... loading ...

ایک ایشیائی شہر نے انگولا کے دارالحکومت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے غیر ملکیوں کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
یہ سالانہ سروے مرسر کنسلٹنگ گروپ کی جانب سے کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر کے 200 شہروں میں 200 سے زیادہ چیزوں کا تقابل کیا جاتا ہے جن میں رہائش، خوراک اور ٹرانسپورٹ جیسی بنیادی ضروریات بھی شامل ہوتی ہیں۔
2016ء میں دنیا کے 10 مہنگے ترین شہر یہ ہیں:

10۔ بیجنگ، چین
فہرست میں موجود چین کے تین شہروں میں سے ایک، دارالحکومت بیجنگ جو رہائش، تعلیم اور صحت کے شعبوںمین مہنگا ہے۔ بیجنگ میں ایک کمرے کی رہائش گاہ 750 سے 1400 ڈالرز تک کی ہو سکتی ہے۔

9۔ اینجامینا، چاڈ
2015ء کے مقابلے میں ایک درجہ مزید آگے بڑھتا ہوا افریقی ملک چاڈ کا یہ دارالحکومت گھر اور خوراک کے ماملے میں بہت مہنگا ہے۔ اینجامینا میں ایک فاسٹ فوڈ کھانا بھی 25 ڈالرز تک کا پڑ جاتا ہے۔

8۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ
فہرست میں موجود سوئٹزرلینڈ کا دوسرا شہر۔ یہاں رہائش گاہوں کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ یہاں ایک کمرے کا اپارٹمنٹ 2200 سے 2600 ڈالرز میں ملتا ہے۔

7۔ شنگھائی، چین
چین کا دوسرا سب سےمہنگا شہر۔ شنگھائی میں بھی کرائے کے مکان بہت مہنگے ہیں جن کی قیمت 2 ہزار ڈالرز تک چلی جاتی ہے۔

6۔ کنشاسا، عوامی جمہوریہ کانگو
2015ء سے کنشاسا سات درجے ترقی پا کر دنیا کا چھٹا سب سے مہنگا شہر بن چکا ہے۔ اس کی وجہ رہائش پر آنے والے بھاری اخراجات ہیں۔ ایک کمرے کا گھر یہاں 400 سے 1500 ڈالرز میں ملتا ہے۔

5۔ ٹوکیو، جاپان
چھ درجے پھلانگ کر ٹوکیو دنیا کا پانچواں سب سے مہنگا شہر بن چکا ہے۔ خوراک، رہائش اور گاڑی کی خریداری محض چند پہلو ہیں جن کی وجہ سے ٹوکیو میں رہنا بہت مہنگا ہے۔

4۔ سنگاپور
خوراک اور عوامی ٹرانسپورٹ تو سنگاپور میں سستی ہے لیکن گاڑی خریدنا، تعلیم حاصل کرنا اور گھر یہاں بہت مہنگا ہے۔ صرف ایک روم کا فلیٹ خریدنے کے لیے سنگاپور میں آپ کو 1900 یا 3100 ڈالرز ہے۔

3۔ زیورخ، سوئٹزرلینڈ
زیورخ یورپ میں رہنے کے لیے سب سے مہنگا مقام ہے جہاں کھانے پینے سے لے کر رہائش اور خوراک تک مہنگی ہے۔ ایک روم کا کمرہ یہاں ڈھائی ہزار ڈالرز تک کا ہو سکتا ہے۔

2۔ لوانڈا، انگولا
یہ پہلے سب سے مہنگا شہر تھا، لیکن اب کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ اس کے باوجود لوانڈا افریقہ کا سب سے مہنگا شہر ہے۔ یہاں کھانے پینے اور رہائش کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ ایک کمرے کے گھر کا کرایہ بھی یہاں 3600 سے 4600 ڈالرز تک کا ہوتا ہے۔

