... loading ...

بھارت کی پٹھان کوٹ ایئربیس پر کے حملے کے بعد روز بعد بھارت کے وزیر دفاع اچانک جاگ گئے ہیں اور ایک ایسے دشمن کے خلاف خوب بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں، جس کا نام تک لینے کی ہمت ان میں نہیں ہے۔ منوہر پاریکر کہتے ہیں کہ بھارت کو نقصان پہنچانا چاہے کو انفرادی شخص ہو یا تنظیم، اس کو وہی تکلیف اور درد پہنچائیں گے، جو اس نے ہمیں دیا ہے۔ اب یہ فیصلہ کرنا ہمارا کام ہے کہ جواب کہاں، کیسے اور کب دینا ہے۔
یہ ‘بھاشن’ انہوں نے بھارت کے 68 ویں یوم افواج سے قبل دہلی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے دیے کہ جہاں چیف آف آرمی اسٹاف دلبیر سنگھ اور دیگر سینئر عہدیداران بھی موجود تھے۔ شاید انہیں دیکھ کر وزیر دفاع زیادہ جذباتی ہوگئے اور کہنے لگے کہ میری رائے یہ ہے کہ زیادہ سوچ بچار کے بجائے، اس کو نقصان پہنچانے کے لیے قدم اٹھانا چاہیے، جو ہمیں نقصان پہنچا رہا ہے اور تاریخ بھی بتاتی ہے کہ جو آپ کے درپے ہو، جب تک اسے ویسی ہی تکلیف نہیں پہنچائی جائے گی، وہ نہیں بدلے گا۔
ایئربیس حملے میں بھارت کے کم از کم 7 فوجی اہلکار مارے گئے جس کے بعد بھارت نے الزام لگایا ہے کہ اس حملے میں پاکستان کی شدت پسند تنظیم جیش محمد ملوث ہے۔
تقریب کے بعد صحافیوں استفسار کیا تو بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ بنیادی اصول یہی ہے کہ جب تک ہم انہیں چوٹ نہیں پہنچائیں گے، ایسے واقعات میں کمی نہیں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ “مجھے ان سات فوجی اہلکاروں پر فخر ہے، جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں دیں لیکن درحقیقت دکھ اس سے بھی زیادہ ہے۔ میں نے انہیں سراہا نہیں کیونکہ یہ وقت سپاہیوں کو یہ بتانے کا نہیں کہ وہ اپنی جانیں قربان کریں، بلکہ یہ وقت ہے کہ ہم ان میں یہ سوچ پیدا کریں کہ دشمن کی جان کس طرح لینی ہے۔ انہیں جان دینے کے بجائے جان لینا سکھانا چاہیے اور یہی پہلو اہم ہے۔” انہوں نے کہا کہ “قربانی کی قدر کرنی چاہیے لیکن اس وقت ضرورت ہے کہ دشمن کو بے اثر کیا جائے۔”
ان سے سوال کیا گیا کہ کیا گزشتہ حکومت کی پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے؟ تو پاریکر نے کہا کہ اگر کوئی آپ کو مارے، تو کیا آپ کو خاموش رہنا چاہیے؟ کیا یہی پالیسی تھی؟
دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں متعدد عمارتیں تباہ ،شہر کے مشرقی حصے میں دھماکوں کی اطلاعات،پاسداران انقلاب کا اسرائیلی لڑاکا طیارہ گرانے کا دعویٰ، اسرائیل نے تصدیق نہیں کی نیتن یاہو نے صورتحال کو انتہائی مشکل قرار دے دیا، ریسکیو اداروں کو مزید مضبوط کرنے کی...
ایران تیل و گیس کی تنصیبات ، پانی صاف کرنیوالے پلانٹس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نظام کو نشانہ بنا سکتا ہے،ابرہیم ذوالفقاری ایران نے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنیکیلئے اقدامات نہ کیے تو پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے،صدر ٹرمپ ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر...
حکمران طبقہ عیاشیوں میں مصروف ہے جبکہ عوام پر مہنگائی کے بم برسائے جا رہے ہیں غزہ کے بچے اور مجاہدین ملبے کے ڈھیروں میں عید منارہے ہیںاور ا ن کے حوصلے بلند ہیں جماعت اسلامی کراچی کے تحت یکم شوال کو مقامی ہال میں روایتی عید ملن کا انعقاد ہوا جس میں مرکزی ،صوبائی اور کراچی کے ذ...
تیل کی مسلسل فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، ہم ٹارگٹڈریلیف کی طرف جائیں گے، محمد اورنگزیب علاقائی کشیدگی اور جنگی حالات سے توانائی انفرااسٹرکچر متاثر ہونے کا خدشہ ہے،میڈیا سے گفتگو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عیدالفطر کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں استحکا...
سکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی نمازعید ادا نہیں کر سکے،جیل ذرائع عید کی نماز کے دوران اپنے سیل میں ہی قیام کیا، بچوں سے ٹیلی فون پربات کی ملک بھر کی طرح اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے عید نماز جیل کی جامع مسجد اور امام...
پاکستان کیخلاف سرگرم دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورکس کا جہاں وجود ہوگا، انہیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے ذریعے ختم کیا جائے گا، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے فعال سفارتکاری کر رہا ہے چیف آف ڈیفنس فورس سے اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء کی ملاقات ، گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ...
رپورٹ میں پاکستانی میزائل پروگرام اور پالیسیاں امریکی سلامتی کیلئے ممکنہ خطرہ قرار،پاکستانی میزائل امریکا تک پہنچنے کے قابل ہو سکتے ہیں، پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ایٹمی تصادم کا خطرہ پاکستان مسلسل جدید میزائل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے جو اس کی فوج کو جنوبی ایشیا سے با...
پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت تذبذب کا شکار ،عالیہ حمزہ اور سینٹرل پنجاب کے صدر سزا کے باعث روپوش لاہور کے صدر کسی سے رابطہ ہی نہیں کرتیپنجاب میں تتر بتر تنظیم کو دوبارہ فعال بنانا چیلنج ہوگا، ذرائع عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ا...
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...