... loading ...

دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے سیاسی منظرنامے پر موجود امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن سالوں سے یہ تاثر دینے کی کوشش کرتی آ رہی ہیں کہ وہ بھی ایک عام امریکی کی طرح ہیں۔ 2014ء میں انہوں نے یہ تک کہا تھا کہ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ان کے پاس “دھیلا تک نہیں تھا”۔
ایک عام فرد کی مشکلات جاننے کا دعویٰ کرنے کے بعد ہلیری آمدنی میں عدم مساوات کا بہت زیادہ ذکر کرتی ہیں۔ اپریل میں نیو یارک میں کامیابی کے بعد اپنی فاتحانہ تقریر میں انہوں نے اسی موضوع کو چھیڑا اور پھر خود کو ایک اوسط امریکی قرار دینے کی کوشش کی۔ “مجھے معلوم ہے کہ اس مہم کے وسائل آپ جیسے لوگوں سے مل رہے ہیں، جو پانچ ڈالرز سے 25 ڈالرز تک ادا کرتے ہیں اور یہ ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ میں آپ میں سے ہر ایک کی شکر گزار ہوں۔” اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ساری باتیں انہوں نے کپڑوں کے معروف برانڈ جیورجیو ارمانی کی ایسی جیکٹ پہن کر کیں، جس کی قیمت 12 ہزار 495 ڈالرز ہے یعنی 13 لاکھ پاکستانی روپے۔ اس قیمت میں تو امریکا میں بھی ایک نئی گاڑی خریدی جا سکتی ہے۔ یہ انکشاف معروف امریکی اخبار “نیو یارک پوسٹ” نے گزشتہ روز کیا۔
ہلیری کلنٹن واحد سیاست دان نہیں ہیں۔ خاتون اول مشیل اوباما کئی معروف برانڈز کی شوقین ہیں۔ ان کی صاحبزادیوں نے تو وائٹ ہاؤس میں ایک سکراری عشائیے میں 20 ہزار ڈالرز کے ملبوسات پہنے۔ 2008ء میں سارا پالن کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جب وہ الاسکا کے گورنر سے نائب صدر کی امیدوار تھیں اور ڈیڑھ لاکھ ڈالرز کا لباس پہنا تھا۔ ویسے تو ری پبلکن پارٹی کے موجودہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ بھی کم نہیں۔ وہ عام طور پر 7 ہزار ڈالرز کے سوٹ پہنے دیکھے جا سکتے ہیں لیکن ایک تو وہ مشہور ارب پتی ہیں اور کبھی اپنی دولت کے اظہار کو نہیں چھپاتے۔ ہلیری کلنٹن جو کر رہی ہیں وہ ڈیموکریٹس کی جانب سے ان کی مہم کو سخت نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...
کراچی اور سندھ کے خلاف منفی بات نہ کی جائے،میں سیاسی کارکن ہوں،ہم ہوں یا نہ ہوں، صوبہ اورشہر ہمیشہ قائم رہیں گے ، پروپیگنڈا نہیں کریں گے، وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کو لایا جائے گا سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، نوازشریف جیل جا سکتے ہیںملک کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، میںغل...
اسرائیلی وزیر اعظم زندہ ہیں تو وہ ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے، بچوں کا قاتل قراردیتے ہوئے سخت بیان نیتن یاہو محفوظ اور ہلاکت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے خبروں کو مسترد کردیا ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بی...
مسلح افواج کی کارروائیوں میں 912 زخمی،دہشتگردوں کی44 پوسٹوں پر قبضہ 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں، وزارت اطلاعات کا بیان آپریشن غضب لِلحق کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کی کارروائیوں میں دہشتگردوں اور افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وز...