1۔ ہانگ کانگ
رواں سال کی رپورٹ میں ہانگ کانگ غیر ملکیوں کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر کی صورت میں ابھرا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہاں رہائش کی وجہ سے لاگت میں ہونے والا اضافہ ہے جو ایک کمرے کے فلیٹ کے لیے 2 سے 3 ہزار ڈالرز ہے۔
صدرمملکت کی شہباز شریف کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری ،تقرری کیلئے کمیشن آف اپائنٹمنٹ پر دستخط کر دیے،آصف زرداری کی مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا نواز شریف،شہباز شریف ، آصف علی زرداری کا شکریہ،حلف لینے کے بعد اپنی ترجیہات بتاؤں گا، ایم ...
عید تک 3لیٹر پیٹرول مفت دیا جائے گا، آخری عشرے کی تمام افطار پارٹیاں منسوخ کر دی ہیں جو لوگ مہنگائی کے دور میں ہزار کا پیٹرول نہیں دلوا سکتے ان کیلئے یہ عید کا تحفہ ہوگا، کامران ٹیسوری گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے پریشان موٹرسائیکل...
مجتبیٰ خامنہ ای کا شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان،دشمن پر دباؤ ڈالنے آبنائے ہرمز کو بند رکھیں گے،ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیں گے،دشمن عوام کو نشانہ بنا رہا ہے،ایران کا نشانہ امریکی فوجی اڈے ہیں ایرانی قوم کو دبایا نہیں جاسکتا، قوم کا اتحاد دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دے گ...
کوئی دہشت گرد برداشت نہیں کرینگے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،شہباز شریف تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ، صو فیا ئے کرا م دین اسلام کے حقیقی سفیر ہیں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی دہشت گرد برداشت نہیں کرینگے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، دہشت گر...
جنگ صیہونی حکومت اور امریکانے شروع کی ، جنگ میں ایران کے نقصانات کا ہرجانہ ادا کیا جائے آئندہ ایران کے خلاف جارحیت نہیں ہوگی عالمی طاقتیں اس کی ضمانت دیں، ایرانی صدر کا بیان ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے 3 شرائط رکھ دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ...
پورے ہال میں لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال ، ایک دوسرے پر بدزبانی کی، کوئی بھی لڑائی بند کرنے کو تیار نہ تھا حکومتی ارکان نے صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس دوران مجموعی طور پر14 قراردادیں منظور کرا لیں سٹی کونسل کا اجلاس بدترین ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جہاں ارکان ایک...
اصفہان، کرج سمیت دیگر شہر دھماکوں سے گونجتے رہے، شہریوں نے خوف کی رات گزاری کئی علاقوں میں زوردار دھماکے سنے گئے ،دھماکوں سے زمین اور عمارتوں کی کھڑکیاں تک لرز رہی تھیں،عینی شاہدین ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شدید فضائی حملوں کے بعد شہریوں نے خ...
پاسدارانِ انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ تازہ حملوں میں الادائری ہیلی کاپٹر ایٔر بیس، محمد الاحمد نیول بیس اور علی السالم ایٔر بیس شامل ہیں ،ذرائع ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈ...
موجودہ حکمران ٹرمپ کو نوبل انعام دے رہے تھے ،ایوان میں قرارداد پیش کرکے اسرائیل کی مخالفت کی جائے( لطیف کھوسہ) رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب کا قانون سازی کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں ایک بار پھر گرما گرمی، شاہد خٹک اور ڈاکٹر زرقا میں تلخ جمل...
عالمی برادری جنگ کے ذمہ داروں پر توجہ نہیں دیتی،سکیورٹی کو سنگین خطرات ہیں ایران امن قائم رکھنا چاہتا ہے، مسعود پزشکیان کی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے کے کسی ملک کو نشانہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق و...
ابھی تو آغاز ہے ایران جنگ کے خاتمے کا حتمی فیصلہ ٹرمپ کریں گے، ہمارا عزم لامتناہی جنگ ہے ٹرمپ پر منحصر ہے جنگ کب تک چلتی ہے، مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں تبصرہ نہیں کر سکتے،امریکی وزیر دفاع نئے سپریم لیڈرعقلمندی کا مظاہرہ کریں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا خواب ترک کر دیں، جنگ کے نت...
آئندہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف، سپر ٹیکس کا خاتمہ اور تنخواہ پر انکم ٹیکس میں 5 فیصد ممکنہ کمی عالمی مالیاتی ادارہ کی منظوری سے مشروط کردی تیسرے اقتصادی جائزے کے حوالے سے ورچوئل مذاکرات جاری،وزارت خزانہ حکام نے معاشی صورت حال اور نئے بجٹ سے متع...