... loading ...
حریت کا نفرنس کے چیئر مین سید علی گیلانی نئے سال کے پہلے دن بھی اپنے گھر حیدر پورہ میں نظر بندرکھے گئے۔ حد تو یہ ہے کہ نئے سال کے آغاز کا پہلا دن جمعتہ المبارک سے شروع ہوا اور وہ نماز جمعہ کی ادائی سے بھی محروم رہے۔ سید علی گیلانی کے ساتھ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا ۔ گزشتہ سال 2015ء میں اُنہیں سال کے باون ہفتوں میں سے 36مرتبہ نمازِ جمعہ کا دینی فریضہ ادا کرنے سے بھارتی پولیس نے محروم رکھا۔ نئے سال کے پہلے جمعہ بھی اسی نظر بندی کی نذر ہوا جس میں وہ اکیلے نہیں تھے۔ حریت کانفرنس کے ترجمان ایاز اکبر، چیف آرگنائزر الطاف احمد شاہ اور تحریک حریت کے سینئر رہنما معراج الدین بھی مسلسل تیسرے روز اپنے اپنے گھروں میں نظر بند رکھے گئے اور وہ بھی نماز جمعہ کی ادائی سے محروم رہے۔
حریت رہنماؤں کی نظربندی کا یہ سلسلہ 2010ء سے جاری ہے۔ اس عرصے میں ایک دفعہ بھی پولیس نے اس امر کی وضاحت نہیں کی کہ حریت چیئر مین اور دیگر رہنماؤں کو قانون کی کس شق کے تحت اور کیوں بند رکھا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں یہ سفاکانہ سلسلہ عمر عبداللہ کے دور میں شروع ہوا۔ اور اب مفتی محمد سعید کے دور حکومت کے نومہینوں میں بھی اسی پر عمل ہوتا رہا۔ سید علی گیلانی کو مسلسل گھر میں نظر بندی کے باعث مختلف امراض کا سامنا ہے اور اُن کی صحت مسلسل روبہ زوال ہے ۔ اُن کو وزن بھی معمول سے بڑھ گیا ہے جبکہ اُن کی ٹانگوں میں مسلسل ورم اور درد رہنے لگا ہے۔ دن بہ دن اُن کی کمزور میں اضافے کے باعث اب گمان یہ ہونے لگا ہے کہ شاید بھارتی حکومت اس طرح اُن کی صحت اور اعصاب کے ساتھ کھیل رہی ہے ۔ چنانچہ حریت ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی حکومت کا یہ طریقہ دراصل سید علی گیلانی کو آہستہ آہستہ اور غیر محسوس طریقے سے مارنے کے ایک منصوبے کا حصہ ہے۔
ہنستے کھیلتے بچوں کی سالگرہ کا منظر لاشوں کے ڈھیر میں تبدیل ، 24 افراد موقع پر لقمہ اجل الباقا کیفے، رفح، خان یونس، الزوائدا، دیر البلح، شجاعیہ، بیت لاحیا کوئی علاقہ محفوظ نہ رہا فلسطین کے نہتے مظلوم مسلمانوں پر اسرائیلی کی یہودی فوج نے ظلم کے انہتا کردی،30جون کی رات سے یکم ج...
ستائیسویں ترمیم لائی جا رہی ہے، اس سے بہتر ہے بادشاہت کا اعلان کردیںاور عدلیہ کو گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ بنا دیں،حکومت کے پاس کوئی عوامی مینڈیٹ نہیں یہ شرمندہ نہیں ہوتے 17 سیٹوں والوں کے پاس کوئی اختیار نہیںبات نہیں ہو گی، جسٹس سرفراز ڈوگرکو تحفے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ لگای...
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گریں توریلیف نہیں، تھوڑا بڑھیں تو بوجھ عوام پر،امیر جماعت اسلامی معیشت کی ترقی کے حکومتی دعوے جھوٹے،اشتہاری ہیں، پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ مسترد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا ردعمل آگیا۔انہوں...
