... loading ...

بین الاقوامی مالیاتی تجزیہ کار کمپنی بلومبرگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قرضوں کا گرا ف مسلسل بڑھتا جارہا ہے اور خدشہ ہے کہ پاکستان اپنے قرضوں کے بوجھ تلے دیوالیہ ہوسکتا ہے۔
بلومبرگ کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ پانچ برس میں پاکستان کے قرض کی عدم ادائیگی کا گراف 56 بیس پوائنٹس تک پہنچ گیا ہے اور یہ یونان، وینزویلا اور پرتگال کے بعد کسی ملک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔ بلومبرگ کے مطابق 2016 ءکے وسط تک پاکستان کا غیرمعمولی قرض قابل ادا تاریخ تک پہنچ جائے گا جو قریباً 50 ارب ڈالر کے برابر ہے۔ پاکستان نے 2013 ء میں غیرملکی ادائیگیوں کے لیے بین الااقوامی مالیاتی فنڈ سے 6.6 ارب ڈالر کا قرض لیا تھا اور معیشت کی شرح نمو 4.5 تجویز کی جارہی ہے جو 8 سال میں سب سے بلند ہے۔
فچ ریٹنگ سے وابستہ پاکستانی معیشت کے ماہر مرون ٹینگ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مارکیٹوں کے لحاظ سے بہت حساس ہوچکا ہے اور 2016 ءکے اختتام تک اس کے قرضوں کے حجم میں 79 فیصد کا اضافہ ہوجائے گا ۔پاکستان کو رواں سال جولائی تا ستمبر میں 30 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں جب کہ 30 جون کو قومی بجٹ بھی پیش کیا جانا ہے جس کا ہدف 124 ارب ڈالر یا 13 کھرب پاکستانی روپے ہیں۔
پاکستانی معیشت میں تنزلی کا رجحان ناقابل فہم طور پر مسلسل جڑ پکڑ رہا ہے۔ ایک طرف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بھی بڑھے ہیں، اقتصادی راہداری کے تحت چینی سرمایہ کاری بھی متوجہ ہے۔ مگر دوسری طرف پاکستانی معیشت میں کسی نوع کا استحکام دیکھنے میں نہیں آرہا ۔ افراطِ زر میں مسلسل اضافہ اور بجٹ خسارے میں کسی بھی کمی کی جانب کوئی اشارہ نہیں مل رہا ۔حیرت انگیز طور پر پاکستان میں نجکاری کے عمل سے بھی کسی بڑی معاشی راحت کے پیدا ہونے کے کوئی امکانات پیدا نہیں ہو رہے۔
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ہیومن انٹیلی جنس کے ذریعے شہر کو جرائم سے پاک کرنے کی کوششیں جاری ہیں، دہشتگرد خیبرپختونخوا اور بلوچستان میںزیادہ کارروائیاں کر رہے ہیں،ایڈیشنل آئی جی فرانزک لیب کی سہولت میں وقت لگے گا ، پراجیکٹ کی تکمیل میں مختلف مشکلات کا سامنا ہے، فتنہ الخوارج اور فتن...
امن ہوگا تو خوشحالی آئیگی، صوبے کے عوام کے حقوق کیلئے ہر شخص کے ساتھ بیٹھوں گا خیبر پختونخوا کو۔تجربہ گاہ نہیں بنائیں گے،ہم ڈرنے والے نہیں ،کانووکیشن سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو۔تجربہ گاہ نہیں بنائیں گے، صوبے کے عوام کے حقوق کے...
پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت منعقد ہوگا شہباز شریف دورہ جرمنی مکمل کرنے کے بعد وہیں سے واشنگٹن روانہ ہو جائیں گے وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ...
8 فروری الیکشن کو 2 سال مکمل،پی ٹی آئی کا احتجاج، مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن، آواز بلند کرنے کا مقصد انتخابات میں بے ضابطگیوں کیخلاف عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کا مطالبہ ہے، پارٹی ترجمان پاکستانی قوم کی سیاسی پختگی اور جمہوری شعور کا منہ بولتا ثبوت ہے، آئیے مل کر اس گرتے ہوئے نظام ک...
اتوارکے روز شہریوں نے دکانیں کھولی،سانحہ گل پلازہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں، وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد میں ...
دہشت گرد آرہے ہیں تو ماردیں کس نے روکا ہے،نیتن یاہو کے ساتھ امن بورڈ میں بیٹھنے پر شرم آنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی ہم نے روش بھانپ کر عمران خان سے اختلاف کیا تھا تو آپ اس سے دو قدم آگے ہیں، ہم بھی دو قدم آگے ہوں گے، خطاب جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل ا...
محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو شریک ہونے کی پیشکش، عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل،شہباز شریف سے کہتا ہوں وہ عوام کے سوگ میں شامل ہوجائیں، ملکی حالات ایسے نہیں عوام کو جذباتی کیا جائے، پیغام مریم نواز کو ہمارے ساتھ ہونا چاہیے، ناانصافی سے گھر اور رشتے نہیں چلتے تو ملک کیسے چلے گا،مل...
داعش افغانی خودکش حملہ آور کا نام یاسر، پشاور کا رہائشی ، حملے سے قبل مسجد کی ریکی کی، ایک ہفتہ پہلے مسجد سے ہوکر گیا،شواہد جمع کرنے کیلئے نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد لی گئی، ابتدائی تفتیش حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی افغانستان میں داعش نے کی، افغان طالبان ک...
ڈالرز کی منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے دو ارب ڈالر کے رول اوور میں کوئی مسئ...
کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ یونٹ کا نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سکھر کے سرکاری دفتر پر چھاپہ نان کسٹم پیڈ اور ٹمپرڈ گاڑی قبضے میں لے لی،جبکہ حیران کن طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر مقدمے میں نامزد دو وفاقی اداروں کے درمیان اختیارات کی جنگ کھل کر سامنے آگئی، پاکستان کسٹمز کے اینٹی ...
خودکش حملہ آور نے گیٹ پر روکے جانے پر دھماکا کیا، متعدد زخمیوں کی حالت نازک، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،صدروزیراعظم کی مذمت،تحقیقات کا حکم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ...
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر ...