... loading ...
سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سفری دستاویزات مکمل کرنے کے بعد اتوار کی شام لاہور پہنچ گئے۔ اُنہیں اتوار کی صبح سفری دستاویزات نامکمل ہونے کے باعث اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بے دخل (ڈی پورٹ) کردیا گیا تھا۔ اس ضمن میں ایف آئی اے حکام نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ڈین جونز کے پاس پاکستانی ویزا نہیں تھا، اس لئے اُنہیں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔مگر ڈین جونز نے اس کے باوجود اپنے ٹوئٹر پیغام میں یہ موقف اختیار کیا تھا کہ اُنہیں دی پورٹ یا بے دخل نہیں کیا گیا۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس معاملے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے یہ حکم دیا تھا کہ ڈین جونز کو سفری دستاویزات پوری نہ ہونے کے باوجود سفر کی اجازت دینے پر امارت ائیرلائن پر جرمانہ عائد کیا جائے۔ پاکستان میں بڑے پیمانےپر اُن کے اس موقف کو سراہا گیا ہے۔ عام طور پر پی آئی اے اس طرح کی بے ضابطگیوں پر دوسرے ممالک سے اس طرح کے جرمانوں کی شکار رہتی ہے۔ مگر پاکستان میں اس طرح کے واقعات رونما ہونے پر کسی نوع کی کارروائی سامنے نہیں آتی ۔ چند گھنٹے قبل کچھ اسی نوع کا واقعہ دبئی میں پی آئی اے کے ساتھ پیش آیا تھا۔ جب قومی ائیر لائن کی انتظامیہ نے لاہور ائیرپورٹ سے افشاں نامی ایک خاتون کو اپنے بیٹے کے پاسپورٹ پر جانے کی اجازت دے دی تھی۔ جس پر دبئی امیگریشن حکام نے پی آئی اے پر پانچ ہزار درہم کا جرمانہ عائد کیا تھا۔
ڈین جونز کے معاملے پر پاکستان کی طرف سے کارروائی دراصل قواعد پرعمل درآمد کے رجحان کو تقویت دے گی۔ ڈین جونز پی ٹی وی کیلئے اپنی کمنٹری کی ذمے داریوں کے سلسلے میں اکثر پاکستان آتے رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈین جونز نے 2006 میں جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا کو کمنٹری کے دوران میں دہشت گرد کہہ دیا تھا جس پر انہیں برطرف کردیا گیا تھا۔مگر بعد ازاں اُنہوں نے اس پر معافی مانگ لی تھی۔ڈین جونز پاکستان سے بے دخلی کے معاملے پر بھی خود کو تنازع میں زیادہ دیر الجھانے کے بجائے اتوار کی ہی شام کواپنے سفری دستاویزات مکمل کر کے پاکستان واپس پہنچ گیے۔
ایران نے چوتھی بار درجنوںیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے،کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں ،تل ابیب میں دھوئیں کے بادل چھا گئے، اسرائیل میں سائرن بج اٹھے ،8اسرائیلی ہلاک اور 300زخمی ہم دشمن کو ایک لمحہ کیلئے امن میسر نہیں ہونے دیں گے، اسرائیل کو رات کے وقت دن کا منظر دکھائے دے گا( ترجمان جن...
پاکستان کو اس وقت متحد ہونا چاہیے، احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے مؤخر کی، اسرائیل کے بارے میںہمارا کیا مؤقف ہے یہ ساری دنیا جانتی ہے، پیٹرن انچیف اس وقت ہم 17 سیٹوں والے، فارم 47 کے حکمرانوں صدر، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے اسرائیل کے حوالے سے بیان کا انتظار کررہے ہیں، ہمشیر...
آپریشن بنیان مرصوص میں طلبہ نے کلیدی کردار ادا کیا، بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کیلئے زمین بوس کر دیا ڈی جیلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کراچی یونیورسٹی کا دورہ، انتظامیہ اور طالبات نے پرجوش استقبال کیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل (...
اننگز کے آغاز سے 34ویں اوور کے اختتام تک دونوں اینڈز سے 2 گیندیں استعمال کرسکیں گے ٹیموں کو ہر انٹر نیشنل میچ شروع ہونے سے پہلے 5 متبادل کھلاڑی نامزد کرنے ہوں گے، نیا قانون انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کے قوانین م...
پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے گئے ،جرأت رپورٹ گٹر باغیچہ پارک کی بحالی کے لئے 14 کروڑ 70 لاکھ، قبرستانوں کی تعمیر کیلیے40کروڑ سندھ بجٹ میں کراچی کے پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، جبکہ نالوں سے بے گھر ہونے وا...
پی ٹی آئی بانی چیئرمین کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے مکمل اور منصفانہ مواقع دیٔے گئے ان کی ضد اور مسلسل انکار نے تفتیشی ٹیم سے ملاقات سے گریز کیا، عدالت نے اظہار تعجب کیا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعل...
ایرانی حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ،200زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ایران نے اسرائیل کے 6اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بنایا، 61عمارتیں متاثر ہوئیں، جن میں 6 مکمل طور پر تباہ ہو گئیں مغربی تہران میں جوہری تنصیبات کے ارد گرد کی آبادیوں کے شہری اپنے گھربار چھوڑ دیں، اسرا...
وفاقی فیصلے مخصوص مفادات کی بنیاد پر کیے گئے ، اقدام کے پیچھے زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا یعنی ’چائنا کٹنگ مافیا‘کا ہاتھ ہے ، وفاقی حکومت سندھ کو سوتیلا نہ سمجھے ، اگر یہ رویہ جاری رکھا تو ہمیں اپنے حقوق لینا آتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک کی مرت...
اسرائیل نے ٹرمپ انتظامیہ سے جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے فی الحال ٹرمپ انتظامیہ اس پر غورنہیں کررہی،امریکی اہل کار کی تصدیق اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی، لیکن ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک خود کو اسرائیلی کارروائی سے دور رکھا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ...
اڈیالہ جیل سے کال آتے ہی پورے ملک میں احتجاج ہوگا، پرامن رہیں گے فارم 47کی حکومت کے تمام اعدادوشمار جھوٹے ہیں،عالیہ حمزہ کی پریس کانفرنس تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے گی ،ج...
امن سے مراد انسانی حقوق کا تحفظ ہے،کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، سربراہ جے یو آئی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، ریاست تاجروں ...
وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی ہفتہ وار اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی معیشت پر تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے اثرات پر نظر رکھے گی، نوٹیفکیشن اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قی...