وفاقی وزیر توانائی نے تمام وزرائے اعلی کو خط لکھ دیا، محصولات کی وصولی کے متبادل طریقوں کی نشاندہی ،عملدرآمد کے لیے تعاون طلب بجلی کے مہنگے نرخ اہم چیلنج ہیں، صارفین دیگر چارجز کے بجائے صرف بجلی کی قیمت کی ادائیگی کر رہے ہیں، اویس لغاری کے خط کا متن حکومت نے بجلی کے بلوں میں ...
پاکستان، ایران اور ترکی اگراسٹریٹجک اتحاد بنالیں تو کوئی طاقت حملہ کرنے کی جرات نہیں کرسکتی گیس پائپ لائن منصوبے کو تکمیل تک پہنچایا جائے، ایران کے سفیر سے ملاقات ،ظہرانہ میں اظہار خیال پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے خلاف ایران کی حم...
پارلیمان میں گونجتی ہر منتخب آواز قوم کی قربانیوں کی عکاس ، امن، انصاف اور پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے کسی کو بھی پارلیمان کے تقدس کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے،عالمی یوم پارلیمان پر پیغام پاکستان پیپلز پارٹی کے چیٔرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خودمختار پا...
ایف آئی ایچ پرو لیگ میں بھارتی ویمنز ٹیم آخری پوزیشن پانے کے بعد لیگ سے باہر آئرلینڈ کی جگہ نیوزی لینڈ یا پاکستان کی ٹیم کو اگلے سیزن کیلیے شامل کیا جائے گا،رپورٹ ہاکی کے میدان میں بھی بھارت کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ایف آئی ایچ پرو لیگ میں بھارتی ویمنز ٹیم آخری پوزیشن پ...
درندگی کا شکار فلسطینیوں میں بیشتر کی نعش شناخت کے قابل نہ رہی ،زخمیوں کی حالت نازک جنگی طیاروں کی امدادی مراکز اور رہائشی عمارتوں پر بمباری ،شہادتوں میں اضافے کا خدشہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری نے ایک بار پھر انسانیت کو شرما دیا۔ گزشتہ48گھنٹوں کے دوران صیہونی افواج کے وحش...
حکومت کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ، ملک کی بہتری، کامیابی کے لیے سسٹم چلانا ہے اور یہی چلے گا( مقتدر حلقوں کا پی پی کو پیغام) دونوں جماعتوں کی مرکزی قیادت کو ایک پیج پر متحد بھی کردیا گیا اگلے ماہ دونوں جماعتوں کے درمیان وزارتوں کی تقسیم کا معاملہ طے ہوجائے گا، جولا...
جب ملک کو ضرورت پڑی تو جہاد کا اعلان کریں گے ، پھر فتح ہمارا مقدر ہوگی ، دھاندلی زدہ حکومتیں نہیں چل سکتیں اس لیے خود کو طاقتور سمجھنے والوں کو کہتا ہوں کہ عوامی فیصلے کے آگے سر تسلیم خم کریں ہم نے 2018کے الیکشن قبول کیے ،نہ ہی 2024کے دھاندلی زدہ انتخابات کو قبول کی...
پورا عدالتی نظام یرغمال ہے ،سپریم کورٹ سے جعلی فیصلے کرواکر سیاست کی جاتی ہے اسٹبلشمنٹ آج اپوزیشن سے بات کر لے تو یہ نظام کو قبول کرلیں گے ،امیر جماعت امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹبلشمنٹ نے ٹرمپ کی چاپلوسی میں کشمیر پر کمپرومائز کیا تو قوم مزاح...
پیداوار کے مقابلے کھپت میں کمی، بجلی چوری توانائی کے شعبے کے سب سے بڑے چیلنجز ہیں اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ منصوبے کا باضابطہ اجرا باعث اطمینان ہے ، شہبازشریف کا خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ...