... loading ...
سوشل میڈيا نے عوام کے ہاتھوں میں وہ طاقت دے دی ہے جو کبھی صرف چند افراد تک محدود تھی۔ امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کو بھی اس کا اندازہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی بدنام زمانہ انتظامیہ کے اہم رکن رمزفیلڈ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ “83 سال کی عمر میں اب امید نہیں کہ میں زندگی میں یکساں ٹیکس دیکھ پاؤں گا۔” وہ امریکا کی انتہائی پیچیدہ ٹیکس پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، لیکن جب عوام ان پر پل پڑے، تو کچھ ہی دیر میں خود قابل رحم حالت میں آ گئے۔
امریکا اور دنیا بھر کے عوام اب تک عراق پر حملے میں رمزفیلڈ کے بدترین کردار کو بھولے نہیں، جن کا جھوٹ کا خمیازہ دنیا کو بھگتنا پڑا۔ امریکا کے 2 ٹریلین ڈالرز سے زیادہ جنگ پر صرف ہوئے جبکہ عراق میں 5 لاکھ سے زیادہ افراد کی جانیں گئیں۔ امریکا سمیت دنیا بھر کے عوام نے ٹوئٹر پر حیرت کا اظہارکیا کہ ان بدترین جنگی جرائم کے باوجود رمزفیلڈ اور ڈک چینی جیسے عہدیدار اب تک آزاد گھوم رہے ہیں؟
ان کے ٹوئٹ پر کئی لوگوں نے اپنی رائے دی۔ ایک صارف نے جواب میں کہا کہ اور 18 سال عمر میں ہی مجھے امید نہیں کہ آپ کو جنگی جرائم پر انصاف کے کٹہرے میں دیکھوں۔ ایک نے کہاکہ آپ جنگ موجودہ ٹیکس نظام سے ہی لڑ سکتے ہیں، جو نظام آپ چاہتے ہیں اس سے جنگ نہیں لڑی جا سکتی۔ پھر کسی نے لقمہ دیا کہ پریشان مت ہوں، جہنم میں یکساں ٹیکس نظام لاگو ہے، وہاں سب کو ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔
ایک ٹوئٹر صارف نے کہا کہ مجھے امید نہیں کہ ایک ملک کو تباہ کرنے اور لاکھوں افراد کو مارنے پر آپ کبھی پشیمان بھی ہوں گے۔ جیسن مارک نامی ایک صارف نے کہا کہ اور ہمیں امید نہیں کہ تم جیل کی سلاخوں کے پیچھے جاؤ گے، جو تمہارا حقیقی ٹھکانہ ہونا چاہیے۔
اب آئندہ رمزفیلڈ سوچ سمجھ کر ہی ٹوئٹر کا رخ کریں گے۔
اننگز کے آغاز سے 34ویں اوور کے اختتام تک دونوں اینڈز سے 2 گیندیں استعمال کرسکیں گے ٹیموں کو ہر انٹر نیشنل میچ شروع ہونے سے پہلے 5 متبادل کھلاڑی نامزد کرنے ہوں گے، نیا قانون انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کے قوانین م...
پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے گئے ،جرأت رپورٹ گٹر باغیچہ پارک کی بحالی کے لئے 14 کروڑ 70 لاکھ، قبرستانوں کی تعمیر کیلیے40کروڑ سندھ بجٹ میں کراچی کے پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، جبکہ نالوں سے بے گھر ہونے وا...
پی ٹی آئی بانی چیئرمین کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے مکمل اور منصفانہ مواقع دیٔے گئے ان کی ضد اور مسلسل انکار نے تفتیشی ٹیم سے ملاقات سے گریز کیا، عدالت نے اظہار تعجب کیا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعل...
ایرانی حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ،200زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ایران نے اسرائیل کے 6اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بنایا، 61عمارتیں متاثر ہوئیں، جن میں 6 مکمل طور پر تباہ ہو گئیں مغربی تہران میں جوہری تنصیبات کے ارد گرد کی آبادیوں کے شہری اپنے گھربار چھوڑ دیں، اسرا...
وفاقی فیصلے مخصوص مفادات کی بنیاد پر کیے گئے ، اقدام کے پیچھے زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا یعنی ’چائنا کٹنگ مافیا‘کا ہاتھ ہے ، وفاقی حکومت سندھ کو سوتیلا نہ سمجھے ، اگر یہ رویہ جاری رکھا تو ہمیں اپنے حقوق لینا آتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک کی مرت...
اسرائیل نے ٹرمپ انتظامیہ سے جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے فی الحال ٹرمپ انتظامیہ اس پر غورنہیں کررہی،امریکی اہل کار کی تصدیق اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی، لیکن ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک خود کو اسرائیلی کارروائی سے دور رکھا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ...
اڈیالہ جیل سے کال آتے ہی پورے ملک میں احتجاج ہوگا، پرامن رہیں گے فارم 47کی حکومت کے تمام اعدادوشمار جھوٹے ہیں،عالیہ حمزہ کی پریس کانفرنس تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے گی ،ج...
امن سے مراد انسانی حقوق کا تحفظ ہے،کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، سربراہ جے یو آئی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، ریاست تاجروں ...
وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی ہفتہ وار اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی معیشت پر تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے اثرات پر نظر رکھے گی، نوٹیفکیشن اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قی...
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں ،20 بچوںسمیت 65 شہید،فردو، اصفہان میں جوہری تنصیبات کو معمولی نقصان ہوا، ایران دھماکوں کی آوازیں تل ابیب، یروشلم اور گش دان میں سنی گئیں( اسرائیلی میڈیا)اگر ایران نے میزائل حملے جاری رکھے ...
بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،نئی دہلی میں ڈس انفو لیب قائم ، اجلاس میں پاکستان کو رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ،چین، ترکی اور چاپان کی جانب سے پاکستان کی مکمل حمایت آپریشن بنیان مرصوص کے بعد بھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کیلئے بھرپور کوششیں، پاکستان کی سفارتی پوز...
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان پٹرول اور ڈیزل کتنے مہنگے ہوں گے؟، 16 جون سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم جولائی سے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضاف...