... loading ...

ایک معروف سائنس دان نے کہا ہے کہ ایک ایسے خفیہ جیوانجینئرنگ پروگرام کے شواہد ملے ہیں جو کرہ ہوائی میں ایسے ننھے ذرات اور قطرے شامل کررہا ہے جو انسانوں کو صحت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
ڈاکٹر مرون ہرنڈن، پی ایچ ڈی، ایک معروف جوہری و ارضی کیمیا دان ہیں جو یہ بات ثابت کرنے پر کافی مشہور ہوئے تھے کہ زمین کا اندرونی مرکزہ نکل سلیسائیڈ سے بنا ہوا ہے، جس کے بارے میں پہلے کہا جاتا تھا کہ وہ کرسلائزڈ نکل-آئرن دھات کا ہے۔ ان کا ایک اہم مقابلہ کرنٹ سائنس (انڈین اکیڈمی آف سائنسز) کے اہم جریدے میں شائع ہوا ہے جس کا عنوان “خفیہ جیو انجینئرنگ سرگرمی سے انسانیت اور زمینی حیات میں المونیئم کا زہر گھولنا: بھارت کے لیے مضمرات” ہے۔
اس مقالے میں کہا گیا ہے کہ “دریائے گنگا کے میدان میں المونیئم کی زیادہ حرکت پذیری کے انسانی صحت سے ارضی تعلق کو سمجھنے میں مدد کے لیے میں نے کم از کم 15 سالوں سے خفیہ جیوانجینئرنگ سرگرمی کے شواہد بیان کیے جن میں گزشتہ دو سالوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ٹینکر-جیٹ ہوائی جہاز کے ذریعے ہونے والی جیو انجینئرنگ سرگرمی ایک غیر فطری زہریلے مادے کو زمین کی فضا میں داخل کرتی ہے جو بارش کے پانی کے ساتھ مل کر انتہائی متحرک المونیئم کو فضا میں چھوڑتا ہے۔ مزید برآں، میں نے شواہد پیش کیے کہ زہریلا مواد کوئلے کو جلانے سے بننے والی انتہائی باریک راکھ ہے۔ کوئلے کی باریک راکھ کو خفیہ طریقے سے فضا میں چھوڑنا اور ساتھ ہی انتہائی متحرک المونیئم کو پھیلانا میرے خیال میں عصبیاتی امراض کے بڑے پیمانے پر اور واضح پھیلاؤ کا سبب ہے اور ساتھ ہی زمینی حیات کو کمزور کرنے کی وجہ بھی۔ تجویزگيا ہے کہ جو شواہد یہاں پیش کیے گئے ہیں وہ گنگا کے دریائی میدان میں پر بھی لاگو ہوتے ہیں یا نہیں۔”
مقالے میں بارش کے پانی میں المونیئم، بیریئم، اسٹرونٹیئم اور دیگر جیسی بھاری دھاتوں اور ساتھ باریک راکھ کی موجودگی کے حوالے دیے ہیں۔ مثال کے طور پر جولائی 2011ء سے نومبر 2012ء کے دوران جرمنی میں 60 مختلف مقامات اور فرانس اور آسٹریا میں ایک، ایک جگہ سے بارش کے 71 نمونوں سمیت کل 73 نمونے اکٹھے کیے گئے۔ بارش کے پانی کے 77 فیصد نمونوں میں المونیئم کی موجودگی پائی گئی جبکہ بیریئم کی بھی بڑی مقدار اور اسٹروٹیئم کی تو بہت زیادہ موجودگی کے شواہد ملے۔ مقالے میں یہ بھی بتایا گيا ہے کہ بھاری دھاتی کی موجودگی کی وجہ آتش فشانی سرگرمی سمیت کسی قدرتی سبب سے نہیں ہوئی۔
حکومت کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوششیں ، دونوں فریقین میںمذاکرات کا جاری ، ممکنہ خسارے کے ازالے کیلئے متبادل ریونیو اقدامات پر مشاورت حکومت کا فنانس بل میں شامل مختلف ٹیکس رعایتوں کی مکمل تفصیلات جاری کرنے سے گریز، تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ر...
میری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے بات ہوگئی ہے،صوبائی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرے گی، آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہے، آپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش کرسکتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا،30 جون تک بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو خیبر پختونخوا...
ملزمہ سادہ کوکین 20ہزار فی گرام جبکہ گولڈن اسٹف40ہزار فی گرام فروخت کرتی تھی مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان مفرور قرار ،پولیس نے گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز کر دی کراچی میں منشیات فروشی کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کی مرکزی ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کے مقدمے کا عبوری...
منشیات کی ترسیل کے لیے انڈوں کے خول استعمال کیے جاتے تھے،ملزم شاہ فہد سہراب گوٹھ سے مختلف رائیڈرز کے ذریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا کراچی سائوتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی کرنے والے ایک اور مبینہ منظم نیٹ ورک کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار...
رواں سال ڈبل ڈیکر اور جدید الیکٹرک بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی،شرجیل میمن نئی ڈبل ڈیکر اور ماحول دوست ای وی بسیں مرحلہ وار مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی،گفتگو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کا ا...
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...