... loading ...

کلسٹر بموں پر بین الاقوامی پابندی کے باوجود 150 سے زیادہ مالی ادارے ایسے ہیں جنہوں نے ایسی کمپنیوں میں 28 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے، جو کلسٹر بم بناتی ہیں۔
ایک نئی رپورٹ کے مطابق بینک آف امریکا، جے پی موگن چیز اور ویلس فارگو ان 158 بینکوں، پینشن فنڈز اور دیگر اداروں میں شامل ہیں جنہیں نیدرلینڈز میں قائم ادارے پیکس کی جانب سے بنائی گئی “ہال آف شیم” فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
“کلسٹر ہتھیاروں میں عالمی سرمایہ کاری: ایک مشترکہ ذمہ داری” نامی رپورٹ میں پایا گیا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سمیت 14 ممالک کے معروف سرمایہ کار اس دھندے میں شامل ہیں۔ 10 سرفہرست سرمایہ کاروں میں سے آٹھ امریکا میں ہیں۔ بقیہ دو کا تعلق جاپان اور چین سے ہے۔ برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کے ادارے بھی اس فہرست کا حصہ ہے، حالانکہ انہوں نے کلسٹر ہتھیاروں پر پابندی کے ‘اوسلو معاہدے’ پر 2008ء میں دستخط کر رکھے ہیں۔ اس فہرست میں سب سے زیادہ 74 ادارے رکھنے والے امریکا نے ابھی تک اس معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔
فضا یا زمین سے مارے جانے کے قابل کلسٹر بم بڑے علاقے میں کافی تباہی مچا سکتے ہیں اور اس کے اثرات جنگ کے خاتمے کے بعد بھی عرصے تک رہتے ہیں۔ یہ ہتھیار یمن اور شام میں استعمال کیے جا رہے ہیں اور عورتوں و بچوں سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکت کا سبب بن رہے ہیں۔ تمام مالیاتی اداروں اور بینکوں کو ایسے اداروں میں سرمایہ کاری پر پابندی لگانی چاہیے جو ایسے ہتھیار بناتی ہیں۔
رپورٹ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مالیاتی ادارے ایسی پالیسیاں بنائیں جو ایسی کمپنیوں کے ساتھ مالیاتی تعلقات ختم کردیں جو کلسٹر ہتھیاروں کی پیداوار میں کسی بھی سطح پر شامل ہیں۔
حکومت کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوششیں ، دونوں فریقین میںمذاکرات کا جاری ، ممکنہ خسارے کے ازالے کیلئے متبادل ریونیو اقدامات پر مشاورت حکومت کا فنانس بل میں شامل مختلف ٹیکس رعایتوں کی مکمل تفصیلات جاری کرنے سے گریز، تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ر...
میری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے بات ہوگئی ہے،صوبائی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرے گی، آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہے، آپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش کرسکتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا،30 جون تک بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو خیبر پختونخوا...
ملزمہ سادہ کوکین 20ہزار فی گرام جبکہ گولڈن اسٹف40ہزار فی گرام فروخت کرتی تھی مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان مفرور قرار ،پولیس نے گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز کر دی کراچی میں منشیات فروشی کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کی مرکزی ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کے مقدمے کا عبوری...
منشیات کی ترسیل کے لیے انڈوں کے خول استعمال کیے جاتے تھے،ملزم شاہ فہد سہراب گوٹھ سے مختلف رائیڈرز کے ذریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا کراچی سائوتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی کرنے والے ایک اور مبینہ منظم نیٹ ورک کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار...
رواں سال ڈبل ڈیکر اور جدید الیکٹرک بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی،شرجیل میمن نئی ڈبل ڈیکر اور ماحول دوست ای وی بسیں مرحلہ وار مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی،گفتگو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کا ا...
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...