... loading ...

روسی سیکورٹی کونسل کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں میڈیا کے اس آخری ادارے کو بھی حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، جو اب تک “فری میسن کے اثرات” سے محفوظ تھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فری میسنز ڈونلڈ ٹرمپ اور 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے ذریعے امریکا پر اپنا قبضہ مکمل کرنا چاہتے ہیں، جسے حکومت کا تختہ الٹنے اور اپنا قبضہ جمانے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔
اس نئی رپورٹ میں روسی انٹیلی جنس تجزیہ کاروں نے بتایا ہے کہ ٹرمپ کی فری میسن طاقتوں نے گزشتہ سوموار کو ٹریبیون پبلشنگ کے حصول کے لیے تقریباً 1 ارب ڈالرز کی زبردست مہم شروع کی ہے جو امریکی مین اسٹریم میڈیا کا آخری ادارہ ہے جو فری میسنری کے قبضے میں نہیں۔ اس ادارے کو حاصل کرکے ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پرنٹ میڈیا کے 75 فیصد پبلشنگ اداروں کے مالک بن جائیں گے۔
ٹریبیون پبلشنگ کے حصول کی زبردست مہم ٹرمپ کی گرفت میں موجود گینیٹ کمپنی نے شروع کی ہے جو یو ایس اے ٹوڈے جیسے مشہور اخبار کی ملکیت رکھتی ہے اور امریکا میں سب سے بڑی اخباری کمپنی ہے۔
ٹریبیون پبلشنگ کے سی ای او جسٹن ڈیئربورن نے گینیٹ کے افسران کو “کھیل کھیلنے” اور “غیر مستقل اور ناقابل بھروسہ” رویے کا حامل قرار دیا۔ ان کے پس پشت دنیا کا سب سے خفیہ ہیج فنڈ آلڈن گلوبل کیپٹل ہے۔ یہ ادارہ 2007ء میں قائم ہوا اور اس نے فوری طور پر دنیا بھر میں اپنے دفاتر قائم کردیے تھے لیکن آج تک کوئی اسے سمجھ نہیں سکا کیونکہ اس کے مالک رینڈل اسمتھ امریکا کے خفیہ ترین افراد میں سے ایک ہیں جنہوں نے 1980ء کی دہائی کے بعد سے آج تک کوئی انٹرویو نہیں دیا اور ان کی کوئی معلوم تصویر تک موجود نہیں۔ فیڈرل سیکورٹی سروس (ایف ایس بی) کے مطابق وہ 73 سال کے ہیں۔ انہوں نے 1960ء کی دہائی میں پنسلوینیا کے وارٹن اسکول آف فائنانس اینڈ کامرس سے ایم بی اے کیا تھا۔ وہ وہیں پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم جماعت اور “گرو” بھی تھے۔ وارٹن اسکول کو 19 ویں صدی میں امریکا کے طاقتور ترین صنعت کاروں میں سے ایک جوزف وارٹن نے قائم کیا تھا جو فری میسن تھے۔ گو کہ وارٹن اسکول گزشتہ 8 دہائیوں میں کافی تبدیل ہو چکا ہے لیکن رپورٹ کہتی ہے کہ اس کا “سب سے پہلے امریکا” فلسفہ آج بھی منتخب فری میسن خاندانوں سے تعلق رکھنے والے طلبا – جیسا کہ رینڈل اسمتھ اور ڈونلڈ ٹرمپ- کو خفیہ کلاسوں میں پڑھایا جاتا ہے۔
اسی ادارے نے 2007ء میں رپورٹ دی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا پر قبضہ جمانے کے لیے اپنے فری میسن ساتھی اور وارٹن اسکول کے گرو رینڈل اسمتھ کو آلڈن گلوبل کیپٹل ہیج فنڈ کے قیام میں مدد دی تھی جس نے فوری طور پر امریکا کے میڈیا اداروں کو خریدنا اور ان میں سرمایہ کاری کرنا شروع کردیا۔ اس میں گینیٹ میں 150 ملین ڈالرز کی ابتدائی سرمایہ کاری بھی شامل تھی جو 2011ء میں کی گئی۔ اب اسی ادارے نے گزشتہ ماہ ٹریبیون پبلشنگ کو ڈینور پوسٹ خریدنے سے روکا ہے اور اب اسے مکمل تباہ کرنے کے درپے ہے۔
رپورٹ نتیجہ نکالتی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈيا اداروں کو حاصل کرنے کی کوششیں اور ان میں سرمایہ کاری نومبر 2016ء کے صدارتی انتخابات سے قبل مکمل ہو جائے گی جس کے بعد یہ فری میسن قوتیں امریکا کے اخبارات کی بہت بڑی تعداد اپنے پاس رکھیں گی۔
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، مولاناادریس کے دو گارڈز بھی زخمی ،مولانا کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا راستے میں ہی دم توڑ گئے،ہسپتال کے باہر ہزاروں عقیدت مند پہنچ گئے،علاقہ میںکہرام مچ گیا ضلع چارسدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہ...
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...
عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے بھی فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، قرارداد کا متن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا د...
تیاری ایرانی انرجی انفرااسٹرکچر اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی ہے جنگ امریکا کا انتخاب تھی، اثرات دنیا محسوس کررہی ہے، سی این این رپورٹ اسرائیل نے آبنائے ہُرمُز سے متعلق کشیدگی بڑھنے پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق...
یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور،امریکی بحری جہاز کو رکنے کی وارننگ دی گئی تھی ہدایات نظر انداز کرنے پر دو میزائل داغے گئے جو ہدف پر جا لگے، پاسدارانِ انقلاب ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اصول و ضوابط کی خلاف ورزی اور انتباہ کے باوجود اپنی سمت تبدیل نہ ...
بانی سے وکلاء اور اہل خانہ کی فوری ملاقات ممکن بنائی جا سکے،عمران خان کے ذاتی معالج، ماہر ڈاکٹروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں علاج کا مطالبہ، شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت مقرر کی جائے، عمران اور بشریٰ کی رہائی کا مطالبہ، تنہائی میں قید رکھ...
سرکاری اسکولوں کا بیڑہ غرق کردیا، سولرپربھی ٹیکس لگا دیا گیا،اب نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے باہرنکلنا پڑے گا، خاندانوں کی بنیاد پر نظام چل رہا ہے، حکومت بیوروکریسی چلا رہی ہے، خطاب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد آئی پی پیز،پٹرول مافیا کیخلاف...
مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں، تہران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے ہرمز کی ناکا بندی دوستانہ ہے، نہیں چاہتے ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں،ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑ...
میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،حکام پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا،ماہرین پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہ...
25 کروڑ عوام پر آئی پی پیز، گیس، چینی اور آٹا مافیانے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے چند خاندان مختلف ناموں، جماعتوں، نعروں کیساتھ بار بار اقتدار میں آتے ہیں،خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر پاکستان کے مسائل کی جڑ ہیں، جنہ...
نئی قانون سازی کے تحت سپریم لیڈر سے اجازت لی جائے گی ، علی نیکزاد ایران آبنائے ہرمز میں اپنے جائز حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا،گفتگو ایران کی پارلیمنٹ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شر...
بانی پی ٹی آئی ملک کا سب سے بڑا لیڈر ،یہاںوفاداریاں نہ بیچنے والے غدار ہیں، مائنس عمران خان کا ماحول بنایا جا رہا ہے،اداروں سے کہتے ہیں سیاست آپ کا کام نہیں ہے ،محمود اچکزئی تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور یہ ریلا عمران خان کو آزاد کرائے گا، ہم بانی ...