طبی ورکرز کو قتل کر دیا بنت جبیل میں حزب اللہ، اسرائیلی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں ، میڈیارپورٹ جنگ بندی مذاکرات کے باوجود لبنان پراسرائیلی حملے جاری ہیں، لبنان میں 24 گھنٹوں میں مزید 43 شہری شہید کر دیئے گئے ۔غیرملکی میڈیارپ...
سیدعاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ تہران پہنچنے پر پُرتپاک استقبال ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا، سفارتی اور ثالثی کوششوں کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے آرمی چیف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد ایرانی حکومت کے اعلیٰ ترین حکام سے مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاری ...
اساتذہ اور والدین کی جانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ امتحانی مرکز میں پیسوں کے عوض نقل کرائی جا رہی ہے نقل کی روک تھام کیلئیزیرو ٹالرنس کی پالیسی برقرار رہے گی،شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،غلام حسین سوہو چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہو نے پیسوں کے عوض نقل کی شکایت پر گورن...
9لاکھ 73ہزار 900میٹرک ٹن کا مجموعی ہدف مقرر کیا گیاہے،مراد علی شاہ تمام اضلاع اپنے نظام کو فعال بنائیں،بلا تاخیر ہدف حاصل کریں، بریفنگ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خوراک کو گندم خریداری مہم تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق سید مراد علی شا...
افغان طالبان کی کچھ روز سے فتنہ الخوارج کی ایک تشکیل کو پاکستان میں داخل کرانے کی کوشش پاک فوج کی جوابی کارروائی پر افغانستان سے فائر کرنیوالی گن پوزیشن کو تباہ کردیا،سکیورٹی ذرائع افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید، 3شدید زخمی ہ...
3اور 14سال کے دو بچے شہید، اسرائیلی جنگی طیاروں نے پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا شاطی پناہ گزین کیمپ کے قریب چوک پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کئی افراد نشانہ بنے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس میں اسرائیل کے غزہ پٹی میں تازہ حملے...
ایران کے بعد امریکا کی ترجیح پاکستان بن گیا، امریکی صدر نے آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ دے دیا،ہم پاکستان جانے پر زیادہ مائل ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر لاجواب آدمی ہیں مذاکرات ممکنہ طور پر جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہو سکتے ہیں، دونوں فریقین اہم تنازعات پر بات چیت جاری رک...