... loading ...

رومن کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے، یہ مذہبی جنگ نہیں ہے لیکن نیو ورلڈ آرڈر نے “مفادات، پیسے اور وسائل” پر تنازعات پیدا کیے ہیں۔ “ہمیں سچ کہتے ہوئے گھبرانا نہیں چاہیے، دنیا اس وقت حالت جنگ میں ہے۔”
“جب میں جنگ کی بات کرتا ہوں تو میں مفادات، پیسے اور وسائل پر ہونے والے تنازعات کی بات کرتا ہوں، مذہب کی نہیں۔ تمام مذہب امن چاہتے ہیں، وہ دوسرے ہیں جو جنگ کے خواہشمند ہیں۔” پوپ فرانسس نے نیو ورلڈ آرڈر کی جانب سے دنیا اور ہر انسان پر مکمل گرفت اور کنٹرول رکھنے کی جانب اشارہ کیا۔ “یہ جنگ ہے۔ 1914ء میں جنگ تھی۔ 1939ء سے 1945ء تک جنگ تھی۔ایک اور جنگ عظیم۔ اب یہ ہے۔ ہو سکتا ہے یہ ویسی نظر نہ آتی ہو لیکن یہ منظم ہےاور یہ جنگ ہے۔”
یعنی پوپ بھی سمجھتے ہیں کہ نیو ورلڈ آرڈر کی جانب سے تیسری عالمی جنگ کے لیے اسلام کو استعمال کرنے کا منصوبہ موجود ہے۔ یہ مذہب کی جنگ نہیں ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر صرف پیسے، مکمل گرفت اور تباہی کے لیے جنگ چھیڑنے کی خاطر مذہب کو استعمال کررہا ہے۔
البرٹ پائیک کی جانب سے تین عالمی جنگوں کے بارے میں پیشن گوئیاں اس حوالے سے کافی دلچسپ ہیں۔ البرٹ پائیک الیومیناٹی کے سرفہرست گرینڈ وزرڈ تھے، مشہور لوسیفر اور امریکی خانہ جنگی کے دوران 1861ء میں امریکا سے الگ ہونے والی جنوبی ریاستوں کے جرنیل تھے۔ 1880ء کی دہائی میں انہوں نے واضح طور پر لکھا تھا کہ تیسری عالمی جنگ میں اسلام کو مرکزی جز کی حیثیت حاصل ہوگی اور الیومیناٹی اسلام کو برہ راست مغرب کے سامنے کھڑاکرے گی۔
ہم پہلے ہی دیکھ چکے ہیں کہ نیو ورلڈ آرڈر اسلام کے حوالے سے کیا کچھ کر چکا ہے۔ جیسا کہ پوپ فرانسس کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک بحران اور تہذیبوں کا تصادم پیدا کرنے کے لیے مذہب کو استعمال کیا۔ یعنی الیومیناٹی نیو ورلڈ آرڈر میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے اسلام کو استعمال کررہی ہے۔
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...
دفاعی بجٹ 17.6فیصد اضافے کے بعد3؍ہزار 10؍ارب 90 کروڑ مختص، حکومت کے کل اخراجات میں سے 8,054ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص،جائیداد کی فروخت پر ٹیکس کی شرح میں کمی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ،سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 1,07...
پرانے منصوبوں میں پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کے لئے 10ارب اور کراچی اربن انفرا اسٹرکچر کے لئے 7ارب 50کروڑ روپے مختص، حیدرآباد سکھر موٹر وے پر 30ارب روپے خرچ ہونگے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کوئٹہ چمن روڈ کے لئے 3؍ارب روپے رکھے گئے ، کراچی گرین لائن کے لئے تقری...
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے بجٹ ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے پر مبنی ہے، شیخ وقاص اکرم کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس ...
ناگا قبیلیکے 6افراد کی لاشیں برآمد ، ڈپٹی وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ منی پور قابض بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، خانہ جنگی کی صورتحال بھی برقرار مودی کی نااہلی کے باعث منی پور میں فسادات روزانہ ایک نیا اور خطرناک رخ اختیار کررہے ہیں۔بھارت کا اپنا جریدہ "انڈیا نیوز نی...
حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائے گی ، وزیراعظم حکومت اب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے، بیان جاری وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوامی ریلیف، معاشی ترقی اور خوشحالی کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہ...